اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم اورآٹے کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔ مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، ملک میں آٹے کی قیمتوں کے استحکام اور وافر دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے فیصلہ کرتے ہوئے گندم اورآٹے کی برآمد پر پابندی عائد…
مزید پڑھیں