29 ستمبر 2020
تازہ ترین
پاکستان

سرحد پار سے دہشت گردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ میڈیا رپورٹ  کے مطابق خیبر ایجنسی میں سرحد پار سے دہشت گردوں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم چوکس جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد میں پاک چین اقتصادی راہ داری کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ بھارت سی پیک کی مخالفت کرتا رہا ہے مگر اب اس منصوبے کو اقوام متحدہ کی حمایت بھی حاصل ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد…
مزید پڑھیں
image

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتراز احسن نے کہا ہے کہ صوبائی  سینئر راہنما سہیل بابر بٹ کا قتل پارٹی کا ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ لاہور سمیت پنجاب علاقہ غیر بن چکا ہے ۔ سپریم کورٹ نے پانامہ کیس میں نواز شریف پر نرم ہاتھ رکھا ہے ۔ اتوار…
مزید پڑھیں
image

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کو وطن واپس پہنچنے پر نیب نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر حراست میں لیا تاہم ضمانتی دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق  پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن رات…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن  اور پاکستان تحریک انصاف  فوجی عدالتوں کی بحالی سے متعلق 23 ویں آئینی ترمیم کے بل کی منظوری کے لیے متحرک ہیں، جسے حکومت   روا ں ہفتے منظوری کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔  رپورٹ…
مزید پڑھیں
image

     متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار پی ایف میوزیم میں شادی کی تقریب کے سلسلے میں گئے تھے جہاں سے واپسی پر پولیس نے انہیں حراست میں لیتے ہوئے چاکیواڑہ تھانے منتقل کیا جہاں مختصر بات چیت کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ پولیس نے…
مزید پڑھیں
image

جرمن ترقیاتی بینک ٟکے ایف ڈبلیوٞ نے پاکستان میں توانائی سیکٹر کی کارکردگی کو سراہا ہے  اور میڈیا کے ایک سیکشن ٟڈانٞ میں شائع کی گئی  رپورٹ کو من گھڑت اور منفی سٹوری قرار دیتے ہوئے اس  غیر مجاز رپورٹ پر معذرت کا اظہار کیا ہے۔  کے ایف ڈبلیو آفس…
مزید پڑھیں
image

 وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت مقامی فلمی صنعت کی حوصلہ افزائی کیلئے فلم پروڈکٹس اینڈ براڈ کاسٹنگ پالیسی متعارف کرانے جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایک…
مزید پڑھیں
image

اعزاز چودھری نے واشنگٹن میں پاکستانی  سفارتخانے میں پہلی پریس کانفرنس کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ نئی امریکی انتظامیہ کے لئے پاکستان کا پیغام واضح ہے کہ ہم مل کر افغانستان میں دیرپا امن کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا  تھا کہ افغانستان میں…
مزید پڑھیں
image

کوہاٹ جنگل خیل میں سرچ آپریشن کے دوران پندرہ افغان باشندوں سمیت 26مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔زیر حراست افراد سے بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔آپریشن میں گرفتار مسلح افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیںجبکہ مشتبہ افراد کی چھان بین کا سلسلہ…
مزید پڑھیں
image

 سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق کیس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ پاکستان کا اپنا آئین موجود ہے یہاں ڈنمارک یا ناروے کا آئین نہیں چل سکتا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں
image

 احتساب عدالت نے میگا کرپشن کیس میں  سابق مشیر  خزانہ  بلوچستان خالد لانگو اور سیکرٹری خزانہ سمیت 4 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ کوئٹہ کی احتساب عدالت میں میگا کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور سابق مشیر خزانہ خالد لانگو نے فرد جرم…
مزید پڑھیں
image

  وزیر قانون رانا ثنائ اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فیصلہ میرٹ پر نہیں کیا ، عمران خان کو الزامات پر تلاشی دینا ہو گی ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پتا نہیں کس نے گولی دی کہ اعتزاز احسن نے بھیگی بلی کی…
مزید پڑھیں
image

 وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ  فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع سے متعلق آئینی بل کو حتمی شکل دے دی گئی ہے پیر کو قومی اسمبلی اور منگل کو سینٹ سے منظور ہو جائے گا ۔البتہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر رہے ہیں تاکہ معاملہ…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ ملک میں  19 سال بعد  مردم شماری ہو رہی ہے اور تمام سیاسی جماعتوں اور صوبوں کو اس میں تعاون کرنا چاہیےٴ پہلے تین دن خانہ شماری ہوگیٴ مردم شماری کے لئے پانچ کروڑ سے زائد فارم چھاپے گئے ہیںٴ مردم…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے  کورم کی نشاندہی  پر اجلاس میں ہنگامہ ۔ سپیکر نے کورم کی نشاندہی  پر شکست کے خوف سے  اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا ۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ اور سعد رفیق میں الفاظی جھڑپ  توں تکرار سے قبل سپیکر نے…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ میں پاکستانی اور بھارتی مندوبین  کے درمیان تلخ جموں کا تبادلہ ہوا ۔ بھارتی مندوب کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں دہشتگردی  کو فروغ دے رہا ہے جبکہ پاکستانی نمائندے نے کہا کہ کشمیر میں نئی دہلی کی بے تحاشا طاقت کا استعمال کھلی بربریت ہے ۔…
مزید پڑھیں
image

 پاک فضائیہ نے خیبر ایجنسی میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سرغنہ منگل باغ کی موجودگی کی اطلاع پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو پاک فضائیہ…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں محکمہ اینٹی کرپشن میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے حکومت سندھ، چئیرمین اینٹی کرپشن سے آئندہ تاریخ تک جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل تین رکنی بینچ کی عدالت میں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان مسلم لیگ ٟنٞ کے رہنمائ طلال چوہدری  نے کہاہے کہ استعفی کا مطالبہ  عمران خان صاحب کی عادت کا حصہ ہے، الیکشن کمیشن کے   فیصلے کو چیلنج کرنے کا قانونی حق رکھتے ہیں، ، پی ٹی آئی کی قسمت سڑکوں پر رلنا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں…
مزید پڑھیں
image

  اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کی روک تھام کے لئے آرٹیکل 19 سے متعلق مہم تمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر چلانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ نبوت کا دعویٰ کرنے والے ناصر سلطان کا نام ای سی ایل میں…
مزید پڑھیں
image

  ہوابازی ڈویژن نے قومی ایئرلائن کی پریمیئرسروس میں گھاٹے سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرائی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 14 اگست 2016 سے 31 دسمبر2016 تک ساڑھے 4 ماہ کے دوران پریمیئرسروس پر3 ارب 90 کروڑروپے خرچ ہوئے جب کہ اس دوران آمدنی ایک…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہا ہےٴ لاہور سے تاشقند اور اشک آباد کے لئے براہ راست پروازیں جلد شروع ہو جائیں گی۔ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر نزہت صادق…
مزید پڑھیں
image

  آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوہ   سے چینی وزیر خارجہ  وانگ یی کی ملاقات ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے   کی سکیورٹی اور خطے  میں امن و استحکام  کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونے…
مزید پڑھیں
image

پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے  سرحد پار سے حملے کو ناکام بناتے ہوئے  جوابی کارروائی میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟