17 اگست 2019
تازہ ترین
پاکستان

پولیوپروگرام میں ضلع قلعہ عبد اللہ وچمن میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع قلعہ عبد اللہ چمن میں پولیو ئ کے خلاف مہم میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف کرتے ہوئے مختلف یونین کونسل کے پولیوئ ورکر اور ایل ایچ ویز نے نام…
مزید پڑھیں
image

سکیورٹی فورسز نے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں گھر پر چھاپہ مار کر لاہور دھماکے میں ملوث انوار الحق کے دو  مبینہ طور پر سہولت کار بھائی خلیل اللہ اور حمید اللہ سمیت چھ افراد کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق خفیہ…
مزید پڑھیں
image

آئی ایس پی آر کے مطابق سبی اور کوہلو میں 14فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہو گئے ہیں ، فراریوں کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی اور بلوچستان ریپبلکن گارڈز سے بتایا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل آصف غفور نے…
مزید پڑھیں
image

پاک فوج نے مشکو ک سرگرمیوں کے بارے اطلاع دینے کیلئے ہیلپ لائن سروس قائم کردی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملک میں کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع ہیلپ لائن نمبر1135 پر دی جاسکتی ہے جبکہ خیبر پختونخوا اور فاٹا کیلئے الگ ہیلپ لائن نمبر 1125 قائم کیا…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کو دبانے کے لئے پاکستان میں دہشت گردی کی لہر کو تقویت دی جارہی ہے لیکن کشمیری اور پاکستانی عوام کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا ۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی…
مزید پڑھیں
image

سیکورٹی خدشات کے باعث مزار قائد کو بند کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں جاری دہشت گردی کی لہر اور سیکورٹی خدشات کے بعد انتظامیہ کی جانب سے مزار قائد کو بھی لوگوں کیلئے بند کر کے داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس اور رینجرز کے…
مزید پڑھیں
image

پنجاب حکومت نے جماعت الدعو ةکے سربراہ حافظ محمد سعید اور ان کے ایک قریبی ساتھی قاضی کاشف سمیت ان کی جماعت کے دیگر رہنمائوں کے نام انسداد دہشت گردی ایکٹٟاے ٹی اےٞکے قانون کے تحت فورتھ شیڈول میں شامل کردیئے ہیں۔اس کے علاوہ حافظ سعید کا نام ایگزٹ کنٹرول…
مزید پڑھیں
image

   سی ایس ایس کے دو پرچے انگریزی اور کرنٹ افئیرسوشل میڈیا پر آئوٹ ہو گئے۔سی ایس ایس کے 16فروری کوہونیوالے انگریزی کے پرچے کے سوالات سعدیہ کوثرنامی ایک خاتون نے 26جنوری کو سوشل میڈیاپر جاری کر دیئے تھے ۔اسی طرح گزشتہ روز ہونیوالے کرنٹ افیئرز کے پرچے کے دو…
مزید پڑھیں
image

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے ترقی کے راستے پر چلنے کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیہون شریف میں…
مزید پڑھیں
image

ملک میں قومی شاہرات او رموٹرویز پر حادثات کی روک تھام کیلئے نیشنل روڈ سیفٹی پلان کی افتتاحی تقریب نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی۔وفاقی سیکرٹری مواصلات و چیئرمین این ایچ اے شاہد اشرف تارڑ ،سینیئر ایڈوائزر قانون وفاقی محتسب حافظ ا حسن احمد کھوکھر ،آئی…
مزید پڑھیں
image

خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب گولہ باری میں کالعدم جماعت الاحرار کے چھ دہشتگرد مارے گئے جبکہ دس ٹھکانے تباہ کر دئیے گئے۔پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کے کیمپس پر ٹارگٹڈ اٹیک کیا گیا۔ یہ کیمپ مہمند اور خیبر ایجنسی کی دوسری طرف بنائے گئے تھے۔…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات پاکستان نے افغان سفارت خانے کے حکام کو جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی طلب کر کے چھہتر دہشت گردوں کی فہرست حوالے کر دی ۔ افغان حکام کو کہا گیا ہے کہ پاکستان کو مطلوب دہشت گرد فوری حوالے کیے جائیں ۔ افغان سر زمین…
مزید پڑھیں
image

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ جماعت الاحرار افغانستان میں اپنی محفوظ پناہ گاہوں سے حملے کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز نے افغان صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی حنیف اتمار کو ٹیلی فون کیا اور انہیں پاکستان میں حالیہ…
مزید پڑھیں
image

ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر کے چند گھنٹوں کے دوران 41 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔۔ ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے ساتھ مقابلے میں ایک گھنٹے کے دوران…
مزید پڑھیں
image

پاکستان تحریک انصاف کے  رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ  حالیہ دہشتگردی  کی وجہ سے دنیا بھر میں  ہماری رسوائی  ہورہی ہے ، مزارات  کی سکیورٹی سے مطمئن  نہیں ہیں  نیشنل ایکشن پلان  پر عملدرآمد  نہ ہونے کی وجہ سے حالات خراب  ہورہے ہیں ۔  اپنے ایک بیان…
مزید پڑھیں
image

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قانون نافذ  کرنے والے اداروں  کو ہدایت کی ہے کہ  مزاروں  اور درگاہوں   کو بند کرنے کی بجائے  ان کی سکیورٹی مزید  بڑھا دی جائے یہ ہدایت  ایک بیان میں  کی ۔وزیر داخلہ نے کہا کہ لعل شہباز قلندر کے مزار  میں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینیئر وائس چےئر مےن اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستانی بینک سی پیک کی مالی ضروریات پوری کرنے کے اہل نہیں۔ مقامی بینکوں کی استعداد بڑھائی جائے…
مزید پڑھیں
image

جسٹس شوکت عزیز صدیقی  پر مشتمل  عدالت عالیہ کے سنگل  بینچ نے   ممبر آئل اوگرا پر تعیناتی  بارے وزیراعظم  کے احکامات  معطل  کردیئے ہیں  اور  اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت پٹرولیم کو ممبر  آئل اوگرا کی تعیناتی   کیلئے ازسرنو   آسامی مشتہر  کرنے سے روک دیا ہے…
مزید پڑھیں
image

    وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف  سہون شریف ذخمیوں کی عیادت کے لیے نواب شاہ بہنچ گئے۔۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ پاکستان ایئر ویز نے ابھی کام ہی شروع نہیں کیا تو پی آئی اے کے ملازمین کا اس میں تبادلہ کیسے کر دیا گیا۔  ایوان…
مزید پڑھیں
image

۔  وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں میں اب تک 3994 کیبل ٹی وی لائسنس جاری کئے گئے ہیں، پیمرا نے پچھلے چھ ماہ کے دوران بغیر لائسنس کے کام کرنے والے 112 کیبل ٹی وی نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کی…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی نے  تمام درگاہوں کو عارضی طور پر بند کرنے  اور  اہم مقامات کی سکیورٹی سخت کرتے ہوئے صوبہ بھر میں سرکاری سطح پر تین روزہ   سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی سندھ  اے ڈی خواجہ نے…
مزید پڑھیں
image

تحریک انصاف کے چیئرمین  عمران خان نے ملک میں جاری دہشتگردانہ کارروائیوں پر کہا ہے کہ  پاکستان میں کوئی بھی محکمہ ایسا نہیں ہے جو برائیوں کا سدباب  کرسکے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے  کی ویب سائیٹ  پر عمران خان  نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں
image

لال شہباز قلندر  کے عقیدت مند پولیس کا حصار  اور مرکزی دروازہ  توڑ کر دربار میں داخل ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق سہون شریف  میں لال شہباز قلندر  کے مزار پر خود کش دھماکے  کے  پیش نظر  اس کو سیل کردیا گیا تھا  لیکن  عبادت کے پیش نظر  عقیدت مندوں…
مزید پڑھیں
image

  افغان سفارتخانے کے حکام کی جی ایچ کیو طلبی ، چھہتر دہشت گردوں کی فہرست حوالے ۔ پاکستان نے مجرموں کے خلاف کارروائی اور حوالگی کا مطالبہ کردیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق افغان سفارتخانے کے حکام کو راولپنڈی میں جی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟