وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے تنخواہ دارطبقے کیلئے نئی ٹیکس سلیب متعارف کرادی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے تنخواہ دار طبقے کے لئے نئی ٹیکس سلیب متعارف کرادی ہے اور بینکوں کیلئے آمدنی کا فارمولا لاگو کردیا ہے، نئی سلیبز…
ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے اور اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پراپرٹی ٹیکس کی چھوٹ کی مدت اور شرح میں کمی کا اصولی طور پر فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر نے پراپرٹی ٹیکس کی چھوٹ کی مدت اور شرح میں کمی کا اصولی طور پر فیصلہ کیا ، جس کا اعلان حکومت کی…
مسلسل تیزی کے بعد ڈالر کو بریک لگ گئی، انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 4 روپے سستی ہوئی۔مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پر ہی روپے نے ڈالر کو بڑھنے نہیں دیا، انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے سستا ہوا، امریکی کرنسی کی قدر گھٹنے کے بعد ڈالر 160 روپے…
اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے جس کے نتیجے میں امریکی کرنسی کی قدر میں تقریبا 2.34 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ملک میں مسلسل روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر تیزی کے ساتھ مہنگا ہوتا جارہا ہے جس کے نتیجے میں مہنگائی میں…
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے ساتھ 81 ہزار روپے فی تولہ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے، آج انٹر بینک مارکیٹ…
بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے 10 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔ بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے اور اس بار بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے 10 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ صارفین کو آئندہ ماہ بلوں…
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 164 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر تیزی کے ساتھ ڈبل سنچری کی جانب گامزن ہے، آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 7 روپے مہنگا ہوگیا جس…
قطر نے پاکستان میں 3 ارب قطری ریال کی سرمایہ کاری اعلان کیا ہے۔ قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ہدایت پر قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے پاکستان میں تین ارب قطری ریال کی سرمایہ کاری اعلان…
سونا 500 روپے مزید مہنگا ہوکر فی تولہ 78 ہزار 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق روپے کی بے قدری اور ڈالر کی بڑھتی قیمت کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمت بھی نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے، رواں ہفتے اوپن مارکیٹ میں ڈالر…
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 39 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی اونچی اڑان نے سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگا دیئے ہیں، دوسری…
سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے ساتھ 75 ہزار 500 روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز ڈالر ملکی تاریخ کی نئی سطح پر پہنچ رہا ہے، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی…
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد 156 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ ایک ہفتے کے دوران ڈالر 8 روپے 25 پیسے مہنگا اور بیرونی قرضوں میں 820 ارب روپے کا اضافہ ہو چکا ہے. کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالرآج پھر مہنگا ہو…
انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 7 روپے سے زائد مہنگا ہوا۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر اپنی بلند ترین سطح 156 روپے پر رہا اور انٹر بینک میں اس کی قدر میں 7.24روپے اضافہ ہوا جب کہ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 155.84روپے کا ہے۔ اس کے…
رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 20.19 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال کے پہلے 11 ماہ (جولائی تا مئی) میں 20190.98 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جو گزشتہ…
سونے کی قیمت میں 2700 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین 75 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملکی تاریخ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، جمعے کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے کے اضافے کے ساتھ…
ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے. روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ…
سونے کی قیمت میں مزید 600 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت 73 ہزار 200 روپے فی تولہ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی کی وجہ سے سونے کے مقامی نرخ میں…
انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک بار پھر کمزور ہوگیا اور روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں پہلے 34 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 151.90 روپے کا ہوگیا۔ کاروبار کے…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی سکیم کیلئے درخواست دینے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، اب تک 5 ہزار افراد نے اپلائی کر دیا ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 40 ہزار روپے…
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 40 پیسے اور اوپن مارکیٹٔ میں 3 روپے مہنگا ہو گیا دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 633 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہو گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں 2 روپیہ…
حکومت خیبر پختونخوا نے نئے مالی سال کا بجٹ تیار کر لیا، بجٹ میں کل آمدن کا تخمینہ 657 ارب سے زائد جبکہ اخراجات کا تخمینہ 475 ارب سے زائد لگایا گیا ۔ صوبائی حکومت نے نئے مالی سال 2019-20 کے لئے 700 ارب سے زائد کا سرپلس بجٹ تیار…
:
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو 5 لاکھ روپے سے زائد کے اکاؤنٹس ہولڈرز کی معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔رازداری قوانین کی بنیاد پر مرکزی بینک کے معلومات فراہم کرنے سے انکار سے حکومت کے ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کے فیصلے کو…
ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال کم ہونے کی بجائے80 ارب روپے کے اضافہ کے ساتھ 425ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ رواں مالی سال2018-19کے پہلے گیارہ ماہ(جولائی تا مئی) کے دوران ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ذرائع…
آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے اعلان کیا کہ ایل پی…