24 مئی 2019
تازہ ترین
پاکستان

عرفان اللہ مروت پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بیان سے مکر گئے، نجی ٹی وی کے مطابق عرفان اللہ مروت پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بیان سے مکر گئے، کہتے ہیں پیپلز پارٹی میں شامل نہیں ہوا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ سینیٹر سعید غنی آصف زرداری اور بچوں کو…
مزید پڑھیں
image

 ملک بھر میں آپریشن ردالفساد پوری قوت سے جاری، شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک فوج نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ اور گولہ باردو قبضے میں لے لیا، چارسدہ تنگی سے بھی 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، پنجاب کے دیگر علاقوں سے بھی 200 سے…
مزید پڑھیں
image

صوبائی دارالحکومت میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کی زیر صدارت ماڈل ٹائون میں گزشتہ روز صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے لئے قانون نافذکرنے والے اداروں کے آپریشنز کا جائزہ لیا گیا۔2گھنٹے سے زیادہ وقت جاری رہنے والے اجلاس میں دہشت…
مزید پڑھیں
image

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو  نے کہا  ہے کہ اگر ردالفساد کی بجائے ردالنثار آپریشن کیا جائے تو دہشت گردی ختم ہو جائیگی،جس ملک میں دہشت گردوں کی پشت پناہی حکمران خود کرتے ہوں وہاں دہشت گردی کو روکا نہیں جاسکتا ،دہشت گردوں کے مقابلے میں اسلحہ اٹھانے…
مزید پڑھیں
image

سابق وزیر داخلہ و سینیٹر رحمن ملک نے انکشاف کیا ہے کہ افغان حکومت کے کارندے محترمہ بے نظیر بھٹو کو  شہید کر نے میں شامل تھے، بیت اللہ محسود کا افغانستان سے تعلق کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، بیت اللہ محسود کو کمک افغانستان سے آتی تھی ،دہشت گردی…
مزید پڑھیں
image

حکومت کی جانب سے 23آئینی ترمیم کا مسودہ پارلیمانی رہنمائوں کو ارسال کر دیا گیا ہے۔ فوجی عدالتوں میں توسیع سے متعلق اہم 8واں اجلاس کل سپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمنٹ میں ہو گا۔  آصف زرداری نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر قانون زاہد حامد اور سپیکر…
مزید پڑھیں
image

بھارت کا جنگی جنون بڑھنے لگا ، لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان لڑکیوں سمیت 4خواتین شدید زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد فراہم کر نے کے لئے پاک فوج کے جوانوں نے قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔ آئی ایس…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم محمد نوازشریف نے لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کرانے کا گرین سگنل دیدیا ،وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو اداروں کے ساتھ مل کر بہترین سکیورٹی اقدامات کرانے کا ٹاسک دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

 سابق صدر  پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پر شدت پسندی کو فروغ دینے کا الزام غلط ہے ، عالمی طاقتوں کے تعاون سے پاکستان نے طالبان بنائے ،پاکستان نے افغانستان میں  عالمی برادری کی مدد کی ،اب پاکستان کو تنہا کرنا بے وفائی ہو گی ۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ اہم ملکی امور پر مشاورت کے لئے میڈیا تنظیموں کے سربراہوں کو بلایا ہے، اجلاس میں دہشت گردی کے یک نکاتی ایجنڈے پر بات ہوگی، ملکی سلامتی کے لئے دہشت گردوں کی تشہیر روکنے کی اشد ضرورت…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی دارالحکومت کے  پولی کلینک  اسپتال میں   کامیاب آپریشن  کے ذریعے 13سالہ لڑکی  کی  جنس تبدیل ، عطیہ نامی لڑکی کا نام جنس بندلنے کے بعد  عدنان رکھ دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال میں کامیاب آپریشن کے ذریعے  لڑکی کی جنس تبدیل کر دی…
مزید پڑھیں
image

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ورکنگ بائونڈری کے سرحدی گائوں پر   54 سالہ خاتون پر فائرنگ کردی جس سے وہ  شہید ہوگئی ،  بی ایس  ایف   نےرینجرز حکام  سے  مذاکرات کے بعد خاتون کی نعش اکھنور  پو سٹ سے پا کستانی رینجر کی پو سٹ شاہ جمال پر واپس کر…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ پانامہ کیس میں تحریک انصاف نے اپنافرض اداکردیا،اب فیصلہ عدالت کریگی،قبائلی عوام کوجائزحقوق اورسیاسی طاقت فراہم کرکے قبائلی علاقہ جات میں امن اورترقی لائی جاسکتی ہے ،ماضی کی طرح نظراندازکیاگیاتودہشتگرددوبارہ قابض ہوسکتے ہیں ،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں لیڈرشپ کافقدان ہے…
مزید پڑھیں
image

پی آئی اے کے باکمال لوگ اورلاجواب سروس کاانوکھاکمال ،جہازبھی بس بن گیا،7مسافروں نے مدینہ تک کھڑے ہوکرسفرکیا۔نجی ٹی وی نے انکشاف کیاکہ پی آئی اے کی مدینہ جانے والی پروازپی کے 763روانہ ہوئی توجہازمیں 409مسافروں کی گنجائش تھی لیکن 416مسافرسوارتھے اور7مسافرکھڑے تھے، ائیرہوسٹس نے پائلٹ کوآگاہ بھی کیالیکن پائلٹ نے…
مزید پڑھیں
image

وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت  صوبے میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اعلی سطح کااجلاس منعقد ہوا۔وزیراعلی محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دشمن ملک میں افراتفری پھیلانے کی سازش کررہا ہے۔ ہمیں مل کر دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام…
مزید پڑھیں
image

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائر پورٹ اسلام آباد سے کراچی جانے والی پرواز نمبر 204 کوپتنگ اور ڈور انجن میں پھنسنے پرہنگامی لینڈنگ کراتے ہوئے واپس اتار لیا گیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق بسنت کے دوران کراچی جانے والی شاہین ائیر لائن کی پرواز 204سےٹیک آف کے دوران پتنگ اور…
مزید پڑھیں
image

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمانبیل گبول نے کہاہے کہ سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزاان گائیڈڈمیزائل بن چکے تھے اورلیاری میں پیپلزامن کمیٹی کے جرائم پیشہ افرادکی فوج ایم کیوایم کے خلاف تیارکی  جوپیپلزپارٹی سے اختلافات کی وجہ بنی ،الطاف حسین کادماغ کام نہیں کرتا،آصف علی زرداری کے وږن اورذوالفقارمرزاکے  پی پی چھوڑنے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے سیالکوٹ چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈ سٹری کے انتظامی بورڈ کے ارکین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون مزید گہرا کرنے کے لئے اقدامات اور ممکنہ پیش رفت کی راہوں سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال…
مزید پڑھیں
image

صوبائی دارالحکومت میں سرکاری اداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں سروسز ہسپتال کے ڈاکٹر عاطف چوہدری کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد ینگ ڈاکٹروں نے سروسز ہسپتال کے آئوٹ ڈور ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ ساتھ ہسپتال کی ایمرجنسی کو بھی بند کردیا تھا ہسپتالوں میں ہڑتال کے باعث4روز تک ہسپتالوں…
مزید پڑھیں
image

 انٹر پول نے لندن میں مقیم ایم کیو ایم بانی کی گرفتاری کے لئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا، فیصلے سے وزارت داخلہ کو آگاہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انٹر پول نے ایم کیو ایم بانی کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مخالفین صرف باتیں ہی کر سکتے ہیں ، کابل کو اندازہ ہونا چاہیے کہ ہم ان کے خیر خواہ ہیں ، افغان حکومت الزامات عائد کرتی رہتی ہے ہم ایسا نہیں کر سکتے ۔ ترکی سے وطن روانگی سے قبل وزیر اعظم…
مزید پڑھیں
image

ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں ایک بار پھر فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے حوالے سے کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکیں ، سیاسی جماعتوں کے اہم اجلاس میں تبادلہ خیال کے بعد فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا معاملہ ایک بار پھر سے پارلیمنٹ کی ذیلی کمیٹی…
مزید پڑھیں
image

 مظفر گڑھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ لاہور ، کراچی ، گوجرانوالہ ، ملتان ، اوکاڑہ سمیت کئی شہروں میں سرچ آپریشن کے دوران سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ سی ٹی ڈی…
مزید پڑھیں
image

 فوجی عدالتوں کے حوالے سے آئینی ترمیم پر مشاورتی اجلاس جمعرات کو سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے علاوہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میں دیگر پارلیمانی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے شرکت کی۔ اجلاس کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار…
مزید پڑھیں
image

 ایف آئی اے نے نادرا کے لیے عمارتیں کرائے پر لینے کے معاملے میں مبینہ کرپشن پر ڈائریکٹر جنرل طاہر اکرم کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی نادرا طاہر اکرم پر الزام ہے کہ انہوں نے نادرا کے لیے عمارتیں کرائے پر حاصل کرنے اور…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟