شہر میں کورونا کے وار جاری، مزید 3 زندگیاں نگل گیا۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں کورونا کے 121 نئے کیسز۔ لاہور میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 51845 اور 917 اموات ہوچکیں۔
ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے 232نئے کیسز، تعداد103,314 ہو گئی۔ لاہور 121،…
مزید پڑھیں