کرکٹر عمراکمل فکسنگ اسکینڈل،کھیلوں کی ثالثی عدالت نے کیس سماعت کے لیےمقرر کردیا ۔
عمراکمل اپیل کیس کی ورچوئل سماعت یکم دسمبر کو ہوگی،ذرائع کےمطابق اس سلسلےمیں کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نےکوئنز کونسل سےایڈ جیوڈیکٹرمقررکردیا ہے، ثالثی عدالت ہی اپیل کیس کا فیصلہ سنائے گی تاہم فیصلےکےلیےمدت ابھی طےنہیں کی گئی،
مزید پڑھیں