پاکستان

  افغان فورسز  نے چمن کے سرحدی علاقے میں پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی اور گولے برسائے، افغان فورسز کی جانب سے داغے گئے گولے گلدار باغیچہ اور اڈہ کہول میں دو مکانات پر گرنے سے 8پاکستانی شہری شہید جب کہ 21 افراد زخمی ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا…
مزید پڑھیں
image

میئر وسیم اخترنے بلدیہ عظمی کے زیر انتظام تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مئیرکراچی وسیم اخترنے شہرمیں تیزی سے بڑھتے ہوئے چکن گونیا وائرس کے پیش نظر تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ڈاکٹرزاورپیرامیڈیکل اسٹاف…
مزید پڑھیں
image

  نوکری کے جھانسے میں پھنس کر اغوا ہو جانے والے پاک فوج کے سابق کرنل حبیب ظاہر کے حوالے سے مزید پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے  مطابق وہ اس وقت نیپال میں موجود نہیں ہیں۔ جب کہ نیپال میں ان کے اخراجات، ہوٹل، ٹکٹ بکنگ کرنے والے بھارتی…
مزید پڑھیں
image

پیپلزپارٹی کے رہنمااعتزازاحسن نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نے انہی لوگوں کومستردکیاہے جوجانبدارہوئے ہوں گے ،گریڈ18کاافسروزیراعظم سے تفتیش کریگاجومشکل ہے ،گریڈ20کے افسرکیلئے بھی وزیراعظم سے تفتیش مشکل ہوگی ،چوہدری نثار،مریم نوازکوبھی ٹویٹ کرنے سے روکیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جے آئی ٹی کیلئے جانبدارلوگوں کوسامنے لایاگیا ۔انہوںنے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ صادق اور امین کے معیار پر عمران خان اور وہ مجھ سمیت کوئی سیاستدان پورا نہیں اترتا۔ نواز شریف کے خلاف کسی کی سولو فلائٹ کام نہیں کرے گی۔ متحد ہونا ہو گا۔ پانامہ جے آئی ٹی 60دنوں میں…
مزید پڑھیں
image

میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام افسران میئرکراچی کی سربراہی میں شہر کے بہتر مفاد کے لئے کام کر رہے ہیں اور کسی افسر کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کا مقصد اسے کام سے روکنا ہے تاکہ افسران شہریوں کے حقوق…
مزید پڑھیں
image

  سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی كی طرف سے بجلی كے نرخوں میں كمی كے حوالے سے دائر كردہ درخواست كی سماعت نیپرا اتھارٹی نے 27 اپریل كو كی تھی اور سماعت مكمل ہونے كے بعد نرخوں میں ماہ فروری اور مارچ کے لیےے كمی كی منظوری دی تھی جس کے…
مزید پڑھیں
image

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ انصاف کاترازوداؤپرلگاہے ،پانامہ کے کچرے کے ڈھیرکے نیچے شریف خاندان کی سیاست دفن ہوجائے گی ،نوازشریف خودسیاسی شہیدبنناچاہتے ہیں ،تاریخ میں نوازشریف کاسیاسی امیج کم ترین ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ انصاف کاترازوداؤپرلگاہے ،امیدہے جے آئی ٹی…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم کے بچے سعودی عرب انگلینڈ میں کاروبار کر رہے ہیں جبکہ پاکستان میں غریب کے بچوں کو نوکری نہیں ملتی ہے پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان نے ان خیالات کا اظہار گڑھی شاہو میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا وزیراعلیٰ…
مزید پڑھیں
image

  الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں ہوئی۔ عمران خان کی جانب سے بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن نے مختلف انتخابی مہمات کے دوران…
مزید پڑھیں
image

سعودی شہزادہ مشال بن عبدالعزیز انتقال کر گئے، سعودی شہزادہ مشال بن عبدالعزیز طویل علالت کے بعد بدھ کی شب انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ آجخانہ کعبہ میں ادا کی جائے گی، صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سعودی شہزادے کے انتقال پر…
مزید پڑھیں
image

  پاناما کیس پر عمل درآمد کے حوالے سے جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے کیس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کی جانب سے جے آئی ٹی کے لئے پیش کردہ نام…
مزید پڑھیں
image

تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب ،سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ایک ہی فورس تمام مخالفین کے مقابلے میں ہے جس کا نام پی ٹی آئی ہے ۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے…
مزید پڑھیں
image

نیوز لیکس سکینڈل رپورٹ تنازعہ پر وزیراعظم محمد نوازشریف نے چار وزرائ کے علاوہ باقی تمام کو بیان بازی سے روک دیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے نیوز لیکس سکینڈل رپورٹ تنازعہ پر اداروں کے درمیان محاذ آرائی کے خاتمے کے لئے چار وزرائ کے علاوہ باقی تمام وزرائ…
مزید پڑھیں
image

  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی کابل میں ایک خود کش حملہ آور نے امریکی ایمبیسی اور نیٹو کمپاؤنڈ کے قریب افغانستان کی نیشنل ڈیفینس سیکیورٹی (این ڈی ایس) کے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں قریب سے گزرتی متعدد سویلین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔…
مزید پڑھیں
image

بینکنگ کورٹ پنجاب کے جج محمد ارشد علی نے بینک آف پنجاب کی 40 کروڑ روپے سے زائد قرض کی رقم واپس نہ کرنے کے کیس میں نرالا سویٹس کے مالک فاروق اوراس کے 4 بیٹوں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ بینکنگ کورٹ پنجاب کے جج کی عدالت میں…
مزید پڑھیں
image

رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی نے اپنے تمام کیمپسز میں سگریٹ نوشی پر پابندی لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق رفاح انٹرنیشنل یونیورسٹی نے ٹوبیکو کنٹرول کے ساتھ ایک معاہدہ سائن کیا ہے جس کے مطابق اب کوئی طالب علم یا انتظامیہ کا فرد یونیورسٹی کے کیمپسز میں سگریٹ نویشی نہیں کر…
مزید پڑھیں
image

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 4 خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ۔ سزا پانے والے دہشتگردوں میں برکت علی، محمد عادل، اسحاق اور لطیف الرحمان  شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق چاروں دہشت گردوں…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں پاناما ایشو کو ردی کی نذر کردیا گیا جبکہ اس معاملے پر نواز شریف کا استعفیٰ مانگنے والوں کو دھول چاٹنا پڑے گی۔ مریم نواز نے ٹوئٹس کرتے ہوئے کہا کہ ’پاناما کا معاملہ اب بیکار…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی وزیر اعظم ٹویٹ کا جواب نہیں دیتا۔ وزیر اعظم کا نوٹیفکیشن انٹرنل تھا۔ وضاحت چوہدری نثار کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اداروں کے درمیان بات چیت…
مزید پڑھیں
image

 ن لیگ کے رکن اسماعیل راہو نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا،  پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ بدین سے منتخب رکن سندھ اسمبلی اسماعیل راہو نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کراچی سے ن لیگ کے واحد رکن قومی اسمبلی حکیم بلوچ…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ اگر ڈان لیکس میں سیکیورٹی لیک نہیں ہوئی تو پھر 3 اعلیٰ عہدیداران کو کس جرم کی سزا دی گئی؟ حکومت رپورٹ منظر عام پر لائے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ ہم…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لیے مشترکہ طور پر حکمت عملی مرتب کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے سرحدوں سے دہشت گردوں کی نقل و حرکت کو نہ صرف روکا جائے بلکہ دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث عناصر کو…
مزید پڑھیں
image

  سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تشکیل کے لیے جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا جس میں جسٹس عظمت سعید شیخ اور جسٹس اعجاز الاحسن بھی شامل ہیں۔سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ کل دوپہر…
مزید پڑھیں
image

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشرےات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی اےک ٹولہ کی خواہش پر وزےر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شرےف کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے ، ڈان لےکس کے معاملے پر وزےر داخلہ چوہدری نثار نے حکومتی موقف واضح کر دےا ہے اب کسی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟