28 مئی 2020
تازہ ترین
پاکستان

 مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ہر آزاد اور خود مختار ملک کو اپنی ویزا پالیسی بنانے کا مکمل اختیار حاصل ہے مسلم ممالک سے متعلق نئی امریکی ویزہ پالیسی کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کتاب کی…
مزید پڑھیں
image

 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سوانح عمری بچوں پر مسلط کرنا شرمناک ہے،  نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز کی جانب سے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی سوانح عمری…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر سے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سید سجاد علی شاہ نے لیا۔ محمد زبیر نے 32 ویں گورنر سندھ کی حیثیت سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس کراچی میں ہوئی جس میں وفاقی و صوبائی…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم کے مشیر و وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ وزیراعظم محمد نواز شریف ان کے بچے و فیملی اور قبروں کا ٹرائل ہو رہا ہے، پانامہ لیکس کا معاملہ عدالت عظمیٰ میں پہنچ گیا ہے جسے سیاسی جماعتیں…
مزید پڑھیں
image

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج تمام چیلنجز سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ، ہمیشہ کی طرح آئندہ بھی قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے ، ہمارے بہادر جوانوں نے جس طرح جنگوں میں حصہ لیا اور اپنی پاک سرزمین کیلئے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ حافظ سعید کی نظر بندی ریاست کا اپنا مسئلہ ہے، بھارت ہمارے معاملات میں مداخلت کی بجائے اپنا ٴٴالوٴٴ سیدھا کرے،پاکستان غیر کشمیریوں  کو ڈومیسائل دینے کی بھر پور مذمت کرتا ہے،عالمی برادری غیر کشمیریوں  کو ڈومیسائل دینے کا نوٹس لے،پاکستان کے امریکہ سے…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی  اجلاس کے دوران  حکومت نے ملک بھر کے دیگر سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں غیر معیاری دل کے اسٹنٹس مریضوں کو لگائے جانے کا انکشاف کیا ہے غیر معیاری  اسٹنٹس کی فروخت  میں ڈریپ کے افسران اور ہسپتالوں کے ڈاکٹر ملوث ہیں جن کے خلاف سخت ترین کارروائی…
مزید پڑھیں
image

 برطانیہ کو یورپی یونین سے علیحدگی کے پہلے مرحلے کی منظوری مل گئی۔ برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ پر عمل کے باضابطہ آغاز سے متعلق بل کو اراکین نے بھاری اکثریت سے پاس کر دیا۔ بل کے حق میں 498 اور مخالفت میں 114 ووٹ ڈالے گئے۔ بل کی منظوری سے…
مزید پڑھیں
image

پی آئی اے کی دو بین الاقوامی پروازیں بڑے حادثات سے بچ گئیں،اڑان بھرنے سے قبل رن وے پرایک کا ٹائر پھٹ گیا جبکہ دوسری پرواز کی ونڈ سکرین میں کریک پڑ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر لاہور سے اوسلو جانے والی…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات کے باعث آئندہ چند ماہ شرح نمو میں مزید اضافہ ہوگاٴ حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے پرعزم ہےٴ عالمی تجارت میں خواتین کی شمولیت بڑھائی جارہی ہےٴ قومی ای کامرس پالیسی تشکیل دے رہے ہیں۔ جمعرات کو انٹرنیشنل…
مزید پڑھیں
image

ساہیوال کول پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیا ہے،اب کراچی سے ساہیوال تک کوئلے کی ٹرینیں روزانہ کی بنیاد پر چلنا شروع بھی ہو چکی ہیں۔ کراچی سے چلنے والی ایک ٹرین سینکڑوں ٹن کوئلہ لے کر ساہیوال روانہ ہوئی تو اطلاعات کے مطابق چینی حکام نے کراچی سے…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی نوبیل انعام یافتہ سائنسداں ڈاکٹر عبدالسلام کے نام پر ترائستے، اٹلی میں قائم عالمی مرکز برائے نظری طبیعیات آئی سی ٹی پیٞ نے فزکس کی پاکستانی ماہر ڈاکٹر عمرانہ اشرف زاہد کو اس سال ڈاکٹر عبدالسلام ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔آئی سی ٹی پی کی ویب سائٹ کے…
مزید پڑھیں
image

   وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ہر داڑھی والے مرد یا حجاب والی عورت کو دہشتگرد نہیں سمجھا جانا چاہیے ، آزادی کی تحریکوں کو دہشت گردی سے ملایا نہیں جا سکتا ، کمزور موقف رکھنے والے ہی ہمیشہ مذاکرات سے راہ فرار اختیار کرتے…
مزید پڑھیں
image

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ہمیشہ چیلنجزسے نمٹی اورقوم کی توقعات پرپورااتری۔آئی ایس پی آرکے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے سیالکوٹ کینٹ میں16بلوچ رجمنٹ کادورہ کیا،آرمی چیف اس رجمنٹ میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ بھرتی ہوئے تھے جبکہ وہ اور انکے والد…
مزید پڑھیں
image

کراچی کے علاقے لیاری پھول پتی لین میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا ہے، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں گینگ وار کمانڈر بابا لاڈلا سمیت 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوا ہے جبکہ 3 ملزمان تاریکی کا فائدہ…
مزید پڑھیں
image

  وزارت داخلہ نے جماعت الدعوة کے امیر حافظ سعید سمیت 38 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر دیے۔ ای سی ایل میں شامل کیے گئے تمام 38 افراد کا تعلق جماعت الدعوة اور لشکر طیبہ سے ہے۔وزارت داخلہ نے اس حوالے سے ایف آئی اے اور…
مزید پڑھیں
image

 سابق صدر و پیپلز پارٹی کے  شریک چیئرمین  آصف علی زرداری سے سینیٹر رحمان ملک نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی  سیاسی صورتحال  اور قومی مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان یہ ملاقات بدھ کے روز لندن  میں ہوئی…
مزید پڑھیں
image

وزیر قانون پنجاب رانا ثنائ اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں جماعت الدعوتہ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، وفاقی حکومت کے کہنے پر انہیں نظربند کیا گیا، پاکستان کا ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان ہے، 2018ئ میں اس کی سیاست کا باب بند ہو جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان  نفیس زکریا نے کہا ہے کہ کسی کی نظربندی سے کشمیر پر پاکستان کا اصولی موقف متاثر نہیں ہو سکتا، ریاست کے اپنے مفادات ہیں، کوئی اثرانداز نہیں ہو سکتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے نجی ٹی وی  سے…
مزید پڑھیں
image

 چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ دل کے مریضوں کو معیاری سٹنٹ اور ادویات نہ ملنے سے زیادہ سنگدلانہ عمل کوئی نہیں۔ معاملہ انتہائی اہم ہے اسے پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، عدالت نے عطیہ کیے گئے خون کی فروخت کو ناقابل معافی جرم قرار دیا۔ ہارٹ…
مزید پڑھیں
image

 نامزد گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اپوزیشن پارٹی نے حکومت کا تختہ الٹنے کےلیے راولپنڈی کا رخ کیا مگر ملک میں جمہوریت قائم و دائم ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نامزد گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے پارلیمانی نظام…
مزید پڑھیں
image

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔فورکاسٹنگ آفیسر غلام مرتضیٰ کے مطابق اگلے 2روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا ٖخیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹوروں پر دالوں کی قیمتوں میں20 روپے فی کلو تک کمی کردی ہے دوسری طرف انھیں اسٹوروں پر مشروبات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کا اضافہ بھی کردیا گیاہے ۔یوٹیلٹی اسٹورز پردالیں سستی کردی گئی ہیں اوردالوں میں کمی کے دستاویز کے مطابق نئی قیمتوں کے…
مزید پڑھیں
image

تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ کچی پیمپ والی کے قریب لڑکے اور لڑکی نے ٹرین کے سامنے آ کر خود خوشی کرلی۔ تفصیلا ت کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ کچی پیمپ والی کے قریب ٹرین گزر رہی تھی کہ اچانک ایک نواجوان لڑکا اور لرکی ٹرین کے…
مزید پڑھیں
image

  وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ٹیکسی سروس چلانے والی کمپنیوں ’’اوبر‘‘ اور’’ کریم‘‘پر پابندی لگانے کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے اور اس ضمن میں ہدایت کی ہے کہ یہ معاملہ پندرہ روز کے اندر حل کیا جائے ۔ ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ وزیر اعلٰی شہباز شریف…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟