22 مارچ 2019
تازہ ترین
پاکستان

، ہمیں 20 کروڑ عوام کے بنیادی حقوق کو بھی دیکھنا ہوگا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ   نے کہا ہے کیس ایک ایم این اے کی اہلیت سے بالاتر معاملہ ہے یہ مقدمہ پوری قوم سے متعلق ہے کیونکہ اس میں فریق وزیر اعظم ہیں۔  جمعرات کو جسٹس آصف سعید…
مزید پڑھیں
image

 جمعرات کو کیس کی سماعت جسٹس امیر ہانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ، مقدمہ کی سماعت شروع ہوئی تو بلوچستان حکومت کے وکیل خواجہ ہارث نے دلائل دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر اعتراض ہے اس کو تسلیم نہیں کرتے ، کمیشن…
مزید پڑھیں
image

گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے رینجر ز کے خصوصی اختیارات کی سمری پر دستخط کئے جس کے تحت رینجر ز کو آئندہ 90 روز کیلئے صوبے میں امن و امان کے قیام کیلئے خصوصی اختیارات حاصل ہوں گے۔ سمری پر دستخط کے بعد سندھ حکومت وفاقی…
مزید پڑھیں
image

۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سینیٹر محمد جاوید عباسی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر سعید غنی کے بل کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو جائزہ لینے کےلئے بھیجتے ہوئے سینیٹر سسی پلیجو اور سینیٹر مختار احمد دھامرا اور سینیٹر کریم احمد خواجہ کے علاقائی…
مزید پڑھیں
image

ٟ صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز شدید سردی میں سوئی گیس کا پریشر کم رہنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری رہنے سے شہریوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ شہر کے متعدد ع لاقوں میں گھنٹوں بجلی رہنے سے شہریوں کو گھریلو کے ساتھ…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے مخالفین عدالتی کارروائی کے وقفے کے دوران اور رات کو میڈیا پر بیٹھ کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں  جس کا مقصد عدالتوں پر دبائو ڈالنا اور پاناما پیپرز پر سیاست کرنا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ نے ذمہ داری پوری نہیں کی اس لئے سپریم کورٹ کے دروازے پر انصاف کے لئے کھڑے ہیں، پاناما لیکس کے بھنور میں حکومتی کشتی ڈوب رہی ہے اور وزیراعظم کے وکیل انہیں بچانے…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا سب سے زیادہ خواہاں ہے، افغانستان میں بد امنی کا سب سے بڑا متاثرہ ملک پاکستان ہے، ہم افغان مفاہمتی عمل اور بارڈر مینجمنٹ کے لیے تعاون کرتے…
مزید پڑھیں
image

، نئے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے عالمی اتحاد ضروری ہے ۔ وزیر اعظم نے سوئس صدر سمیت عالمی رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کیں ۔ نئے چیلنجز درپیش ہیں ، نیا عالمی اتحاد بنایا جائے ، معاشی خواب تب تک پورا نہیں ہوسکتا جب تک خطے میں امن و استحکام نہ…
مزید پڑھیں
image

، لاہور سے حکومت مخالف ریلی کی روانگی سے قبل خطاب کے دوران انہوں نے کہا حکومت کے خلاف تیر کمان سے نکل چکا ہے اور اب بہت جلد عوام کو نواز شریف اور شہباز شریف سے چھٹکار ے کی خبر بھی ملے گی ۔ اس موقع پر کارکنوں کی…
مزید پڑھیں
image

 انہوں نے سیاسی مقاصد کیلیے جس بیوی کو چھ ماہ قبل چھوڑ دیا تھا اسی سے مالی امداد لی ۔ طلال چودھری نے کہا کہ قیامت کی نشانی ہے کہ بلاول بھٹو کرپشن کے خلاف ریلی نکال رہے ہیں ۔ وزیر اعظم نے جتنے پیسے اندرون یا بیرون ملک منتقل…
مزید پڑھیں
image

۔ امریکی ادارے وائس آف امریکہ کو اپنے انٹرویو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ افغانستان میں یہ ابہام اور سیاسی عدم اتفاق موجود ہے کہ طالبان کو قومی سیاست میں باغی سمجھا جائے، دہشت گرد سمجھا جائے یا انہیں سٹیک ہولڈرز مانا جائے۔ سرتاج عزیز نے کہا کہ یہی…
مزید پڑھیں
image

، کوئی فریق مکمل تحقیقات چاہتا ہی نہیں کہ سچ سامنے آئے ، فریقین خود ہی نہ چاہیں تو عدالت کیا کر سکتی ہے۔ حسین نواز نے رقم والد کو تحفہ دی، والد نے تحفے کی رقم سے بیٹی کو تحفہ دیا، بیٹی نے تحفے کی رقم سے والد کی…
مزید پڑھیں
image

ملاقات میں کنٹرول لائن پر سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید با جو ہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں کنٹرول لائن پر سیکیورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور…
مزید پڑھیں
image

۔ ادھر لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقے آج بھی شدید دھند اور سردی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ بالائی علاقوں میں چند ایک مقامات پر بارش اور برف باری کا…
مزید پڑھیں
image

انہوں نے کہا کہ قوم جاننا چاہتی ہے دہشت گردوں کے پھانسی چڑھنے سے حکمرانوں کے کون سے مفادات متاثر ہورہے تھے؟ دنیا میں سب سے زیادہ دہشتگردی کے انفیکشن میں مبتلا ملک پاکستان میں خصوصی قوانین جھگڑے کا باعث کیوں ہیںپھر کہتا ہوں دہشتگردوں کے سپورٹر اور پروموٹر اقتدار…
مزید پڑھیں
image

۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے ٹرمپ انتظامیہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں بھارت کی شمولیت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرے گی، ممکن ہے کہ چین کے کچھ تحفظات ہوں لیکن یقین ہے کہ امریکہ اس میں کامیاب ہو جائے گا۔ ایک تقریب میں میڈیا سے بات کرتے…
مزید پڑھیں
image

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں معروف دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل نے سابق آرمی چیف جنرل ٟ رٞراحیل شریف کے اعزاز میں عشائیہ دیا، اس موقع پر جنرل ٟ رٞ راحیل شریف نے کہا کہ پاکستان عزت و وقار کے ساتھ اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ امن کا خواہاں ہے،…
مزید پڑھیں
image

ٴ دس کروڑ روپے جمع کرانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ایس ایم ای بنک کی طرف سے انہیں ایک خط موصول ہوا ہے جس میں انہیں بتایا گیا ہے کہ ان کے اکائونٹ میں دس کروڑ…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان ، شیخ رشید اور سراج الحق مقدمے کے حوالے سے سنجیدہ ہوتے تو میڈیا پر بیانات کے بجائے عدالت میں دائر مقدمے پر توجہ دیتے ، عمران خان کیس کو سیاسی اور عوامی مقدمہ لے…
مزید پڑھیں
image

بدھ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر اعظم سواتی اور سعید الحسن مندوخیل کے سوالات کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے 47 سال کے دوران 118 بار پاکستان اور بھارت نے ایک دوسرے کے تعمیراتی مقامات کا دورہ کیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ…
مزید پڑھیں
image

، سوئٹزر لینڈ کی این ایس جی کی رکنیت کے حوالہ سے سوچ قابل تعریف ہے، ہمیں توقع ہے کہ این ایس جی کا اہم حصہ ہونے کے ناطے سوئٹزرلینڈ اپنے اس اصولی موقف  کو برقرار رکھے گا،  پاکستان کی سلامتی براہ راست افغانستان میں امن و استحکام سے جڑی…
مزید پڑھیں
image

دستاویزات میں مریم نواز نے موقف اختیار کیا کہ 1992میں شادی کے بعد وہ اپنے والد نواز شریف کی زیر کفالت نہیں، وہ  رائیونڈ اسٹیٹ کے 5 میں سے ایک گھر میں اپنے 3بچوں اور شوہر کے ہمراہ رہائش پذیر ہیں اور جلاوطنی کے دور کے علاوہ مستقل اسی گھر…
مزید پڑھیں
image

 منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اس سلسلے میں تحریک پیش کی کہ بے نامی تر سیلا ت ٟ ممانعتٞ بل 2016ئ کو قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دیدی۔ قائد حزب…
مزید پڑھیں
image

۔  نجی ٹی وی  کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں لاہور بھی گیا تاہم بھارت تنہا امن کے راستے پر نہیں چل سکتا، امن کے راستے پر پاکستان کو بھی چلنا ہوگا، تشدد، نفرت اور دہشتگردی برآمد کرنیوالے پڑوسی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟