23 اپریل 2019
تازہ ترین
پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے لاہور سے کراچی تک نان اسٹاپ وی آئی پی ٹرین ’’جناح ایکسپریس‘‘ کا افتتاح کردیا۔لاہور سے کراچی تک چلنے والی نان اسٹاپ وی آئی پی ٹرین ’’جناح ایکسپریس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ برصغیر میں ریلوے کے نظام میں…
مزید پڑھیں
image

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومت بیرونی دباوٴ پر مدارس کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے اور انفرادی غلطیوں کو اجتماعیت کے ساتھ نہ جوڑا جائے۔علماء کرام کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل مولانا قاضی عبدالرشید کا کہنا…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار وفاقی وزیر ہیں۔رتو ڈیرو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مستقبل کے لیے کالعدم تنظیموں اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنی پڑے گی۔…
مزید پڑھیں
image

 شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وفاق کی علامت پیپلز پارٹی آج اندرون سندھ تک سمٹ کر رہ گئی، پنجاب میں ن لیگ اکھڑ گئی، خیبر پختونخوا میں جے یو آئی اور اے این پی کا وجود نظر نہیں آتا، باشعور لوگوں کو اب نیا راستہ تلاش کرنا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم عمران خان نے کہا  ہے کہ آصف زرداری اور شریف برادران کے پاس صرف ایک راستہ ہے یہ قوم کا پیسہ واپس کریں ہم انہیں چھوڑ دیں گے ورنہ ان کو چیلنج کرتا ہوں جو چاہیں کرلیں ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے۔ گھوٹکی میں جلسے سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں
image

 پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہقوم مہنگائی کم نہ کرنے پر عمران خان سے استعفیٰ طلب کرے، پی ٹی آئی حکومت کو جمہوری کہنا مناسب نہیں ہے درحقیقت یہ پرویز مشرف کے لوگ ہیں جو روپ بدل کر آئے ہیں۔ سکھرمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم عمران خان نے کراچی کے لئے 162 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا۔ کراچی کے گورنر ہائوس میں کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نے شہر کے لئے پیکیج کا اعلان کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہ پیکیج اپنے وسائل اور پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ…
مزید پڑھیں
image

بھارت کے سابق جنرل کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ وار میں پاک فوج نے بھارت کو پچھاڑ کر رکھ دیا ہے۔بھارت کے سابق لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین نے 28 مارچ کو برطانوی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز سے خطاب میں اعتراف کیا کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
مزید پڑھیں
image

سندھ کے ضلع گھوٹکی کی ہندو مذہب چھوڑنے والی دو نومسلم بہنوں کے شوہروں کو ملاقات سے روک دیا گیا۔شوہروں کے وکیل راؤ عبدالرحیم نے کہا کہ شیلٹر انتظامیہ انہیں بیویوں سے ملنے کی اجازت نہیں دے رہی، آج والدین کی لڑکیوں سے ملاقات کرادی گئی، لیکن شوہروں کو روک…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ تیل ڈھونڈ رہے ہیں خوشخبری آنے پر حالات بہتر ہوجائیں گے۔ لاہور میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک خطر ناک حالات سے باہر نکل آیا ہے اب قوم کو پریشانی…
مزید پڑھیں
image

 خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے نوشہرہ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری اور گودام کو سیل کر دیا، 50 ہزار لٹر سے زائد جعلی مشروب تلف کر دیا گیا۔ کے پی فوڈ اتھارٹی ترجمان کے مطابق نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ میں کارروائی کی گئی،  جس کے…
مزید پڑھیں
image

بھارت نے کرتارپور راہداری پر 2 اپریل کو طے شدہ میٹنگ اچانک موخر کردی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ٹویٹر کے ذریعے بھارت کی جانب سے میٹنگ موخر کئے جانے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بھارت کی جانب سے مذاکرات موخر کئے جانے کے…
مزید پڑھیں
image

 بھارت نے 27 فروری کو پاک فضائیہ سے جھڑپ کے دوران گھبراہٹ میں میزائل داغ کر اپنا ہیلی کاپٹر خود ہی مارگرایا تھا۔ پاکستان سے جنگ کے خوف کے باعث بھارتی فوج گھبراہٹ میں دوست اور دشمن کی پہچان ہی کھو بیٹھی اور پاک فضائیہ سے جھڑپ کے دوران غلطی…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کے وزیراعظم نے بلوچستان سے زیادہ لندن کے دورے کئے تاہم ہم سے جو ہو سکا بلوچستان کے لئے کریں گے۔ کوئٹہ پہنچنے پر کچلاک ږوب روٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی سے…
مزید پڑھیں
image

نیب راولپنڈی نے اثاثہ جات کیس میں سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کو یکم اپریل کو طلب کرلیا۔ نیب راولپنڈی نے لیگی رہنما سے اثاثوں کی تفصیلات بھی مانگ لیں۔ نیب راولپنڈی نے خواجہ آصف کی طلبی کا سمن جاری کر دیا۔ نیب نے ہدایت کی ہے کہ خواجہ آصف…
مزید پڑھیں
image

انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار جسٹس ایکسیلینس کی جانب سے پاکستان کے سابق چیف جسٹس، جسٹس ریٹائرڈ تصدیق حسین جیلانی کو انصاف کے اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کو یہ ایوارڈ مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر دیا گیا ۔ جسٹس ریٹائرڈ…
مزید پڑھیں
image

 پولیس کی جانب سے اساتذہ پر تشدد کے خلاف سندھ کے سرکاری اساتذہ کی تنظیم گسٹا نے آج سے صوبے بھر میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ گورنمنٹ سیکنڈری ٹیچرز ایسوسی ایشن ( گسٹا) کے صدر اشرف خاصخیلی نے کہا کہ آج سرکاری سکولوں میں کوئی کلاسز…
مزید پڑھیں
image

گلوکار جواد احمد نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا شروع کیا تو پی ٹی آئی کے کارکنان نے نعرے بازی شروع کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد آرٹس کونسل میں سوشل میڈیا سیمینار میں مہمان خصوصی معروف گلوکارجواد احمد نے اپنی تقریر میں وزیراعظم عمران خان کو…
مزید پڑھیں
image

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں ہمیشہ پاکستانی عوام کی توقعات پر پورا اترنا ہے۔ پاکستانی عوام ہی مسلح افواج کی اصل طاقت ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سکول آف انفنٹری…
مزید پڑھیں
image

ایف بی آر  کا کہنا ہے کہ یکم اپریل سے بے نامی بینک اکاؤنٹس یا غیرقانونی رقم کی منتقلی کے خلاف آپریشن شروع ہو جائے گا،اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایف بی آر ممبر حامد عتیق سرور کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ…
مزید پڑھیں
image

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کی تحقیقات میں پاکستان کا تعلق ثابت نہیں ہوا اور مسعود اظہر کا بھی پلوامہ واقعے سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا۔ دفترخارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پلوامہ حملے سے متعلق موصول ڈوزئیر کا جائزہ…
مزید پڑھیں
image

افغانستان میں امریکی سفیر جون راڈنی باس نے وزیراعظم عمران خان پر اپنے ٹوئٹر بیان میں تنقید کی جو انہیں بھاری پڑ گئی اور  وفاقی وزرا نے انہیں بھرپور جواب دیا۔ امریکی سفیر نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ کرکٹ کے کچھ پہلو سفارت کاری پر اپلائی ہوتے…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی مسلح گروپ کو اپنی سرزمین پر کام نہیں کرنے دے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی داخلی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی، صوبائی وزرا، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی آئی بی اور وفاقی سیکرٹریوں سمیت اعلیٰ…
مزید پڑھیں
image

جعلی اکائونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سابق صدر آصف زرداری اور فریال تالپور کی جعلی اکائونٹس کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، سابق…
مزید پڑھیں
image

 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کاروانِ بھٹو ٹرین مارچ اپنی منزل مقصود لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں 26 مارچ کو کراچی سے روانہ ہونے والا کاروان بھٹو ٹرین مارچ رات گئے لاڑکانہ پہنچا جہاں جیالوں نے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟