28 مئی 2020
تازہ ترین
پاکستان

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ دہشتگردی کے اسلام کے تعلق کے تاثرکوختم کرناہوگا۔امریکی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں بلاول بھٹونے کہاکہ اسلام پرامن مذہب ہے اورامن کادرس دیتاہے اسلام اورسیاست کوملانادرست نہیں ،دہشتگردی پوری دنیامیں ہورہی ہے ،دہشتگردی کااسلام سے کوئی تعلق نہیں ،ہمیں اسلام اوردہشتگردی…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کو چیئرمین پیمرا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی روکنے کی ہدایت کر دی۔  پیمرا کی طرف سے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلہ کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت تین رکن بینچ نے کی۔ بینچ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں جسٹس مشیر عالم…
مزید پڑھیں
image

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پروڈکشن، براڈ کاسٹنگ اور کلچر کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے انقلاب ایران کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں منعقدہ  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم…
مزید پڑھیں
image

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ  پورے اعتماد سے کہتا ہوں  پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ میں ذرا سی بھی تبدیلی نہیں کی گئی، روٹ کے بارے میں شکوک وشبہات پھیلا نے والے لوگ قوم کی کوئی خدمت نہیں کر رہے بلکہ ان کا یہ طرز عمل وطن…
مزید پڑھیں
image

  وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا  ۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا جو یکم فروی سے 15 فروری تک برقرار رہیں گی۔ وزیر خزانہ کے اعلان کے مطابق پٹرول…
مزید پڑھیں
image

    طیبہ تشدد کیس میں نامزد ملزم خرم علی خان اور اہلیہ ماہین ظفر کی درخواست ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔طیبہ تشدد کیس میں نامزد ملزم ایڈیشنل سیشن جج خرم علی خان اور اہلیہ ماہین ظفر کے ہمراہ ایڈیشنل سیشج راجہ عاطف محمود کی…
مزید پڑھیں
image

    سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت پیر تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس اعجاز افضل اورجسٹس گلزار احمد پر مشتمل سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ نے پاناما کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پرہی جسٹس آصف…
مزید پڑھیں
image

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے تیسری بار عدالت کی سماعت کو چیلنج کیا گیا ہے ، وزیر اعظم قانون کے پیچھے چھپ رہے ہیں ، وزیر اعظم نے اپنے لیے الگ معیار کیوں بنا رکھے ہیں ، تمام منی ٹریل قطری شہزادہ ہے ۔ پاناما کا…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا  ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی ملک بھر میں 5 فروری کو بھر پور طریقے…
مزید پڑھیں
image

 وزیرداخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ سی پیک خطے کی خوشحالی و ترقی کےلیے نئے باب رقم کرے گا  اس منصوبے اور اس سے وابستہ افراد کی سیکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے سی پیک کے سپیشل سیکیورٹی ڈویږن کے سربراہ…
مزید پڑھیں
image

  شہید موڑ کے قریب 2 مسافر کوچز تصادم کے بعد کھائی میں جا گریں جس کے نتیجے میں 11 مسافر جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مالاکنڈ کے علاقے شہید موڑ کے قریب مخالف سمت سے آنے والی 2 مسافر کوچز آپس میں…
مزید پڑھیں
image

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم یورو کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے رپورٹ کے مطابق منگل کے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت فروخت 104.87روپے اور مقامی اوپن…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے عوام پر ایل پی جی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے  مطابق ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا طلاق ہوتے ہی گھریلو سلنڈ ر کی قیمت میں 100 روپے اور…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین حل کے بغیر خطے امن قائم نہیں ہوسکتا ، عالمی برادری مسئلہ فلسطین حل کرانے میں اپنا کردار ادا کرے ،1996ئ کی فلسطین سرحدوں کو دوبارہ بحال کرے ، پاکستان سمیت عالمی برادری مسئلہ فلسطین کےلئے اپنی حمایت جاری رکھے گی جبکہ…
مزید پڑھیں
image

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہٟآئی ایس پی آرٞ کے ڈائریکٹر جنرل ٟڈی جیٞ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہم کسی سے جنگ نہیں چاہتے اور تمام تصفیہ طلب مسائل مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن عزت و وقار پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔تاہم امن کی…
مزید پڑھیں
image

سینیٹ کی سلیکٹ کمیٹی نے رائٹ ٹو انفارمیشن بل2016کی ترمیم کے ساتھ منظوری دیدی۔مجوزہ قانون کے تحت ہر20سال بعد سرکاری ریکارڈ کو منظر عام کیا جاسکے گا تمام خفیہ ادارے کسی بھی شخص کے ا٘غوائ سے متعلق 3دن کے اندر تحریری طور پر آگاہ کرنے  کے پابند ہوں گئے، سرکاری…
مزید پڑھیں
image

حکومت پنجاب نے موبائل ایپ کے ذریعے ٹیکسی سروس فراہم کرنے والی تین کمپنیاں غیر قانونی قرار دے دیں۔ پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اوبر ، کاریم اور اے ون ٹیکسی سروس کمپنیاں موبائل ایپ کے ذریعے پرائیویٹ کاروں کو غیر قانونی طور پر…
مزید پڑھیں
image

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران خاندان کے علاوہ پورا پاکستان خسارے میں ہے عدالت ایسا میکنزم دے جس سے تمام کرپٹ افراد کا احتساب ہو سکے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپریم کورٹ کے باہر پانامہ لیکس کی سماعت کے بعد میڈیا سے…
مزید پڑھیں
image

تحریک انصاف کے  چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  پاناما لیکس کیس میں خطوط ارسال کر کے وزیراعظم کو بچانے والا قطری شہزادہ کرپٹ ترین آدمی ہے،قطری شہزادہ شریف خاندان کا بزنس پارٹنر ہے ،نواز حکومت نے ایل این جی اور پورٹ قاسم کا کنٹریکٹ قطری کو دیا ،…
مزید پڑھیں
image

رہائش گاہ کی جانب جانیوالے تمام راستوں کو بیرئیر لگا کر بند کر دیا گیا  لاہور آن لائن  جامعہ القدسیہ کے سربراہ حافظ سعید کے دونوں گھروں کو حکومت کی طرف سے سب جیل قرار دئیے جانے کے بعد ان گھروں پرسکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و مرکزی ترجمان  نے کہا ہے کہ   سپریم کورٹ میں شرمندگی اٹھانے کے بعد نوازشریف بدتمیزی پر اتر  آئے ہیں، حزب اختلاف کے قائدین پر گھٹیا حملے کروانے پر شرم کریں ،بے حیائی ترک نہ کی گئی تو تحریک انصاف  سخت جواب دینے…
مزید پڑھیں
image

 چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطان راجہ کی تحریک پر نیلم جہلم ہائیڈروالیکٹرک پراجیکٹ کے تحت ماحولیاتی تحفظ اور اعتماد سازی کے تحت مقامی آبادی کو سہولیات پہنچانے کی خاطر نیلم جہلم پراجیکٹ کے حکام نے 6مختلف پراجیکٹس کی تعمیر کے 73کروڑ 46لاکھ روپے جار ی کر دئیے ۔اس خطیر…
مزید پڑھیں
image

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کیس میں سرکار کی طرف سے کوئی مدلل ثبوت پیش نہیں کیے گئے،اگلے تین دن پانامہ کیس میں بہت اہم ہیں، ٹرمپ ،مودی اور نواز کا نیا گٹھ جوڑ جلد سامنے آجائے گا ۔تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے…
مزید پڑھیں
image

تحریک انصاف کے رہنما و ں نے کہا ہے  کہ اسحاق ڈار اور نیب نے ملکر حدیبیہ مل پر نوازشریف کیخلاف اپیل نہیں ہونے دی ، عدالت نے مقدمے میں نیب حکام کو بھی طلب کرلیا ہے ، نیب نے جس طرح ملک میں کرپشن کو فروغ دیا اس کے مقابلے…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے کمسن گھریلوملازمہ طیبہ پر تشدد سے متعلق معاملہ ہائی کورٹ بھجوادیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے طیبہ تشدد ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس کے استفسارپرڈی آئی جی اسلام آباد نے عدالت کے روبرو موقف اختیارکیا کہ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟