20 ستمبر 2019
تازہ ترین
پاکستان

 گوجرانوالہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے کے باعث باپ اور چار بچے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ بےوی شدےد زخمی ہوگئی ، ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دےا ، تفصےل کے مطابق گوجرانوالہ کے نواحی گائوں گوجرانوالہ کا رہائشی40…
مزید پڑھیں
image

بھارت کے چیف آف سٹاف بپن راوت نے پاکستان پرایک انوکھی منطق کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ برفانی طوفانوں کا ذمہ دار پاکستان ہے ، جس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے پاکستان پر ایک انوکھا موسمی…
مزید پڑھیں
image

    حکومت نے نومبرمیں ترک صدرطیب اردوان کے دورہ سے قبل ویزوں کی مدت پوری ہونے پر 3 روز میں ملازمین کوملک چھوڑنے کے احکام جاری کیے تھے جس میں سے اب تک صرف 40ملازمین اوران کے اہلخانہ واپس روانہ ہوئے ہیں جبکہ350 افراد نے واپس جانے کے لیے…
مزید پڑھیں
image

    جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس اعجازافضل، جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس گلزار احمد اور جسٹس عظمت سعید شیخ پر مشتمل سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے آغاز پر وزیراعظم کے وکیل نےشریف خاندان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم جب کہ نیب نے…
مزید پڑھیں
image

    یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں2 روپے 60 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے، مٹی کا تیل4 روپے 20 پیسے، لائٹ ڈیزل میں ساڑھے4 روپے اضافے کا امکان ہے۔خبر کے مطابق اگر مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر17روپے جی ایس ٹی عائد کیا گیا تو پھر ان…
مزید پڑھیں
image

فلسطین کے صدر محمود عباس آج  پاکستان کے تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔اس دورے کے دوران صدر عباس اور پاکستانی وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے کا افتتاح بھی کریں گے۔یہ تیسری مرتبہ ہے جب صدر محمود عباس پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں
image

وزیر مملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا  ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کاویژن رکھتے ہیں جبکہ عمران خان انتشار اور نفرت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں۔  وزہرمملکت اطلاعات گزشتہ روز میاں جی ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ پر مختصر…
مزید پڑھیں
image

صوبائی دارالحکومت کے پوش اور معروف علاقے فردوس مارکیٹ کے قریب 2ڈاکوئوں نے ایدھی ایمبولینس کے ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل چھین لیا اور فرارہونے میں کامیاب ہو گئے۔ گلبرگ کے علاقے فردوس مارکیٹ کے قریب موٹرسائیکل سوار 2 ڈاکوئوں نے ایدھی ایمبولینس کے ڈرائیور کو گن…
مزید پڑھیں
image

  پنجاب فوڈ اتھارٹی  کے ملاوٹ مافیا کے خاتمہ کے لیے موثر معلومات  کے حصول اور ادارے کے اندر کرپشن پر قابو رکھنے کے لیے ویجیلنس سیل کے قیام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ملٹری انٹیلی جنس یا آئی ایس آئی سے ایک ریٹائرڈ فوجی…
مزید پڑھیں
image

یمن کے جنوبی صوبے البیضائ میں ہیلی کاپٹروں پر سوار ہوکر آنے والے امریکی کمانڈوز نے اتوارکو علی الصباح ایک چھاپہ مار کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں القاعدہ کے تین رہنمائوں سمیت 57 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ دوسری طرف امریکی فوج کا کہنا ہے آپریشن کے دوران ایک…
مزید پڑھیں
image

ٟ  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ٟ نٞ کی سیاست ووٹوں نہیں نوٹوں کے لیے ہے، چھو ٹو گینگ دونوں ہاتھوں سے روپے سمیٹ رہا ہے  اگر ن لیگ کا دامن صاف ہے تو وہ عدالتوں سے کیوں بھاگتے ہیں، احتساب سے جمہوریت…
مزید پڑھیں
image

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے مسلم لیگ ن کے ساتھ ملاقاتوں کو سیاسی کے بجائے سماجی رابطے قرار دیدیا، کہتے ہیں وزیر اعظم اور دیگر رہنمائوں کو پارلیمنٹ میں آنا چاہئے۔  نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں جو کچھ ہو…
مزید پڑھیں
image

 سی آئی اے کے ایک اعلیٰ افسر نے اس وقت کی امریکی حکومت کو پاکستان کی جانب سے پلوٹونیم کشید کرنے والے ری پراسیسنگ پلانٹ کے بارے میں خبردار کیا تھا، میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ باتیں بین الاقوامی انٹیلیجنس پر امریکی صدر کو مشاورت فراہم کرنے والے سی آئی…
مزید پڑھیں
image

 ایران نے پاکستان کی طرف سے تاخیر کے باعث سات ارب روپے مالیت کا امن گیس پائپ لائن منصوبہ منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کی نیشنل گیس کمپنی کے سربراہ حامد رضا عراقی نے کہا ہے اگر پاکستان کے ساتھ منصوبے پر…
مزید پڑھیں
image

خضدار  اور بسیلہ میں  زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے   سے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی گہرانی 32کلومیٹر زیر زمین تھی۔ اتوار کے روز بلوچستان کے علاقے خضدار اور بسیلہ میں ریکٹر سکیل پر 4.8شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔ زلزلے…
مزید پڑھیں
image

 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد شاید اب پاکستانیوں کو ویزہ ہی نہ ملے۔ نجی ٹی وی کے  ماطبق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ساہیوال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کا…
مزید پڑھیں
image

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ایوان میں کرپشن کے خاتمے کیلئے کوئی نظام نہیں بنااورحکمرانوں نے بھی کوئی روڈ میپ نہیں دیا ،اس لئے ہم نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے اور امید ہے کہ پانا مہ کیس کا فیصلہ عوام کے حق میں…
مزید پڑھیں
image

 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید  احمدنے کہا ہے کہ نواز شریف کو ڈیوڈس میں گھاس نہیں ڈالا گیا کہ کرپٹ آدمی کیا کرپشن پر تقریر کریگا۔ لیکن و اپس آکر سارا غصہ راحیل شریف پر نکال دیا۔ نواز شریف ہیلی کاپٹر میںپکڑے جائیں یا اسکے فلیٹ پکڑے جائیں…
مزید پڑھیں
image

 وزیر مملکت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی توجہ فلمی صنعت کی بحالی اور ترقی پر مرکوز ہے اور حکومت نے پاکستانی فلم انڈسٹری کی ترقی اور استحکام کیلئے بھارتی فلموں کی نمائش کے اثرات کا جائزہ لینے کے بعد…
مزید پڑھیں
image

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ٹیلی فونک رابطہ  ہوا ہے جس میں انہوں نے ایاز صادق کو وزیراعظم نوازشریف اور ان کے وزرائ کے بیانات پر نوٹس لینے کا مطالبہ کرلیا ۔اتوار کے روز تحریک انصاف کے وائس چیئرمین…
مزید پڑھیں
image

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن سمیت کئی عالمی رہنماؤں سے فون پر بات چیت کی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ فون پر بات چیت تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کے تحت ایک اہم پیش رفت…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میرحاصل بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان میں غیر ملکیوں کے انخلائ تک مردم شماری نہیں ہوسکتی ، مردم شماری کے مسئلے کو سپریم کورٹ سمیت سینیٹ ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں بھی اٹھائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار نیشنل پارٹی کے سربراہ…
مزید پڑھیں
image

عالمی بینک کی چیف ایگزیکٹو افسر کرسٹلین جیورجیوا نے پاکستان کے غریب ترین افراد کو بینک قرضوں تک رسائی دینے کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور پاکستان کے تمام سرکاری و نجی بینکوں سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور امکان ہے کہ پاکستان میں چھوٹے اور کم لاگت قرضوں…
مزید پڑھیں
image

 سعودی عرب میں 2 تارکین وطن سمیت مزید 6 افراد میں مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سینڈروم ٟمیرسٞ وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہو گئی ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ دو متاثرین کی حالت تشویشناک ہے جن کا تعلق جبیل اور جدہ سے ہے…
مزید پڑھیں
image

  ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے کہاکہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی پوزیشن مستحکم ہوتی جارہی ہے ، کسی بھی پارٹی کے ساتھ ایسا نہیں ہوا کہ اس کے پانی اور اس کی قیادت کو شہید کردیا گیا ہو۔ آج بھی پنجاب زیادہ پانی لے رہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟