17 اگست 2019
تازہ ترین
پاکستان

معروف پاکستانی گلوکار ابرار الحق کو امریکی ویزہ کے لئے ’بلیک لسٹ‘ کر دیا گیا ہے اور اب وہ تب تک امریکہ سفر نہیں کر سکیں گے جب تک ان کا نام اس لسٹ میں شامل رہے گا۔ واشنگٹن میں موجود ذرائع نے بتایا ہے کہ ماضی میں ابرار الحق…
مزید پڑھیں
image

پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، جس میںجسٹس عظمت سعید نے استفسار کیا کہ ایف بی آر نے پاناما پر وزارت خارجہ سے کب رابطہ کیا تھا ، پاناما لیکس پر آف شور کمپنیوں کے مالکان کو کب نوٹس جاری کئے تھے۔ جس پر ڈاکٹر ارشاد نے بتایا کہ 2 ستمبر…
مزید پڑھیں
image

   بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں باراتیوں کی بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ دلہن سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ بس کا ڈرائیورموقع سے فرارہوگیا جس کی…
مزید پڑھیں
image

 سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ ہائوس میں شریک چیئرمین پیپلز…
مزید پڑھیں
image

 ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک اور ایک رینجرز اہلکار زخمی ہو گیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمان نے…
مزید پڑھیں
image

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے وزارت خارجہ کے مشیر سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی کو کام سے روکنے کے لئے درخواست پر وفاقی  حکومت  سے جواب طلب کرلیا ہے۔ عدالت میں محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر درخواست کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں
image

 چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متعلقہ حکام کو پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی ہر قسم کی نقل و حرکت روکنے سمیت  موثر سرحدی نظام کیلئے افغان سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون اور اس سلسلے میں مربوط رابطے شروع کرنے کی ہدایت کر دی، پاک…
مزید پڑھیں
image

پاک افغان بارڈر پر بھاری توپ خانہ تعینات کر دیا گیا،  ایف سی نے امن و امان کے پیش نظر مزید اضافی پوسٹیں قائم کرکے  اہلکار تعینات کر دیئے جبکہ باب دوستی چوتھے روز بھی آمد و رفت اور نقل و حرکت کے لئے بند رہا۔ تفصیلات کے مطابق پیر…
مزید پڑھیں
image

پاناما کیس کے فیصلے کا  انتظار کرنیوالی تحریک انصاف نے آئندہ دو ہفتے تک کوئی جلسہ جلوس نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان نے پارٹی قیادت کو ہدایت جاری کی ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ آنے تک کوئی جلسہ نہیں…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سی ڈی اے سپورٹس فیسٹیول اسلام آباد نیٹ بال چیمپئن شپ میں بوائز کے ایونٹ میں پاک ترک کلب نے جبکہ گرلز کے ایونٹ میں فینکس کلب نے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، فائنل میچ کے مہمان خصوصی سی…
مزید پڑھیں
image

دہشت گردی کی حالیہ لہر اورموجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری کے حکم پر حضرت شاہ رکن عالم اور حضرت بہاؤالدین زکریا کے درباروں کے علاوہ ملتان کے دیگر درباروں پربھی سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔  آر پی او…
مزید پڑھیں
image

دہشت گردی کی حالیہ لہر اورموجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ملتان پولیس اور حساس اداروں کا تھانہ صدر اور تھانہ قطب پور کی حدود میں سرچ آپریشن ۔ سرچ آپریشن کے دوران چھ مشتبہ افراد زیر حراست ۔پولیس ذرائع کے مطابق مزید کاروائیاں جاری ہیں۔سرچ آپریشن ملتان کے علاقوں…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم نوازشریف کو کڑے احتساب سے بچانے کیلئے قطر سے خط کی آمد کے  بعد ملک کے اندر سابق افسران نے بھی نیب حکام کو خط تحریر کر دئیے ہیں اور نیب سے کہا ہے کہ ایف آئی اے میں غیر قانونی بھرتیوں میں وزیراعظم نوازشریف کا کردار نہیں ہے۔نیب…
مزید پڑھیں
image

شہر قائد میں جلسے جلوس بند، کسی سڑک پر اجتماع نہیں ہو گا۔ سندھ سرکار نے کراچی میں پابندی لگا دی۔تفصیلات کے مطابق  دہشتگردی کی کارروائیوں کے خدشات پر مبنی رپورٹس کے تسلسل سے پریشان آئی جی سندھ نے درخواست کی تو محکمہ داخلہ نے کراچی میں دفعہ 144 نافذ…
مزید پڑھیں
image

 پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد تیز اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں رینجرز سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کہتے ہیں کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد…
مزید پڑھیں
image

 قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں اتوار کو فائرنگ کے تبادلہ کے دوران 2اہم کمانڈروں سمیت 11غیر ملکی دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایاکہ فائرنگ کا تبادلہ کرم ایجنسی کے علاقہ ساپر کوٹ اور پارا چمکنی کے علاقہ میں ہوا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور دہشتگردوں کے…
مزید پڑھیں
image

 اپر دیر میں لواری ٹنل کے قریب ورکشاپ پر برفانی تودہ گرنے سے 6افراد جاں بحق اور7 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو لواری ٹنل کے قریب گاڑیوں کے ایک ورکشاپ پر برفانی تودہ آگرا جس کے نتیجے میں 13افراد ملبے تلے دب گئے۔ابتدائی…
مزید پڑھیں
image

 چمن کے مقام پر پاکستان اور افغانستان کی سرحد بند  ہے ، جب کہ حکام نے غیرقانونی طور پر سرحد پار کرنے والے شخص پر گولی چلانے کے احکامات جاری کردیے۔چمن بارڈر پر واقع پاک افغان دوستی فرینڈ شپ کو سندھ کے شہر سیہون میں درگاہ قلندر لعل شہباز پر…
مزید پڑھیں
image

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ملاقات کی ، دونوں رہنمائوں نے دہشت گردی کیخلاف مئوثرانداز میں نمٹنے اورآخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے کور کمانڈر لاہور نے ملاقات…
مزید پڑھیں
image

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کہا ہے کہ امن و امان کا قیام حکومت کی ذمہ داری ہے مگر اب تک حکومت اپنی یہ ذمہ داری پوری کرنے میں بری طرح ناکا م رہی ہے ۔دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے وقتی انتظما ت اپنی جگہ مگر جب تک…
مزید پڑھیں
image

پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ بہت پہلے خبردار کیا تھا کہ قومی ایکشن پلان پر عمل نہ ہوا اور دہشتگردی کے متبادل بیانےے کی اہمیت کو نہ سمجھا گیا تو دہشتگردی پلٹے گی ۔سندھ حکومت بھی کراچی آپریشن کی مخالف تھی مگر…
مزید پڑھیں
image

سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈوین کے صدر ڈاکٹر عاصم حسین کو ملک کی مجموعی گیس پیداوار میں 10فیصد اضافہ کرنے کے لیے کنڑ پساکھی گیس فیلڈپر کام کا آغاز کرنے کی سزا کے طور پر قید کیا…
مزید پڑھیں
image

 لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے بلاتحقیق قبر کشائی غیراسلامی اور غیرقانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے قبر کشائی پر نیا اصول طے کرکے تفصیلی فیصلہ پنجاب بھرکے جوڈیشل مجسٹریٹس کو بھجوا دیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ اقبال بی بی کی جانب سے دائر…
مزید پڑھیں
image

پاکستان تحرےک  انصاف پروفیشلز فورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا کہ دہشت گردی کو کنٹرول کر نے کے لےے نےشنل اےکشن پلان پر عملدرآمد ناگزےر ہے ، نےشنل اےکشن پلان کی راہ مےںسب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے ۔انہوںنے کہاکہ ملکی سلامتی نواز حکومت کی ترجےحات مےںسرے سے…
مزید پڑھیں
image

      دو روز قبل سانحہ سہون میں شہید ہونے والے افراد کی لاشوں کے اعضاء مزار کے قریب موجود نالے اور کچرے کے ڈھیر میں پائے گئے ہیں جنہیں آوارہ کتے اور دیگر جانور کھا رہے ہیں۔۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر سہون کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟