چیف سیکرٹری پنجاب نے گندم کے سرکاری کوٹہ میں اضافہ کے بعد فلور ملوں کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایت کردی ۔چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک نے کہا کہ صوبے بھر میں آٹے کی مقررہ قیمت پر وافر مقدارمیں دستیابی یقینی بنانے کیلئے اضلاع کو ان کی ڈیمانڈ کے مطابق گندم کاکوٹہ فراہم کیا…
مزید پڑھیں