20 جولائی 2019
تازہ ترین
پاکستان

 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ جاوید لطیف نے اخلاقیات کی تمام حدود پار کر لیں ، جاوید لطیف کے ساتھ مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا ۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق بنی گالا اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا مشاورتی…
مزید پڑھیں
image

وزیر قانون رانا ثنائ اللہ کا کہنا ہے کہ بطور پارٹی سربراہ عمران خان کے بیانات تشدد کے واقعات کو دوام بخشنے کے مترادف ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون رانا ثنائ اللہ کا کہنا تھا کہ عوام نے ہر رکن کو اپنے مسائل…
مزید پڑھیں
image

 سندھ بھر میں شراب کی فروخت پر پابندی کے عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں شراب کی فروخت پر عبوری پابندی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے جس میں درخواست گزار کی جانب سے…
مزید پڑھیں
image

 الیکشن کمیشن نے ہالینڈ کی سمارٹ میٹک انٹرنیشنل کمپنی سے 100 بائیو میٹرک اور 150 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔  سیکریٹری الیکشن کمیشن کے مطابق نئی مشینوں کا معاہدہ  ہالینڈ کی سمارٹ میٹک انٹرنیشنل کمپنی سے کیا گیا ہے اور یہ جدید مشینیں بھارت میں انتخابات میں استعمال…
مزید پڑھیں
image

 وزیر داخلہ چودھری نثار نے گزشتہ ایک برس کے دوران قتل اور اقدام قتل کے واقعات میں اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں خواتین کی عزت نہیں رہی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات پر تحریری جواب جمع کراتے ہوئے وزیر داخلہ  نے بتایا کہ 2015…
مزید پڑھیں
image

سینیٹ نے توہین رسالت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ  ق  کے سینیٹر کامل علی آغا نے توہین رسالت کے خلاف قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستان کا قانون ناموس رسالت، ناموس انبیائ…
مزید پڑھیں
image

فوجی عدالتوں کی مدت میں 2 سال کی توسیع کا بل منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2017 پیش کیا،…
مزید پڑھیں
image

 جمعیت علمائے اسلام  ف  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے آرمی ایکٹ 2017 کے ترمیمی بل کی حمایت سے انکار کر دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے پیش کئے  گئے آرمی ایکٹ 2017 میں ترمیم کے بل پر اظہار…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان نے را کے جاسوس کلبھوشن یادیو سے تحقیقات کے نتیجے میں پاکستان میں دہشت گردی و تخریبی سرگرمیوں میں ملوث بھارتی خفیہ ایجنسی کے   بے نقاب   ہونے والے نیٹ ورک سے تحقیقات کے لیے 15بھارتی شہریوں تک رسائی مانگ لی ۔ یہ نیٹ ورک بھارت، افغانستان اور…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے وفاقی اور پنجاب حکومت کرکٹ کا فائنل کروا کر ایسے خوشیاں منا رہے ہیں جیسے کے ایٹم بم کا دوسرا دھماکا کر دیا ۔ حیدرآباد سول اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی کام چھوڑ علامتی ہڑتال کے موقع…
مزید پڑھیں
image

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے سے ہم سب کے سر شرم سے جھک گئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ جو کچھ کل پارلیمنٹ کے دروازے پر ہوا وہ صرف ان ارکان پارلیمنٹ کیلئے افسوس ناک…
مزید پڑھیں
image

 بحریہ ٹائون نے سندھ حکومت کو کراچی کا کچرا ٹھانے کیلئے رضاکارانہ طور پر پیش کش کر دی ۔ ملک ریاض کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نشاندہی کرے ، پیر سے کام شروع کرنے کو تیار ہیں ، ایک ہفتے میں رزلٹ سامنے آ جائے گا ۔ نجی ٹی…
مزید پڑھیں
image

بھارت سے رہائی پا کر دو بے گناہ طالبعلم احسن  خورشید  اور فیصل اعوان کو بھارت نے واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں اڑی واقعہ میں بے گناہ ثابت ہونے  کے بعد رہائی پانے والے  دونوں طالبعلم احسن خورشید اور فیصل اعوان…
مزید پڑھیں
image

اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے  غیر مناسب رویے کے خلاف اجلاس اسمبلی ہال کے باہر سیڑھیوں پر لگا لیا اور سپیکر سے معافی کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن نے میاں محمود الرشید کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی سے بائیکاٹ کردیا اور سیڑھیوں پر…
مزید پڑھیں
image

وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے مراد سعید کے عمل کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے جاوید لطیف کو مکے بازی کوجائز قراردینا افسوسناک ہے ، اس حوالے سے عمران خان کا رویہ اور بھی قابل مذمت ہے کیونکہ جب قیادت کی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان ریلویز نے ملک بھر میں ٹرینوں کے کرایوں میں 5 سے 10 فیصد تک اضافہ کردیا جس کا اطلاق 15 مارچ 2017 سے ہو گا، راولپنڈی تا لاہور کے کرایوں میں 21 فیصد کمی کر دی گئی۔ پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قراقرم ایکسپریس…
مزید پڑھیں
image

پاکستان میں موسم سرما کے دوران توقع سے کم بارشوں کے باعث ملک کے دونوں بڑے ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے اور آئندہ 36 گھنٹوں میں تربیلا اورمنگلا خالی ہو جائیں گے۔ میڈیا رپو رٹ میںانکشاف ہوا ہے کہ ایک طرف ڈیم خالی ہونے کے قریب تر…
مزید پڑھیں
image

جنرل جوزف ووٹل نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروس کمیٹی کو خبردار کیا کہ روایتی پاک بھارت کشیدگی میں مسلسل اضافہ دونوں ملکوں کے درمیان ’’نیوکلیائی ہتھیاروں کے تبادلے‘‘ یعنی ایٹمی جنگ کی وجہ بن سکتا ہے ۔پاکستان کو سفارتی محاذ پر تنہا کرنے کےلیے بھارت پاکستان کے ساتھ دو طرفہ…
مزید پڑھیں
image

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ردالفساد وسیع پیمانے پر کیا جانے والا آپریشن ہے جو کسی خاص نسل، فرقے یا گروپ کے خلاف نہیں بلکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…
مزید پڑھیں
image

پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے فوجی عدالتوں میں توسیع کے حوالے سے 2 نکات پر رضامندی ظاہر کردی گئی ہے جس کے بعد  بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ پارلیمنٹ ہائوس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت فوجی عدالتوں…
مزید پڑھیں
image

 آری چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمرزخیل وال سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور گزشتہ روز کا بل میں ملٹری  ہسپتال   پر آئی ایس کے حملے میں زخمی ہونیوالوں کا علاج پاکستان میں کروانے کی پیشکش کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
مزید پڑھیں
image

چیف جسٹس سپریم کورٹ  جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے مضر صحت دودھ کی فروخت کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ڈی جی فوڈ اتھارٹی کو دودھ فروخت کرنے والی 19 کمپنیوں کے نمونے دوبارہ ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی ہے ۔ عدالت نے دوران سماعت…
مزید پڑھیں
image

رینجرز اور حساس ادارے  کے اہلکاروں نے پنجاب کے مختلف علاقوں میںسرچ آپریشن کیا ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا مبینہ سہولت کار بھی گرفتار ہوا ہے۔ جمعرات کے روز رینجرز اور حساس اداروں نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران17مشتبہ افراد گرفتار ہوئے…
مزید پڑھیں
image

 ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید شواہد ملے ہیں، بھارت افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہا ہے اور ان دہشتگرد کارروائیوں میں جماعت الاحرار، تحریک طالبان پاکستان اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سندھ کی تعمیرِ نو کرکے محرومیاں دور کریں گے،جو معاملات صوبائی حکومت کو حل کرنے چاہئیں وہ ہم ٹھیک کرکے بھٹائی و لعل شہباز قلندر کی دھرتی کی پیاس بجھائیں گے، وہ وقت دور نہیں جب سندھ کے کونے کونے میں پانی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟