15 ستمبر 2019
تازہ ترین
پاکستان

    آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ظفر وال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پنجاب رینجرز نے منہ توڑ جواب دے کر دشمن کی بندوقیں خاموش کرادیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے  ورکنگ…
مزید پڑھیں
image

ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بلاجواز اور بے جا مہنگائی کے رجحان کو کنٹرول کرنے کیلئے بھرپور آپریشن کریں اور مارکیٹوں و بازاروں میں چھاپے مارکر صارفین کو ناجائز منافع خوروں سے نجات دلائیں اور گرانفروشوں کے خلاف سخت ترین ایکشن سے گریز نہ کیا جائے تاکہ کسی دکاندار کو…
مزید پڑھیں
image

نواز لیگ  کے زیر اہتمام یوم ےکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مال روڈ لاہور پر وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور محمد پرویز ملک کی قیادت میں ایک ریلی نکالی گئی جس مےں کثےر تعداد مےں مسلم لےگ ٟنٞ کے کارکنوں اور سول…
مزید پڑھیں
image

 وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جموں اینڈ کشمیر تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے ، کشمیری عوام کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے ۔ یوم یکجہتی کشمیر پر ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ  بھارتی ریاستی دہشت گردی مقبوضہ کشمیر کے عوام کو…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان شکیل آفریدی کی رہائی کے معاملے پر امریکا سے بات کر سکتا ہے، ڈاکٹر آفریدی پشاور کی ایک جیل میں 33 سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں طارق فاطمی نے کہا کہ ہم اس…
مزید پڑھیں
image

  یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھارتی مظالم کیخلاف ریلیاں نکالی گئیں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا ، دن کے آغاز پر مظفر آباد میں سیاسی اور مذہبی تنظیموں نے ریلیاں نکالیں اور جلسے کئے۔ خواتین اور بچوں نے برہان وانی چوک تک…
مزید پڑھیں
image

متحدہ رہنما سلیم شہزاد نے اڑتالیس گھنٹے میں وطن واپسی کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق  سلیم شہزاد نے نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں موجود ہوں اور 48 گھنٹے میں وطن واپس آجائوں گا۔ سلیم شہزاد ن ے اعلان…
مزید پڑھیں
image

  امریکی اپیل کورٹ  نے  حکومت کی جانب سے سات اسلامی ملکوں کے شہریوں پر عائد سفری پابندیاں بحال کرنے کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی یکے مطابق امریکی اپیل کورٹ نے محکمہ انصاف کی جانب سے سات اسلامی ملکوں کے شہریوں پر عائد سفری پابندیاں بحال…
مزید پڑھیں
image

 صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے شوغور میں برفانی تودہ گھروں پر گرنے کی وجہ سے متعدد افراد دب گئے، جن میں سے کم سے کم 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ کمانڈنٹ  سکاؤٹ کرنل نظام الدین شاہ نے بتایا کہ برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے 5 گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے،…
مزید پڑھیں
image

 پنجاب حکومت نے صوبے میں پینے کے صاف پانی کے پروگرام کو 31 تحصیلوں تک پھیلانے کا فیصلہ کر لیا ۔یہ فیصلہ وزیر اعلی پنجاب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں کیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پینے کے صاف پانی کے پروگرام کا آغاز جنوبی پنجاب کی6…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی حکومت کی جانب سے ملکی سرحدوں کی موجودہ صورت حال، آپریشن ضرب عضب، موجودہ داخلی اور قومی سلامتی کی صورت حال کے پیش نظر آئندہ مالی سال2017-18 کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ سٹیک ہولڈرز کی…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کا بندوق کی نوک پر کشمیر پر قبضہ ظلم ہے غاصب بھارتی فوج  کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہے ۔ چترال  میں برفانی تودے سے ہلاکتوں پر گہرا دکھ اور افسوس ہوا ہے ۔ یوم…
مزید پڑھیں
image

 امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر سعود الشریم نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا نے جہاں لوگوں میں بیداری اور شعور کے فروغ میں مدد کی وہیں اس کا انتہائی تباہ کن پہلو یہ ہے کہ اس نے اسلامی اور معاشرتی اقدار کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا۔ الشیخ الشریم نے…
مزید پڑھیں
image

لوہر مال روڈ پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کوقتل کردیا پولیس کے مطابق چالیس سالہ مقتولہ شازیہ اپنی پھوپھی منور بی بی اور کزن عدنان کے ہمراہ جارہی تھی کہ اس کے بھائی نے فائرنگ کردی جس سے شازیہ گولیاں لگنے سے موقع پر ہی ہلاک ہوگئی…
مزید پڑھیں
image

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فیروزپور روڈ پر نظیرقلفہ شاپ کو سیل کردیا ہے فوڈ اتھارٹی نے قلفہ شاپ کو اشیائ کیمیکل  ڈرموں میں محفوظ کرنے اور صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث سیل کیا گیا ہے چھاپے کے وقت پروڈکشن یونٹ میں واش روم استعمال کیا جارہاتھا۔
مزید پڑھیں
image

پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارپٹی ڈی ایم اےٞ خیبر پختونخوا کی جانب سے چترال میں سیلاب کی پیشگی اطلاع پر عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ بارش و برف باری کے باعث رابط سڑکیں بند  ہو گئیں،لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی میں شدید مشکلات کا سامنا۔دوروز قبل…
مزید پڑھیں
image

چیف جسٹس  آ ف پا کستا ن ثاقب نثارنے کہا  ہے کہ کوئی بھی جج اپنی مرضی اورمنشا کے مطابق فیصلہ نہیں کرسکتا اورآئین ججز کو غیر جانبدار رہنے کا پابند بناتا ہے.سپریم کورٹ اور ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج کے پاس انصاف کرنے کی طاقت ایک جیسی ہے،عدالتی افسران قانون…
مزید پڑھیں
image

نوشکی میں پھسیں بسوں کو بارش اور کیچڑ کے باعث ریسکیو کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔سردی کے باعث ایک بچہ بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق باراتیوں سے بھری آٹھ بسیں چاغی سے خلیل احمد کی بارات لے کر نوشکی آرہی تھیں کہ اچانک راستے…
مزید پڑھیں
image

معروف ہولی وڈ اداکارہ اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن انجلینا جولی بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع ایگزیکٹیو آرڈر کے خلاف بول پڑیں۔آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے نئے امریکی صدر کی جانب سے 7 مسلم ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد پر عائد کی جانے والی سفری…
مزید پڑھیں
image

دبئی میں حکومت کے میڈیا بیورو نے بتایا ہے کہ موسم کی خراب صورت حال اور تیز آندھی کے سبب شاہراہ الشیخ زاید پر ایک کرین گر گئی۔ بیورو کے مطابق متعلقہ ادارے حادثے کے ساتھ نمٹ رہے ہیں تاکہ جائے مقام پر موجود افراد کی سلامتی کو یقینی بنایا…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیرراجہ محمد فاروق نے کہا ہے کہ 5فروری کو پاکستان اور آزادکشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر  اس عہد کی تجدید  ہے کہ کشمیر ی عوام اپنی آزادی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ساری ریاست کا آزاد ہو کر پاکستان کے ساتھ الحاق…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ  میں  پانامہ کیس کے بنچ میں شامل علی جسٹس عظمت سعید شیخ کو ڈاکٹروں نے مزید ایک ہفتہ آرام کر نے کا مشورہ دیدیا جس کے باعث پانامہ کیس مزید طوالت اختیار کرگیا ہے ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سپریم کورٹ  میں  پانامہ کیس کے بنچ میں شامل علیل…
مزید پڑھیں
image

مناواں میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 4 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔تفصیلا ت  کے مطابق سی آئی اے پولیس ڈکیتی اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں مطلوب 7 ملزمان کو نشاندہی کے لیے لے جارہی تھی کہ مناواں کے علاقے ایوان ڈھائے والا دریا…
مزید پڑھیں
image

سندھ عدالت نے کہا کہ پسند کی شادیاں تو فلموں میں کامیاب نہیں ہوتی، حقیقی زندگی میں کیسے کامیاب ہو گی۔پسند کی شادی کرنے والے کچھ عرصے بعد طلاق کے لئے آ جاتے ہیں۔ عدالت نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت کی جانب سے حکومتی وزرائ ممبران اسمبلی کو غیر مساویانہ کروڑوں روپے کے فنڈز فراہم کرنے پر اسمبلی میں ہنگامہ ۔ متحدہ اپوزیشن کے اراکین نے شدید احتجاج کیا۔ اپوزیشن کی جانب سے پی پی پی کے ممبر اسمبلی عبدالستار بجرانی نے نقطہ اعتراض پر کہا کہ وزیر…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟