22 جولائی 2019
تازہ ترین
پاکستان

 تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری  نے وزارت داخلہ سے منی لانڈرنگ کے الزام پر مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ٟ ای سی ایلٞ میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا جبکہ شریف فیملی پر واضح کیا گیا کہ ان کو لندن فلیٹس کی منی ٹریل دینا پڑے گی…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ چودھری نثار نیشنل ایکشن پلان  میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، جس پر وزیراعظم نوازشریف کا بھی بس نہیں چلتا ہے، نثار علی خان وہ بندہ ہے ، جس پر وزیراعظم نوازشریف بھی اپنا رعب نہیں ڈال…
مزید پڑھیں
image

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان خیرات کے پیسے کا حساب نہیں دے رہے ، الیکشن کمیشن میں انکی تلاشی شروع ہوئی ہے مگر تلاشی اور ثبوت نہیں دے رہے بلکہ جیبوں میں ہاتھ ڈالے ہوئے ہیں کہ کوئی تلاشی نہ لے لے۔سپریم کورٹ میں پاناما…
مزید پڑھیں
image

میں صوبائی وزیر امداد متافی نے نصرت سحر عباسی کو ڈرامہ کوئین کہا تھا جس پر نصرت نے امداد متافی کے خلاف قدم اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دو دن کے اندر اندر امداد متافی کیرکنیت ختم کی جائے ۔ورنہ میں خود سوزی  کر لوں گی۔اسی سلسلے میں امدادا نے آج…
مزید پڑھیں
image

سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر اظہار خیال کر تے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کو ناکام بنا نے والے کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائیگا کیونکہ سی پیک بلوچستان کا مستقبل ہے اور اس مستقبل کو کسی بھی صورت تاریک نہیں ہونے دینگے ۔وفاقی…
مزید پڑھیں
image

،اورنج ٹرین لائن کامنصوبہ چھٹے جے سی سی اجلاس میں سی پیک کاحصہ بن گیا،گوادرکی ترقی کیلئے پانچ لاکھ گیلن یومیہ پانی کامنصوبہ شروع کیاگیا۔،مغربی روٹ پاکستان کے اپنے وسائل سے بن رہاہے جبکہ مشرقی روٹ پرچین پیسہ خرچ کررہاہے ۔نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاک چین کوریڈورکسی…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں قائم حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔ عوام کا معیار زندگی بلندکرنے اور الیکشن میں کئے گئے وعدوں کی تکمیل کے لئے ملک بھر میں نئے تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کا قیام، ہیلتھ انشورنس کارڈز، وزیراعظم یوتھ لون اسکیم جیسے منصوبوں کا اجرائ کیا…
مزید پڑھیں
image

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قوم دیکھ لے گی امپائر کی انگلیوں کے سہارے کون سیاست کرتا تھا، اپوزیشن کا مطلب جمہوریت ختم کرنا نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی دہشت گردی اور غربت دونوں محاذوں پر لڑ رہی ہے، قربانیاں اور…
مزید پڑھیں
image

 دل میں غیر معیاری اسٹنٹ استعمال کرنے کا معاملہ ،  ڈر گ ریگولیٹری اتھارٹی ٟڈریپٞ کے چھاپے ، لاہور میں ملٹی نیشنل کمپنی سے 40غیر رجسٹرڈ اسٹنٹ برآمد  کرکے، دفتر سیل کر دیا گیا، دل کی انجیو پلا سٹی میں غیر معیاری اسٹنٹ استعمال کرنے کا دھندہ ، انسانی جانوں…
مزید پڑھیں
image

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ  جب تک وزیر اعظم عہدے پر ہیں نیا پاکستان نہیں بن سکتا، جعلی حکومت کو ختم کر کے ہی دم لیں گے، نجی ٹی وی کے مطابق  کھڈیاں میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی…
مزید پڑھیں
image

 وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہوچکے ہیں،جلد ہی لمبی چھٹی پر گھر جانے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزارت داخلہ نے پاک چین اقتصادی راہداری کے لیے بنائی گئی خصوصی سیکیورٹی ڈویږن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ خصوصی سیکیورٹی ڈویږن سی پیک کے تحت چلنے والے تمام ترقیاتی منصوبوں اور ان پر کام کرنےو الے چینی کارکنوں کی حفاظت کرے گا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ…
مزید پڑھیں
image

 افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں خبردار کیا ہے کہ وہ سابق صدر جارج بش اور اوباما کی پالیسی اپنانے سے گریز کریں۔ افغان خبر رساں ادارے خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عہدہ صدارت…
مزید پڑھیں
image

 بونیر میں وین کھائی میں گرنے سے 8 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے ۔ مرنے والوں میں سے 4 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ۔ حادثے کی شکار ہونے والی بد قسمت وین شنگلہ سے جبو چغزئی جا رہی تھی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے…
مزید پڑھیں
image

 چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں اگر قطری شہزادے کا خط جھوٹا نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہوجائے گی۔ قصور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جب پاناما میں نوازشریف پکڑے گئے…
مزید پڑھیں
image

 ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ہم مشرق وسطیٰ کی زمینی سالمیت کا احترام کرتے ہیں۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوںنے استنبول اتاترک ایئر پورٹ سے تنزانیہ اور مڈغاسکر  پر مشتمل  مشرقی افریقہ کے دورے  کے پہلے مرحلے میں تنزانیہ کے دارالحکومت دارالسلام…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ٹرین کی متعدد بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے 32 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیرا کھنڈ ایکسپریس ٹرین جگدل پور سے بھوبنیشور جارہی تھی کہ وجے نگر میں کنیرو اسٹیشن کے قریب  حادثے کا…
مزید پڑھیں
image

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارا چنار ایجنسی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور وہاں پر گزشتہ روز دھماکے میں ہونیوالے زخمیوں کی عیادت کی جبکہ زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی ۔ اتوار کے روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید…
مزید پڑھیں
image

گوجرہ کے قریب ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے  کار شالیمار ایکسپریس کی زد میں آگئی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 6افراد جاں بحق اور 3زخمی ہو گئے ۔ اتوار کے روز گوجرہ سے 20کلومیٹر دور چک 93ج ب کے قریب ریلوے پھاٹک نہ ہونے کے باعث کراچی…
مزید پڑھیں
image

 امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس دہشت گردی کو کچلنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ، داعش جیسا شر آج تک دنیا نے نہیں دیکھا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خیالات کا اظہار امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے سی آئی اے…
مزید پڑھیں
image

کہ  ٹانگیں کھینچنے کا دور ختم ہوچکاعوام ترقی چاہتے ہیں،عمران خان ہوش کے ناخن لیںوزیراعظم نے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا ہے ۔ انہوںنے اپنا مستقبل عدالت کو سونپ دیا ہے جبکہ عمران خان کے دائیں بائیں کھڑے ہونے والے لوگ عدالتوں سے گھبراتے ہیں ۔ عمران خان دھرنوں…
مزید پڑھیں
image

 کے ترجمان کے مطابق چندو بابو لال نے اپنے سینئر افسران سے  سخت ناراضگی اور اختلافات کے باعث نالاں ہو کر بھارتی مقبوضہ کشمیر میں اپنی چیک پوسٹ چھوڑ کر لائن آئن آف کنٹرول عبور  کی تھی۔چندو بابو لال کو ہفتہ کے روز واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے…
مزید پڑھیں
image

ماکہ میں   20  سے زائد افراد شہید بکہ 70 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں،دھماکہ خیز موادسبزی منڈی میں فروٹ کریٹ میں رکھا گیا تھا،شدیدزخمیوں کو آر می کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پشاورمنتقل کیا  گیا،دھماکہ کے بعدسیکیورٹی فورسز نے علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔  سرکاری ذرائع کے…
مزید پڑھیں
image

سمین راشد نے  کہاہے کہ لاہور کے میوہسپتال میں غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ سٹنٹس کے استعمال اور ملک بھر میں سٹنٹ فراہم کر نے والی سو سے زائد غیر رجسٹرڈ کمپنیوں کا انکشاف ہونا گڈگورننس کے دعوےدار نواز شرےف اور شہباز شرےف کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے ،…
مزید پڑھیں
image

۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ بالائی وسطی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر لود رہے گا۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق پیر سے بدھ کے دوران بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش  جبکہ کوئٹہ، ږوب اور قلات…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟