24 اپریل 2019
تازہ ترین
پاکستان

  وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مستقبل سے وابستہ منصوبوں کے ساتھ کسی کو کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ سی پیک کے خلاف تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا جائے گا۔ سول آرمڈ فورسز کے اجلاس سے خطاب میں وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں
image

سی پیک سے روزگار کے مواقع ملیں گے جس سے بلوچستان میں ترقی آئے گی ، نوازشریف ملک کے سلامتی کے لئے خطرہ بن چکا تھا نوازشریف کی جی ٹی روڈ کی سیاست ختم ہوچکی  سیاستدان خود کو ایماندار ظاہر کر تے ہیں مگر عملی اقدامات اس کے برعکس ہو…
مزید پڑھیں
image

پاک سر زمین پارٹی کے چئیرمین مصطفی کمال  نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ہمارا بیڑہ غرق کرر کھا ہے ،ہم سب کو مل جل کر کام کرنا ہوگا ،جو جسے ووٹ ڈالتا ہے ڈالنے دو۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ کراچی میں جشن ٓزادی کی مناسبت سے منعقدہ…
مزید پڑھیں
image

پاکستان ریلویز نے آزادی ٹرین کے لئے سکیورٹی کا جامع پلان تیار کر لیا ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے   رینجرز ،ایف سی اور چارو ں صوبوں کی پولیس کے ساتھ رابطہ کیا جائے گا، آزادی ٹرین کے ساتھ کمانڈوز بھی…
مزید پڑھیں
image

  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کی وادی راجگال سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔سرکاری نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ آپریشن رد…
مزید پڑھیں
image

 لاہور آن لائن عدالت میں لائ کالجز کمیشن کی جانب سے تھرڈ ڈویږن حاصل کرنے والے طلبہ کو ایل ایل بی میں داخلہ دینے کے لئے درخواست دائر کی گئی تھی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں قائم تین رکنی فل بنچ…
مزید پڑھیں
image

 1965 اور1971 کی جنگوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے جنگی ہیرو ایئرمارشل انعام الحق انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق 1965 اور1971 کی جنگوں میں  پاک فضائیہ کی نمائندگی کرنے والے ایئر مارشل انعام الحق راولپنڈی میں انتقال کرگئے ہیں ان کی عمر 90 برس تھی۔ پاک فضائیہ…
مزید پڑھیں
image

   اے پی پی     نیب  کے چیئرمین قمرزمان چوہدری نے کہاہے کہ بدعنوانی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائیگا ،نیب بدعنوانی سے آہنی ہاتھوں نمٹنے میں پرعزم ہے۔یہ بات انہوں نے نیب کے ماہانہ جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی،۔ اجلاس میں گزشتہ اجلاس…
مزید پڑھیں
image

 کے الیکٹرک نے ایل این جی سے 900 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا لیا،پراجیکٹ کو حتمی شکل نیپرا سے ٹیرف کی منظوری کے بعد دی جائے گی۔ کے الیکٹرک انتظامیہ نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے،ابتدائی معلومات کے مطابق  کے الیکٹرک  900 میگاواٹ بجلی…
مزید پڑھیں
image

  آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ رجمنٹل سینٹر حیدر آباد کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملکی دفاع اور سیکیورٹی میں سندھ…
مزید پڑھیں
image

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 5 معزز ججوں نے مجھے نااہل کیا لیکن انہوں نے مجھے نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کو نااہل کیا۔ جہلم میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ میرے پاس آپ کا شکریہ ادا کرنے کے…
مزید پڑھیں
image

جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم جے آئی ٹی کی جانب سے حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے شخص کا نام فراہم کیے جانے کے باجود اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نام پبلک کرنے سے گریزاں ہیں  ، تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ کے حکم پر شریف خاندان کی مبینہ…
مزید پڑھیں
image

محکمہ بلدیات کی جانب سے 15 ارب روپے کی لاگت سے 3281 دیہی یونین کونسلز کی سطح پر صفائی کا منصوبہ،وزیراعلیٰ پنجاب کو صفائی کے نظام کے طریقہ کار پر تین مختلف تجاویز پیش کر دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق منصوبے میں خطیر رقم شامل ہونے کے باعث محکمہ…
مزید پڑھیں
image

 لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے عائشہ گلالئی کے الزامات پر موبائل ڈیٹا منظر عام پر لانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے متعلق مزید دلائل طلب کر لیے۔ فارق امجد کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عائشہ گلالئی نے عمران خان پر…
مزید پڑھیں
image

دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا  نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی، تخریبی کاری اور الزام تراشیوں کیلئے افغانستان کی سرزمین اور  افغان میڈیا استعمال کر رہا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر  میں کشمیریوں  کی نسل کشی کر رہا ہے، بھارتی فورسز کی جانب سے…
مزید پڑھیں
image

 سپریم کورٹ میں سندھ میں قومی احتساب بیوروآرڈیننس 1999 منسوخی ایکٹ 2017 کو چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار ایڈووکیٹ نثار احمد کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق کو بذریعہ وزارت قانون، حکومت سندھ کو بذریعہ چیف سیکرٹری، سندھ اسمبلی کو بذریعہ سپیکر سندھ اسمبلی فریق بنایا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں
image

  وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی کابینہ کے مزید 4 ارکان نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا جس کے بعد کابینہ کا حجم 47 ارکان تک پہنچ گیا۔ وفاقی کابینہ کے 43 ارکان نے 4 اگست کو ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں حلف اٹھایا تھا تاہم 4 ارکان…
مزید پڑھیں
image

   پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے طویل عرصے سے زیر التوائ آڈٹ اعتراضات کو جلد نمٹانے کیلئے  2016-17کے آڈٹ اعتراضات کمیٹی میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی، کمیٹی نے 2012-13کے آڈٹ اعتراضات سے لے کر 2015-16کے آڈٹ اعتراضات ذیلی کمیٹیوں کے حوالے کر دیئے۔  مرکزی پی اے سی…
مزید پڑھیں
image

 لاہور میں آئوٹ فال روڈ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دھماکے میں استعمال ہونے والے ٹرک کے نمبر ایل پی ٹی 7083 پر دو ٹرک چلنے کا انکشاف ہوا، ٹرک کے جعلی کاغذات نوشہرہ کے سیف الرحمان نے امانت علی کے نام…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ تین بار وزیراعظم بننے والا اداروں کی تضحیک کر رہا ہے، نواز شریف کبھی بھی شہباز شریف کو آگے نہیں آنے دیں گے، ن لیگ کے پبلک سپورٹ کے دعوے سے ہوا نکل گئی ہے۔ جمعرات کو میڈیا سے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ  نوازشریف نے لوگوں   سے دو ٹوک الفاظ میں کہلوایا ہے کہ وہ  ان کو نااہل کرنے کا عدالتی فیصلہ   نہیں مانتے  جو براہ راست  آئین پرحملہ ہے  ہم عدالت عظمیٰ   کے ساتھ کھڑے ہیں…
مزید پڑھیں
image

   تحریک انصاف کور کمےٹی کے رکن وسابق گورنر چوہدری محمدسرورنے کہا ہے کہ ن لیگ  ٴٴشیرٴٴجی ٹی روڈ پر جمہو رےت اور اداروں پر حملہ آوار ہورہا ہے مگر انکو کسی صورت کامےاب نہےں ہونے دےاجائےگا ٴ ن لیگ کی سےاست اور حکومت ٴٴجعلسازی ٴٴپر قائم ہےٴسپر ےم کورٹ مےں…
مزید پڑھیں
image

سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کی توہین نہیں ہونے دیں گے، میرا ایجنڈا آئین و قانون کی بالادستی ہے ۔ گوجر خان میں پارٹی کارکنوں کے استقبالیہ کیمپ سے مختصر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری جدوجہد عوام کیلئے ہے، کیا میرے اس ایجنڈے…
مزید پڑھیں
image

محکمہ قانون سندھ نے صوبے میں احتساب آرڈیننس 1999 کا اطلاق ختم کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، نئے قانون کے اطلاق پر  نیب سندھ کے محکموں میں کرپشن کی تحقیقات نہیں کرسکے گا، نیب کے تحت کی جانے والی کارروائیاں، تحقیقات اور تفتیش سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ…
مزید پڑھیں
image

 پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کرپشن بچائو ریلی نکالنے پر میرا نواز شریف کو مشورہ ہے کہ آپ کھیل میں امپائر، چپ، موسم اور اپنے کھلاڑیوں پر تو الزام لگا سکتے ہولیکن آپ ڈوبنے سے نہیں بچ سکتے ۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟