29 ستمبر 2020
تازہ ترین
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شیخوپور ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر ریلوے کو اپنے محکمے کی حالت دیکھ کر کچھ تو حیا آنی چاہیے۔  عمران خان نے شیخوپورہ ٹرین حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں
image

ڈپٹی چیئر مین نیب امتیاز تاجور کی عبوری ضمانت میں 6 اپریل تک کی توسیع کردی گئی ،فوری طور پر شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سپیشل سنٹرل جج ملک نذیر نے ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کی عبوری ضمانت میں 6 اپریل تک توسیع کردی…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹرین حادثے کا ذمہ دار ٹینکر ڈرائیور کوٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ جلد بازی نہ کرتا تو حادثے سے بچا جا سکتا تھا ، ریلوے پھاٹک کا نیا نظام لارہے ہیں جس میں کچھ وقت لگے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے مالک نے پنجاب میں پارلیمانی سیکرٹریز کی تعیناتیوں کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے19مئی تک مہلت دے دی۔ عدالت میں پنجاب حکومت کی وکیل سمیعہ خالد نے استدعا کی کہ حکومت اس معاملے میں تفصیلی جواب جمع کرانا…
مزید پڑھیں
image

ساہیوال لاہور روڈ پر یوسف والا کے قریب یو ٹرن پر موٹر سائیکل رکشہ پر تیز رفتار بس چڑھ گئی جس کے نتیجہ میں تین لڑکیاں جاں بحق اور دس مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں ماں بیٹے سمیت چار کی حالت نازک ہے۔  تفصیلات کے مطابق یوسف والا…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ میں نیب میں غیر قانونی بھرتیوںسے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران نیب نے خلاف ضابطہ ترقیوں اور تعیناتیوں کا اعتراف کر لیا ہے ، جبکہ عدالت عظمیٰ نے کیس کی مزید سماعت ایک روز کے لیے ملتوی کردی ہے اور چیئرمین نیب کو ہدایت کی…
مزید پڑھیں
image

 وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے 2013ئ میں برا حال تھا، اب نیا پاکستان بن رہا ہے۔ ملک سے دہشت گردی کو ختم کر کے دم لیں گے۔ کراچی کے حالات بھی بہتر ہو گئے۔ اب لوگ باہر نکلنے سے نہیں ڈرتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم…
مزید پڑھیں
image

  پشاور کے محمد ریاض نے متحدہ عرب امارات میں اپنے جواں سال بیٹے کے 10 بھارتی  قاتلوں کو معاف کرکے انہیں مرنے سے بچالیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2015 میں متحدہ عرب امارات میں حصول رزق کے لیے مقیم پشاور کے محمد فرحان کا کسی بات پر…
مزید پڑھیں
image

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ میں ملک کے لیے بہت کچھ کر سکتا تھا لیکن حکمرانوں نے روک دیا جب کہ ایٹمی قوت کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر جاتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ ذوالفقار علی…
مزید پڑھیں
image

گستاخانہ مواد کیس کے دوران سیکرٹری داخلہ نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ فیس بک سے 85 فیصد مواد ہٹا دیا گیا ہے اور صرف 15 فیصد مواد باقی رہ گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیس بک پر گستاخانہ مواد کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب پر انگلیاں اٹھانے والے پہلے کراچی کا کچرا تو اٹھالیں ، ڈیفنس ، کلفٹن جیسے علاقوں میں کچر ے کے ڈھیر لگے ہیں ، چور چور کا نعرہ لگانے والوں نے بھی قومی خزانہ لوٹا ، گزشتہ حکومتوں میں بدترین…
مزید پڑھیں
image

سندھ کابینہ نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے نام پر بننے والی یونی ورسٹیوں کے نام تبدیل کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بہت سے اہم فیصلے کئے گئے…
مزید پڑھیں
image

مالاکنڈ ایجنسی میں گھر کی چھت منہدم ہونے سے3  افراد جاں بحق اور 4  زخمی ہو گئے۔نجی ٹی چینل کے مطابق مالاکنڈ ایجنسی کے نواحی علاقے  سخاکوٹ میں کچے مکان کی چھت اچانک زمین بوس ہو گئی  جس کے نتیجہ میں2   بچوں سمیت3  افراد موقع پر جاں بحق اور…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پاگیا ،دفاع اور دفاعی صنعت کے معاہدے پر دونوں ممالک کے وزرائے  دفاع نے دستخط کیے، معاہدے کے تحت دونوں ممالک مشترکہ ڈیفنس کمیٹی بنائیں گے، معلومات کا تبادلہ اور دفاعی سازو سامان کی خریدوفروخت بھی معاہدے شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے  کہا ہے کہ بھارت چین کو روکنے کی تیاریوں میں مصروف ہے، امریکہ کا بھارت سے لاجسٹک اور میری ٹائم معاہدہ خطرے کی گھنٹی ہے ، مغربی محاذ ہرصورت بند کرنا ہوگا ،قومی سلامتی کے تناظر میں میری ٹائم سکیورٹی اہمیت…
مزید پڑھیں
image

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سیاست میں مال پانی نہیں بلکہ خدمت کے جذبے سے آئی ہے ،  شو باز نہیں کہ ہر منصوبے پر اپنے نام کی تختی لگا دوں ، کیا ملک اس لیے بنا  کہ عوام کے لیے کچھ نہ کیا…
مزید پڑھیں
image

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کو زیادہ گیس دیکر شریف خاندان الیکشن خریدنے کی کوشش کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کو زیادہ گیس…
مزید پڑھیں
image

سیالکوٹ میں رکشہ چلانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ میونسپل کارپوریش نے شہر میں بڑھتی ہوئے ٹریفک جام سے نمٹنے کیلئے سڑکوں پر کسی بھی قسم کے رکشہ چلانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔میئر سیالکوٹ چوہدری توحید اختر نے…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی ناکامی کا ثبوت ہے،ریاست کو حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے ناکامی کا سامناہے۔-تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم نوازشریف نے ارکان پارلیمنٹ کی 96 گیس  سکیموں کی منظوری دے کر ان کے فنڈز جاری کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔ نئی گیس اسکیموں پر گزشتہ دور حکومت نے پابندی عائد تھی لیکن وزیراعظم نوازشریف نے پابندی میں نرمی کرتے ہوئے وفاقی وزرائ اور ارکان پارلیمنٹ کے…
مزید پڑھیں
image

کراچی کے علاقے لیاری سینگو لین میں دستی بم حملہ 2 بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے ۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس ، پولیس نے شواہد اکٹھا کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ کراچی کی قدیم بستی لیاری ایک بار پھر گینگ وار…
مزید پڑھیں
image

جے یو آئی ایف کے سربراہ فضل الرحمان کو ملکی نظام سے پیپلز پارٹی آ¶ٹ ہوتی نظر آنے لگی، کہتے ہیں امریکیوں کو ویزے دینے کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچنا چاہئے، سول عدالتوں کے ہوتے ہوئے ملٹری کورٹس کا قیام جمہوریت کے منافی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق…
مزید پڑھیں
image

 سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن کا وقت قریب ہے،پچھلی دفعہ ہم پر ہتھکڑیاں لگی ہوئی تھیں لیکن اس دفعہ کوئی ہتھکڑی نہیں،ہم میدان میں نکل کر مقابلہ کریں گے،پیپلز پارٹی نے پنجاب سے کبھی شکست نہیں کھائی البتہ آر او الیکشن سے شکست ضرور کھائی…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے بھارتی پارلیمنٹ کے نام نہاد ضمنی انتخابات سے قبل جنوبی اضلاع شوپیاں، پلوامہ، اسلام آباد وغیرہ میں حالیہ دنوں کے دوران 160سے زائد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارت وسطی اور جنوبی کشمیرکے اضلاع میں 9اور 12اپریل کو نام نہاد ضمنی انتخابات کا…
مزید پڑھیں
image

محکمہ صحت پنجاب کے آٹھ مختلف ادارے ہائوس رینٹ، تعمیرومرمت کے چارجز سمیت یوٹیلیٹی چارجز کی مد میں1کروڑ25لاکھ روپے کے نادہند نکلے۔ ان اخراجات کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ صحت پنجاب کے ان آٹھ اداروں نے مذکورہ رقوم اپنے ان افسران کو تنخواہوں سے 5فیصد کے حساب…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا آپ کووڈ 19 کے حوالے سے حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں؟