21 اگست 2019
تازہ ترین
پاکستان

بینکنگ کورٹ پنجاب کے جج محمد ارشد علی نے بینک آف پنجاب کی 40 کروڑ روپے سے زائد قرض کی رقم واپس نہ کرنے کے کیس میں نرالا سویٹس کے مالک فاروق اوراس کے 4 بیٹوں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ بینکنگ کورٹ پنجاب کے جج کی عدالت میں…
مزید پڑھیں
image

رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی نے اپنے تمام کیمپسز میں سگریٹ نوشی پر پابندی لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی نے ٹوبیکو کنٹرول کے ساتھ ایک معاہدہ سائن کیا ہے جس کے مطابق اب کوئی طالب علم یا انتظامیہ کا فرد یونیورسٹی کے کیمپسز میں سگریٹ نویشی نہیں کر…
مزید پڑھیں
image

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ۔ سزا پانے والے دہشتگردوں میں برکت علی، محمد عادل، اسحاق اور لطیف الرحمان  شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق چاروں دہشت گردوں…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پاناما ایشو کو ردی کی نذر کردیا گیا جبکہ اس معاملے پر نواز شریف کا استعفیٰ مانگنے والوں کو دھول چاٹنا پڑے گی۔ مریم نواز نے ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ ’پاناما کا معاملہ اب بیکار…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی وزیر اعظم ٹویٹ کا جواب نہیں دیتا۔ وزیر اعظم کا نوٹیفکیشن انٹرنل تھا۔ وضاحت چوہدری نثار کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اداروں کے درمیان بات چیت…
مزید پڑھیں
image

 ن لیگ کے رکن اسماعیل راہو نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا،  پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ بدین سے منتخب رکن سندھ اسمبلی اسماعیل راہو نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کراچی سے ن لیگ کے واحد رکن قومی اسمبلی حکیم بلوچ…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ اگر ڈان لیکس میں سیکیورٹی لیک نہیں ہوئی تو پھر 3 اعلیٰ عہدیداران کو کس جرم کی سزا دی گئی؟ حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ ہم…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لیے مشترکہ طور پر حکمت عملی مرتب کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے سرحدوں سے دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو نہ صرف روکا جائے بلکہ دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث عناصر کو…
مزید پڑھیں
image

  سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کے لیے جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا جس میں جسٹس عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الاحسن بھی شامل ہیں۔سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ کل دوپہر…
مزید پڑھیں
image

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشرےات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی اےک ٹولہ کی خواہش پر وزےر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شرےف کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے ، ڈان لےکس کے معاملے پر وزےر داخلہ چوہدری نثار نے حکومتی موقف واضح کر دےا ہے اب کسی…
مزید پڑھیں
image

پاک فوج نے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں افغان سرحد سے دو چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا اور جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے آئل سیکٹر سے ناواقف  امیدوار ڈاکٹر  عبدالمالک  کو  ممبر آئل  اوگرا تعینات کردیا  ہے جس کو اب مقامی عدالت  میں چیلنج  کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت نے تین  افراد  کے پینل میں سے  پہلے دوامیدواروں  کو چھوڑ کر تیسرے  نمبر پر آنے  والے ڈاکٹر عبدالمالک  کو…
مزید پڑھیں
image

مسافر وین گہری کھائی میں گر نے سے 4افراد جاں بحق اور 10شدید زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثائ کے حوالے کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بٹ گرام میں کوٹکی کے مقام پر مسافر…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو دفتر خارجہ طلب کرکے گزشتہ روز 2 فوجیوں کی ہلاکت اور لاشیں مسخ کرنے پر سوالات اور احتجاج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے اور الزام لگایا…
مزید پڑھیں
image

 وزیر اعظم  کے سابق معاون خصوصی طارق فاطمی نے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5سال ملک کی خدمت کرنے والے کیلئے الزامات تکلیف دہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  طارق فاطمی نے وزیر اعظم  نواز شریف کے نام خط لکھ دیا جس میں انہوں…
مزید پڑھیں
image

پاک بھارت راولا کوٹ اور پونچھ کے مقامی کمانڈرز کا ہاٹ لائن پر رابطے میں پاکستان کی جانب سے آگاہ کیا گیا کہ پاک فوج نے کسی بھارتی فوجی کی لاش کی بے حرمتی نہیں کی ، بھارت جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہا ہے ، بھارت سے توقع کی جاتی ہے…
مزید پڑھیں
image

خیبرپختونخوا حکومت رواں سال سامنے آنے والی تجویز پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبے کے سرکاری پرائمری سکولوں میں صرف خواتین  اساتذہ کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کی کیبنٹ نے صوبے کی ایلیمنٹری  اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جنوری میں دی جانے والی تجویز کو…
مزید پڑھیں
image

پنجاب فوڈ اتھارٹی  نے سکولوں میں سافٹ ڈرنکس پر پابندی  کی تجویز پر کام شروع کردیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب فوڈاتھارٹی نے پنجاب کے سکولوں میں چلنے والے کنٹین سافٹ ڈرنکس کو بین کرنے پر کام شروع کردیا ہے جس کا مقصد  صحت مندانہ اقدامات کو اجاگر کرنا…
مزید پڑھیں
image

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے آخری بجٹ   مالی سال 2017-18 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں دس سے پندرہ فیصد اضافے پر کام شروع کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ ترجیحی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں وزارت خزانہ نے تمام…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا  ہے کہ مزدور کسان اور محنت کش غربت کی چکی میں پس رہے ہیں ان سے دو وقت روٹی کمانے کے مواقع چھینے جارہے ہیں پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کیلئے آواز بلند کی اور آئندہ بھی انقلابی…
مزید پڑھیں
image

 تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شنیلاروت نے اپنے جاری کر دہ بیان میں  کہا ہے کہ پی ٹی آئی خواتین کے مطلق وزیراعظم کے بےان سے انکی ذہنیت کی عکاسی ہوتی ہے،نواز شریف نے خواتین کے حوالے سے جونازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں وہ ا ن پر فوری معافی…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے دن اب ختم ہو گئے ہیں اور ان کا جانا ٹھہر گیا ہے۔ پیپلز پارٹی 4 مئی کو دوپہر 2 بجے مینار پاکستان اکٹھی ہو گی اور شہباز شریف کی خواہش پر ان کا نام…
مزید پڑھیں
image

  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر حاجی پیر سیکٹر کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا اور جی او سی مری نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ اس موقع…
مزید پڑھیں
image

ڈان لیکس معاملے میں عہدے سے ہٹانے جانے والے پرنسپل انفارمیشن آفیسر رائو تحسین نے اپنی بر طرفی عدالت میں چلینج کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رائو تحسین کا کہنا ہے کہ کسی ایسے عمل کا حصہ نہیں جس سے حب الوطنی اور پیشہ ورانہ…
مزید پڑھیں
image

  کراچی میں ’’حقوق کراچی ریلی‘‘  کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اس لئے اس شہر کی حیثیت کے مطابق یہاں سہولتیں ہونی چاہئیں تھیں لیکن بدقسمتی سے یہاں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور سڑکوں پر سیوریج…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟