22 اپریل 2019
تازہ ترین
کاروبار

 حکومت نے کپاس کی پیداوار کا ہدف کم کر دیا، کاٹن اسسمنٹ کمیٹی کے مطابق رواں سیزن میں کپاس کی کل پیداوار 1 کروڑ 8 لاکھ بیلز رہنے کا امکان ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے کپاس کا مجموعی پیداواری ہدف ایک بار پھ رکاغذی ثابت ہوا۔ کاٹن کراپس اسسمنٹ…
مزید پڑھیں
image

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے1194 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے1194 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی  فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں…
مزید پڑھیں
image

 اگست 2018کے دوران ملکی برآمدات بڑھ کر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کی وجہ سے جولائی کے مقابلے میں تجارت کو درپیش خسارے میں 6.80فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اگست 2018کے دوران ملک سے 2 ارب ایک کروڑ 70…
مزید پڑھیں
image

 ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں31کروڑ54لاکھ ڈالر کی کمی سے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بھی 10 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے۔ سٹیٹ بینک…
مزید پڑھیں
image

اقتصادی مشاورتی کونسل میں شامل نجی سیکٹر سے تعلق رکھنے والے اراکین کے مطالبے پر وفاقی حکومت نے معیشت کی بہتری اور بجٹ برائے مالی سال 19õ2018 کو حقیقت سے قریب تر بنانے کے لئے اس میں بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق نو تشکیل شدہ اقتصادی…
مزید پڑھیں
image

 گزشتہ ماہ اگست میں سیمنٹ کی برآمدات میں اضافے کی وجہ سے انڈسٹری کی مشکلات بڑھنے سے محفوظ رہیں کیونکہ مقامی کھپت میں 13.73 فیصد کمی واقع ہوئی جو گزشتہ تین برسوں میں پہلی بار واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ برس اگست کے مہینے میں شمالی علاقوں کی کھپت 2.730 ملین…
مزید پڑھیں
image

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر میں قائم اسٹیٹ ویئر ہائوسز، حراستی کمروں و ذیلی گرلوں میں موجود ضبط شُدہ و سمگلروں سے پکڑے جانے والے سامان کا خصوصی آڈٹ کرانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔  فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیف کلکٹر منظور حسین میمن نے حراستی کمروں…
مزید پڑھیں
image

 بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1195 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1195 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی  فی تولہ…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت نے نیشنل ٹرانسپورٹ پالیسی پر عملدرآمد کے لیے تمام وفاقی و صوبائی وزارتوں اور متعلقہ محکموں کوہدایات جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ٹرانسپورٹ پالیسی پر عملدرآمد کے لیے وفاقی وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کی جانب سے تمام متعلقہ وفاقی اور صوبائی وزارتوں اور محکموں…
مزید پڑھیں
image

 ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان میں پانی قلت اور کاشتکاروں کیلئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کے منصوبے کیلئے 10کروڑ ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے گزشتہ روز یہاں سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی سینما چین سنی پیکس نے دبئی کی کمپنی سٹارز پلے کے ساتھ جوائنٹ وینچر کا اعلان کردیا۔ سٹارز پلے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقا میں تیزی سے فروغ پاتی ہوئی سبسکرپشن ویڈیو آن ڈیمانڈ سروس پرووائیڈر ہے۔ سٹارز پلے اور سنی پیکس کے درمیان معاہدے کے تحت سبسکرائبرز کو…
مزید پڑھیں
image

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگراٞ نے ہفتے کوستمبر 2018 کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے جس کے مطابق فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت مزید 4 روپے بڑھادی گئی ہے اس اضافے کے نتیجے میں فی کلوگرام ایل پی جی کی…
مزید پڑھیں
image

 سندھ فوڈ اتھارٹی نے پانی فروخت کرنے والی 13 برانڈ ز پر پانی فروخت کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ابرار شیخ ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق عوام کی صحت کی حفاظت کے لیے کھانے پینے کی اشیا کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے…
مزید پڑھیں
image

اسد عمر نے کہا ہے  کہ ملکی نظام چلانے کیلئے فوری طور پر 9 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف کے پاس جانے نہ جانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کی مشاورت سے ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے وقفہ سوالات کے دوران بتایا کہ پارلیمنٹ میں بحث کروانے کے بعد…
مزید پڑھیں
image

عالمی نرخ گرنے سے پاکستان میں بھی سونا 1000روپے تولہ سستا ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالر کی کمی سے 1204 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی  فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں…
مزید پڑھیں
image

 انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ڈیڑھ ماہ کی توسیع کی جائے، پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تاریخ میں توسیع سے فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوگا ،انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں آخری 2 روز باقی ہیں، پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے…
مزید پڑھیں
image

 اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں رواں ماہ کا گردشی قرضہ 30 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین اور وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں انہیں بریفنگ دی گئی۔ ای سی سی کو بریفنگ کے…
مزید پڑھیں
image

  جاپانی کار ساز ادارے ٹویوٹا نے رائیڈ ہیلنگ کمپنی اوبر ٹیکنالوجیز میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ کمپنیوں کی جانب سے   جاری ایک مشترکہ بیان کے مطابق ٹویوٹا اوبر کے لئے خودکار گاڑیوں کے منصوبے میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری  کرے…
مزید پڑھیں
image

ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 2 ہزار روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  2000 اور دس گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 715  روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں…
مزید پڑھیں
image

 سرکاری اداروں کی نجکاری میں سست روی، سٹیٹ بینک کے مطابق قومی ایئرلائن، سٹیل ملز اور واپڈا سمیت دیگر سرکاری اداروں پر قرضوں کا بوجھ 1300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ سرکاری ادارے معیشت پر بوجھ بن گئے، ایک سال کے دوران سرکاری اداروں کے قرضوں میں ساڑھے 23 فیصد…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان چیئرمین و فائونڈر ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی کلو، 60 روپے گھریلو سلنڈر، 120 روپے کمرشل سلنڈر کا بلا جواز اضافہ کیا گیا،…
مزید پڑھیں
image

عام مارکیٹ میں گزشتہ دو ماہ کے دوران کھادوں کی قیمت میں 200 روپے سے 800روپے تک اضافہ کر دیا گیا ، جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں کھادوں کی درآمدات، برآمدات، معیار اور فروخت کرنے کیلئے مجوزہ ریگولیٹری اتھارٹی قائم نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ…
مزید پڑھیں
image

 بین الاقوامی مارکیٹ میں کھالوں کی قیمتیں گرنے کے اثرات پاکستان میں بھی مرتب ہوئے اور مقامی مارکیٹ میں کھالوں کی قیمتیں گھٹ گئی ہیں۔ مقامی ٹینری انڈسٹری کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے سے پاکستانی برآمد کنندگان کو نقصانات سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔ ٹینری سیکٹر نے…
مزید پڑھیں
image

فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب400 روپے اور 343 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت17ڈالر کے اضافے سے 1207ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی  فی تولہ اور فی دس گرام سونے…
مزید پڑھیں
image

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟