24 اپریل 2019
تازہ ترین
پاکستان

وزیر اعظم نواز شریف خود اپنے ہی بیانات اور موقف کے گرداب میں پھنس گئے ہیں ،نواز شریف نے اپنی تقریر میں زور دیکر کہا تھا کہ وہ کسی قسم کا استثنائ نہیں لیں گے لیکن ان کے وکیل سپریم کورٹ میں دستوری استثنائ کی بات کررہے ہیں اور انہیں…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیرکوزبردست تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 511.35 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 49876.18 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 83 ارب 78 کروڑ 46 لاکھ 33 ہزار 608 روپے کا اضافہ جبکہ خرید…
مزید پڑھیں
image

 پاناما کیس میں جماعت اسلامی نے وکیل کے متضاد دلائل دیئے، جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ آپ نے ہمیں بے بس کر دیا ہے ، کبھی ایک نکتہ پیش کرتے ہیں اور کبھی دوسرا اور پھر واپس لے لیتے ہیں ۔ بنچ سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم سے پہلے کراچی مقتل بنا ہوا تھا، سندھ میں ڈاکو راج تھا، قاتل کو مقتول اور مقتول کو قاتل کاپتانہیں تھا،بلاول کے بابا کے 5 سال ستیاناس کے سال تھے، مشرف کے آٹھ سال تباہی کے سال تھے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں
image

 پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوان بہادر اور نڈر ہیں جب کہ جوان ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پوری تیاری رکھیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان…
مزید پڑھیں
image

جرمن اخبار نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزاری مریم نواز کے پاناما پیپرز میں شامل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کچھ شواہد پیش کئے ہیں۔ جرمن اخبار دی جرمنی ڈیلی  نے ٹویٹر پر اپنے سوشل میڈیا پیچ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جن لوگوں کو مریم…
مزید پڑھیں
image

عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی پر ذاتی حملہ نہیں کروں گا ، اگر حکمران سچے ہیں تو بی بی سی کو عدالت میں لے کر جائیں ، نواز لیگ کے رہنما ان کی تعریفیں کرنے کے بجائے اداروں کو نوٹس بھیجیں ، حکمران اللہ تعالیٰ کی پکڑ میں…
مزید پڑھیں
image

 قومی احتساب بیورو ٟ نیبٞ  کے چیئرمین قمر زمان چودھری  نے کہا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ ہماری قومی ذمہ داری ہے، نیب افسران شواہد اور قوانین کے مطابق  بلاامتیاز زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے اپنی کوششوں کو دگنا…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے انسانی اعضائ ترمیمی بل 2016ئ کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی ہے۔ ترمیمی بل کو ممبر اسمبلی کشور زہرہ کی جانب سے پیش کیا گیا جس پر 3گھنٹے کی بحث کے بعد اس کی منظوری دی گئی ۔ کمیٹی کے…
مزید پڑھیں
image

 تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری  نے وزارت داخلہ سے منی لانڈرنگ کے الزام پر مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ٟ ای سی ایلٞ میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا جبکہ شریف فیملی پر واضح کیا گیا کہ ان کو لندن فلیٹس کی منی ٹریل دینا پڑے گی…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ چودھری نثار نیشنل ایکشن پلان  میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، جس پر وزیراعظم نوازشریف کا بھی بس نہیں چلتا ہے، نثار علی خان وہ بندہ ہے ، جس پر وزیراعظم نوازشریف بھی اپنا رعب نہیں ڈال…
مزید پڑھیں
image

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان خیرات کے پیسے کا حساب نہیں دے رہے ، الیکشن کمیشن میں انکی تلاشی شروع ہوئی ہے مگر تلاشی اور ثبوت نہیں دے رہے بلکہ جیبوں میں ہاتھ ڈالے ہوئے ہیں کہ کوئی تلاشی نہ لے لے۔سپریم کورٹ میں پاناما…
مزید پڑھیں
image

میں صوبائی وزیر امداد متافی نے نصرت سحر عباسی کو ڈرامہ کوئین کہا تھا جس پر نصرت نے امداد متافی کے خلاف قدم اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دو دن کے اندر اندر امداد متافی کیرکنیت ختم کی جائے ۔ورنہ میں خود سوزی  کر لوں گی۔اسی سلسلے میں امدادا نے آج…
مزید پڑھیں
image

سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر اظہار خیال کر تے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کو ناکام بنا نے والے کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائیگا کیونکہ سی پیک بلوچستان کا مستقبل ہے اور اس مستقبل کو کسی بھی صورت تاریک نہیں ہونے دینگے ۔وفاقی…
مزید پڑھیں
image

،اورنج ٹرین لائن کامنصوبہ چھٹے جے سی سی اجلاس میں سی پیک کاحصہ بن گیا،گوادرکی ترقی کیلئے پانچ لاکھ گیلن یومیہ پانی کامنصوبہ شروع کیاگیا۔،مغربی روٹ پاکستان کے اپنے وسائل سے بن رہاہے جبکہ مشرقی روٹ پرچین پیسہ خرچ کررہاہے ۔نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے انہوںنے کہاکہ پاک چین کوریڈورکسی…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں قائم حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔ عوام کا معیار زندگی بلندکرنے اور الیکشن میں کئے گئے وعدوں کی تکمیل کے لئے ملک بھر میں نئے تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کا قیام، ہیلتھ انشورنس کارڈز، وزیراعظم یوتھ لون اسکیم جیسے منصوبوں کا اجرائ کیا…
مزید پڑھیں
image

 پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قوم دیکھ لے گی امپائر کی انگلیوں کے سہارے کون سیاست کرتا تھا، اپوزیشن کا مطلب جمہوریت ختم کرنا نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی دہشت گردی اور غربت دونوں محاذوں پر لڑ رہی ہے، قربانیاں اور…
مزید پڑھیں
image

 دل میں غیر معیاری اسٹنٹ استعمال کرنے کا معاملہ ،  ڈر گ ریگولیٹری اتھارٹی ٟڈریپٞ کے چھاپے ، لاہور میں ملٹی نیشنل کمپنی سے 40غیر رجسٹرڈ اسٹنٹ برآمد  کرکے، دفتر سیل کر دیا گیا، دل کی انجیو پلا سٹی میں غیر معیاری اسٹنٹ استعمال کرنے کا دھندہ ، انسانی جانوں…
مزید پڑھیں
image

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ  جب تک وزیر اعظم عہدے پر ہیں نیا پاکستان نہیں بن سکتا، جعلی حکومت کو ختم کر کے ہی دم لیں گے، نجی ٹی وی کے مطابق  کھڈیاں میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی…
مزید پڑھیں
image

 وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہوچکے ہیں،جلد ہی لمبی چھٹی پر گھر جانے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا میڈیا سے گفتگو کے دوران عمران خان کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزارت داخلہ نے پاک چین اقتصادی راہداری کے لیے بنائی گئی خصوصی سیکیورٹی ڈویږن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ خصوصی سیکیورٹی ڈویږن سی پیک کے تحت چلنے والے تمام ترقیاتی منصوبوں اور ان پر کام کرنےو الے چینی کارکنوں کی حفاظت کرے گا۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ…
مزید پڑھیں
image

 افغان طالبان نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں خبردار کیا ہے کہ وہ سابق صدر جارج بش اور اوباما کی پالیسی اپنانے سے گریز کریں۔ افغان خبر رساں ادارے خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عہدہ صدارت…
مزید پڑھیں
image

 بونیر میں وین کھائی میں گرنے سے 8 افراد موت کی آغوش میں چلے گئے ۔ مرنے والوں میں سے 4 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا ۔ حادثے کی شکار ہونے والی بد قسمت وین شنگلہ سے جبو چغزئی جا رہی تھی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے…
مزید پڑھیں
image

 چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں اگر قطری شہزادے کا خط جھوٹا نکلا تو نواز شریف کی چھٹی ہوجائے گی۔ قصور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جب پاناما میں نوازشریف پکڑے گئے…
مزید پڑھیں
image

 ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ہم مشرق وسطیٰ کی زمینی سالمیت کا احترام کرتے ہیں۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انہوںنے استنبول اتاترک ایئر پورٹ سے تنزانیہ اور مڈغاسکر  پر مشتمل  مشرقی افریقہ کے دورے  کے پہلے مرحلے میں تنزانیہ کے دارالحکومت دارالسلام…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟