بھارتی فوج کی جانب سے آج پھرچارواہ، ہرپال، مراجکےاور شکرگڑھ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ وگولہ باری کی گئی، بھارتی فوج کی جانب سے چارواہ سیکٹر پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون شہید ہوگئیں۔دوسری جانب بھارتی جارحیت کا پاکستان رینجرزکی جانب سے بھرپورجواب دیا گیا اوردشمنوں کی صفوں میں خاموشی چھا گئی جب…
مزید پڑھیں