07 جولائی 2020
پاکستان

وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کے پیچھے عمران خان کی انتشار والی سوچ ہے، ٖپورے وثوق سے کہہ رہی ہوں عمران خان سپریم کورٹ سے بھاگنے کی تیاری کر رہے ہیں ٖ تحریک انصاف مریم نواز سے خوفزدہ ہے ۔…
مزید پڑھیں
image

امیر جماعت اسلامی  سراج الحق نے کہا ہے کہ  مال مفت  تو دل بے ر حم  ہوتا ہے  لیکن حکمرانوں کو مظلوموں  کی بددعائیں   لگ گئیں  ، پانامہ نواز شریف کے گلے  کا  طوق ہے  وہ اس دلدل سے نکل نہیں سکتے ،بھارت خون  کے دریا بہانہ چاہتا ہے…
مزید پڑھیں
image

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے استعفے کی پیشکش کردی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سارے معاملے کی جڑ سپیکر ہیں ، وہ وزرائ…
مزید پڑھیں
image

 پاناما کیس کی سماعت پر سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے وکلائ کو جائیداد کی وراثتی تقسیم کی تفصیلات جمع کرانے کے لیے پیر تک کی مہلت دے دی ۔ اسحاق ڈار کے وعدہ معاف گواہ بننے کی تفصیلات بھی پیش کی جائیں ، عدالت نے کہا کہ خواہشات کی…
مزید پڑھیں
image

  پارلیمانی رہنمائوں کا آئندہ جھگڑا نہ کرنے پر اتفاق ، قومی اسمبلی میں لڑائی کس نے شروع کی ؟ ذمہ دار کون تھا ؟ پارلیمانی لیڈرز اب پیر کو تعین کریں گے ، قومی اسمبلی میں تھپڑ ، مکے اور گالیوں کا ڈراپ سین ، ایوان میں فوٹیج بنانے…
مزید پڑھیں
image

وزیر قانون رانا ثنائ اللہ  نے کہا کہ قومی اسمبلی کا واقعہ بہت افسوسناک ہے اور سپیکر جلد اس پر سخت نوٹس لیں گے عمران خان نے گالم گلوچ کے علاوہ  اور کچھ نہیں سیکھا ہے ۔ جمعہ کے روز  صوبائی وزیر قانون رانا ثنائ اللہ نے صحافیوں سے گفتگو…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں آپس میں تمام سیاسی اختلافات بھلا کر بچوں کے مستقبل کے لئے مل کر لائحہ عمل تیار کرنا ہو گا ۔ ہمارے مستقبل کا معیار ریاضی اور سائنس پر محیط ہے پوری دنیا میں ریاضی اور سائنس کا چرچہ ہو رہا…
مزید پڑھیں
image

تحریک انصاف کے رہنما شاہ  محمود قریشی  نے  اسمبلی میں  حکومتی وزرائ کی غنڈہ گردی  کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسمبلی میں آ کر تقریر اور بیان پر وضاحت کریں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے…
مزید پڑھیں
image

حکومت خیبر پختونخوا نے قبائلی علاقوں میں سود لینے پر پابندی عائد کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے فاٹا میں سود لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے سود سے متعلق ایکٹ نافذ کر دیا ہے جس کے بعد قرضہ پر سود لینا جرم تصور ہو گا۔ دوسری…
مزید پڑھیں
image

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے تین روز کے دوران بلوچستان ٖسندھ ٖ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا اور دھوپ نکلے گی۔فورکاسٹنگ آفیسر محمد فاروق نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے…
مزید پڑھیں
image

 آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف کو زرعی اراضی سرکاری اور فوجی قوانین کے مطابق دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہناتھا  فوجی افسران اور جوانوں کو زرعی زمین کی الاٹمنٹ پر گزشتہ…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی میں شہریار آفریدی اور شاہد خاقان عباسی اور دیگر ایک دوسرے سے دست و گریبان ہو گئے، کچھ ارکان دونوں جماعتوں کے ارکان کو چھڑاتے رہے مگر کسی نے ان کی ایک نہ سنی جس پر  اسپیکر کو اجلاس ملتوی کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی…
مزید پڑھیں
image

  ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 20 سے 25 دہشت گرد گرفتار کئے گئے ہیں جو سی پیک کے خلاف کام کر رہے تھے اور ان کا پارا چنار حملے میں بھی ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ اسلام…
مزید پڑھیں
image

پنجاب کے تمام سرکاری محکموں اور دفاتر میں اردو زبان رائج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کے ماتحت تمام محکموں کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں اردو زبان کو رائج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے، اردو میں جاری…
مزید پڑھیں
image

 عالمی ادارہ صحت کی سربراہی  کیلئے  پہلے مرحلے  کے انتخاب میں  پاکستان نے برطانےہ، اٹلی، فرانس اور ہنگری کو شکست دےتے ہوئے کامےابی حاصل کر لی ہے ۔ پاکستان کی امےدوار عالمی شہرت ےافتہ ڈاکٹر ثانےہ نشتر نے 34 رکنی  الےکٹورل کالج مےں سے 28 ووٹ حاصل کئے  جبکہ ان…
مزید پڑھیں
image

وزیر دفاع خواجہ محمد  آصف نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کی طرح عدالت میں  بھی اپنا موقف بدل رہے ہیں ،  عمران خان  عوام کے ووٹوں اور جمہوریت کے عمل کی بجائے  لاٹریوں اور ایمپائر پر یقین رکھتے ہیں ، وزیر اعظم محمد نواز شریف کا نام پاناما…
مزید پڑھیں
image

 ڈیرہ اسماعیل  خان میں کار گہری کھائی میں گرنے  سے 6  افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے  مطابق  صوبہ بلوچستان کے ضلع ږوب سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والی کار دانا سر کے مقام پر  تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں…
مزید پڑھیں
image

 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ٟنیپرا ٞ نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں یہ کمی دسمبر کے مہینے کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔اس کا  صارفین کو فائدہ فروری کے…
مزید پڑھیں
image

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے دبئی کی جیلوں میں قید 30 پاکستانیوں کو رہا کروا دیا۔بوم بوم آفریدی گزشتہ 2 سالوں سے کرکٹ میں میدانوں میں تو شائقین کے دل جیت رہے ہیں اس کے علاوہ آف دی فیلڈ انہوں نے ایسا کارنامہ انجام دیا جس نے پاکستانیوں…
مزید پڑھیں
image

 پناما کیس کی سماعت جاری ہے آج سماعت کے دوران حسین نواز کی طرف سے ایک اور قطری خط سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے خط کے مطابق شہزاد حمد بن جاسم کی طرف سے لکھا گیا ہے کہ مجھے یہ بتایا گیا…
مزید پڑھیں
image

کوئٹہ میں گیس کے لیک ہونے سے دھماکہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق گھر میں گیس کے لیک ہونے سے زور دار دھماکہ ہوا ہے جس سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جن میں 3بچے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
image

    پاناما کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ کر رہا ہے۔ سماعت کے دوران مریم صفدر کے وکیل شاہد حامد کا اپنے دلائل میں کہنا تھا کہ مریم نواز کے انٹرویوکاٹراسکرپٹ تیار کر لیا گیا ہے جو عدالت کو فراہم…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنائ اللہ خان زہری کی زیر صدارت اسپیشل اکنامک زونز اتھارٹی پہلا اجلاس ہو اہے۔  جس میں صوبے میں اقتصادی راہداری کے تناظر میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے کئی ایک اہم فیصلے کئے گئے جن پر عملدرآمد سے صوبے میں صنعتی ترقی کے ایک نئے اور…
مزید پڑھیں
image

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں، کشمیر ، شمالی علاقوں، سندھ سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں تیز موسلادھار بارشیں ہوئیں۔ سرد ہوائوں نے موسم کو سرد کر دیا۔ لاہور اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں ږالہ باری بھی ہوئی۔ شمالی علاقوں، بلوچستان اور کشمیر میں شدید برف باری…
مزید پڑھیں
image

 امریکی صدر ڈو نلڈ ٹرمپ نے  تارکین وطن کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم  دیتے ہوئے چھ مسلمان ملکوں شام ، ایران ،لیبیا، سوڈان، عراق  اور صومالیہ   کے شہریوں کو  ویز ا دینے پر چار ماہ کیلئے پابندی لگادی جبکہ میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کی ہدایت…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟