برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا میں فریقین کے درمیان ستمبر اور اکتوبر میں مذاکرات کے دو دور ہوئے۔ طالبان وفد کی قیادت تنظیم کے سابق سربراہ ملا عمر کے بھائی ملا عبدالمنان نے کی۔ مذاکرات میں فریقین کے علاوہ کسی دوسرے ملک کے…
مزید پڑھیں