17 اپریل 2021
تازہ ترین
کاروبار

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا عبوری ریونیو شارٹ فال بڑھ کر99 ارب روپے ہوگیا۔ رواں مالی سال 2018-19 کے پہلے پانچ ماہ(جولائی تا نومبر) دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا عبوری ریونیو شارٹ فال بڑھ کر99 ارب روپے ہوگیا ، جبکہ صرف گزشتہ ماہ (نومبر) کے دوران 35 ارب روپے…
مزید پڑھیں
image

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے افغانستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن گندم تحفہ دینے اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے پی پی اے ایف کو امداد جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔ وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں…
مزید پڑھیں
image

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود ساڑھے 8 فیصد سے بڑھا کر 10 فیصد کر دی،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 150 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگلے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر گرنے سے سونے کی قیمت میں فی تولہ ایک ہزار روپے تاریخ کا بلند ترین اضافہ ہواہے۔ ایک ہزار روپے اضافے کے ساتھ ملک میں سونے کی…
مزید پڑھیں
image

اسٹیٹ بنک پاکستان نے ڈالر ریٹ میں اضافے کے بعد مداخلت کرتے ہوئے کمرشل بنکوں کو ہدایات جاری کی ہیں،جس کے بعد ڈالر 138 پر ٹریڈ ہونا شروع ہو گیا ہے، قبل ازیں انٹر بینک میں ڈالر 8 روپے اضافے سے 142 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا تھا. ڈالر کی…
مزید پڑھیں
image

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینکوں بالخصوص مائیکرو فنانس بینکس ٟاین ایف بیزٞ کو سائبر حملوں اور ان کے صارفین کو فراڈ سے بچانے کے لئے گائیڈ لائن جاری کردی گئی  ۔گزشتہ روز سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکوں اور…
مزید پڑھیں
image

وزیر خزانہ اسد عمرنے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف پیکیج کی جلدی نہیں ٖپاکستان کے پاس دو ماہ کا وقت ہے۔عالمی جریدے بلوم برگ سے بات جیت کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ دوسرے ذرائع سے بھی قرض مل سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

 پاک سوزوکی نے پاکستان میں نیا پلانٹ لگانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق  وزیرخزانہ اسد عمر سے پاک سوزوکی کے سربراہ اوساموسوزوکی  نے ملاقات کی،  اسد عمر نے کہا کہ سوزوکی پاکستان میں 450ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی، سوزوکی نئے پلانٹ سے 20 لاکھ…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو گوشوارے دیر سے جمع کرانے پر جرمانہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حکومت کے اس فیصلے سے آگاہ سے کیا۔  ان کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا…
مزید پڑھیں
image

ملکی صرافہ مارکیٹ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ایک تولہ سونا 2050 روپے مہنگا ہو ا ہے جس سے…
مزید پڑھیں
image

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس میں 791 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں اتار چڑھائو جاری رہا تاہم ہفتے کے اختتام پر انڈیکس میں 791 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری ہفتے میں 1027 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار ہوا اور اختتام…
مزید پڑھیں
image

صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے 63 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان کی مقامی سونے کی قیمت میں اضافہ کا رجحان رہا اور سونے کی فی…
مزید پڑھیں
image

اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 135 روپے 20 پیسے پر پہنچ گیا، دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر بدستور 133 روپے 99 پیسے پرمستحکم ہے۔آئی ایم ایف کی شرائط پاکستان نے نامنظور کیں تو توقعات کے مطابق ڈالر کی قیمت بڑھنا شروع ہو گئی، پیر سے…
مزید پڑھیں
image

 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 47 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ہے، نرخوں میں اضافہ نومبر کے بلوں میں…
مزید پڑھیں
image

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ہوگیا، فریقین میں کئی نکات پر اتفاق نہ ہوسکا جس کے بعد مذاکرات کا ایک اور راؤنڈ ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی و صوبائی وزرائے خزانہ پر مشتمل وفد کے آئی ایم ایف مشن…
مزید پڑھیں
image

حکومت نئی پٹرولیم پالیسی کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں کرے گی۔ نئی پالیسی کے تحت تیل، گیس اور ایل این جی کے شعبوں میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولیم نے تیل اور گیس کی تلاش کیلیے اوپن بڈنگ کے ذریعے…
مزید پڑھیں
image

 اوگرا نے کہا ہے کہ گیس کے نرخ عالمی مارکیٹ کو مد نظر رکھ کر بڑھائے گئے۔ سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو سی این جی کی قیمت میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، اوگرا نے جمع کرائے گئے جواب میں کہا کہ گیس…
مزید پڑھیں
image

پاکستان ریلوے نے 2 ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے کے مطابق کوئٹہ اور بولان ایکسپریس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے جو اکانومی کلاس کے لیے ہے۔ سی ای او ریلوے نے بتایا کہ بولان ایکسریس کے کرایوں…
مزید پڑھیں
image

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں2ڈالرز کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1200ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میںاضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت400روپے اضافے سے…
مزید پڑھیں
image

 سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے صارفین کو موصول ہونے والی جعلی کالز کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس قسم کی کالز پر کوئی معلومات فراہم نہ کی جائیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان میں  کہا گیا ہے کہ ایس بی پی…
مزید پڑھیں
image

 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی  نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 41 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے اکتوبر میں فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 64 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی کی…
مزید پڑھیں
image

لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 250 روپے فی تولہ ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے کے ساتھ صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 61 ہزار 350 روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 56 ہزار 237 روپے فی…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرض کے ٹارگٹ کا تعین نہیں ہوا البتہ سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر ایک دو روز میں پاکستان آجائیں گے۔  اوورسیز چیمبر آف کامرس میں  صنعت کاروں سے ملاقات کے بعد خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ اسد…
مزید پڑھیں
image

حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف  کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور  ختم ہوگیا۔  نجی ٹی وی  کے مطابق حکومت کے آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوئے۔ ان میں وزارت خزانہ، وزارت تجارت اور ایف بی آر کے حکام شریک تھے مذاکرات میں…
مزید پڑھیں
image

ڈالر پھر پرواز کرنے لگا، پاکستانی روپے کے مقابلے 68 پیسے مہنگا ہونے کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں 133 روپے 70 پیسے پر لین دین شروع ہو گیا۔ ادائیگیوں کے توازن میں منفی رجحان کے باعث ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہو گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں 68 پیسے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟