26 ستمبر 2018
تازہ ترین
پاکستان

 قومی اسمبلی میں شہریار آفریدی اور شاہد خاقان عباسی اور دیگر ایک دوسرے سے دست و گریبان ہو گئے، کچھ ارکان دونوں جماعتوں کے ارکان کو چھڑاتے رہے مگر کسی نے ان کی ایک نہ سنی جس پر  اسپیکر کو اجلاس ملتوی کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی…
مزید پڑھیں
image

  ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے 20 سے 25 دہشت گرد گرفتار کئے گئے ہیں جو سی پیک کے خلاف کام کر رہے تھے اور ان کا پارا چنار حملے میں بھی ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ اسلام…
مزید پڑھیں
image

پنجاب کے تمام سرکاری محکموں اور دفاتر میں اردو زبان رائج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت کے ماتحت تمام محکموں کو نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں اردو زبان کو رائج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے، اردو میں جاری…
مزید پڑھیں
image

 عالمی ادارہ صحت کی سربراہی  کیلئے  پہلے مرحلے  کے انتخاب میں  پاکستان نے برطانےہ، اٹلی، فرانس اور ہنگری کو شکست دےتے ہوئے کامےابی حاصل کر لی ہے ۔ پاکستان کی امےدوار عالمی شہرت ےافتہ ڈاکٹر ثانےہ نشتر نے 34 رکنی  الےکٹورل کالج مےں سے 28 ووٹ حاصل کئے  جبکہ ان…
مزید پڑھیں
image

وزیر دفاع خواجہ محمد  آصف نے کہا ہے کہ عمران خان سیاست کی طرح عدالت میں  بھی اپنا موقف بدل رہے ہیں ،  عمران خان  عوام کے ووٹوں اور جمہوریت کے عمل کی بجائے  لاٹریوں اور ایمپائر پر یقین رکھتے ہیں ، وزیر اعظم محمد نواز شریف کا نام پاناما…
مزید پڑھیں
image

 ڈیرہ اسماعیل  خان میں کار گہری کھائی میں گرنے  سے 6  افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا ۔ نجی ٹی وی کے  مطابق  صوبہ بلوچستان کے ضلع ږوب سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والی کار دانا سر کے مقام پر  تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں…
مزید پڑھیں
image

 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ٟنیپرا ٞ نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں یہ کمی دسمبر کے مہینے کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔اس کا  صارفین کو فائدہ فروری کے…
مزید پڑھیں
image

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے دبئی کی جیلوں میں قید 30 پاکستانیوں کو رہا کروا دیا۔بوم بوم آفریدی گزشتہ 2 سالوں سے کرکٹ میں میدانوں میں تو شائقین کے دل جیت رہے ہیں اس کے علاوہ آف دی فیلڈ انہوں نے ایسا کارنامہ انجام دیا جس نے پاکستانیوں…
مزید پڑھیں
image

 پناما کیس کی سماعت جاری ہے آج سماعت کے دوران حسین نواز کی طرف سے ایک اور قطری خط سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے خط کے مطابق شہزاد حمد بن جاسم کی طرف سے لکھا گیا ہے کہ مجھے یہ بتایا گیا…
مزید پڑھیں
image

کوئٹہ میں گیس کے لیک ہونے سے دھماکہ ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق گھر میں گیس کے لیک ہونے سے زور دار دھماکہ ہوا ہے جس سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جن میں 3بچے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
image

    پاناما کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ کر رہا ہے۔ سماعت کے دوران مریم صفدر کے وکیل شاہد حامد کا اپنے دلائل میں کہنا تھا کہ مریم نواز کے انٹرویوکاٹراسکرپٹ تیار کر لیا گیا ہے جو عدالت کو فراہم…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنائ اللہ خان زہری کی زیر صدارت اسپیشل اکنامک زونز اتھارٹی پہلا اجلاس ہو اہے۔  جس میں صوبے میں اقتصادی راہداری کے تناظر میں صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے کئی ایک اہم فیصلے کئے گئے جن پر عملدرآمد سے صوبے میں صنعتی ترقی کے ایک نئے اور…
مزید پڑھیں
image

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں، کشمیر ، شمالی علاقوں، سندھ سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں تیز موسلادھار بارشیں ہوئیں۔ سرد ہوائوں نے موسم کو سرد کر دیا۔ لاہور اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں ږالہ باری بھی ہوئی۔ شمالی علاقوں، بلوچستان اور کشمیر میں شدید برف باری…
مزید پڑھیں
image

 امریکی صدر ڈو نلڈ ٹرمپ نے  تارکین وطن کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم  دیتے ہوئے چھ مسلمان ملکوں شام ، ایران ،لیبیا، سوڈان، عراق  اور صومالیہ   کے شہریوں کو  ویز ا دینے پر چار ماہ کیلئے پابندی لگادی جبکہ میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کی ہدایت…
مزید پڑھیں
image

ساری دستاویزات سے ثابت ہوتا ہے کہ اصل مالکہ مریم نواز ہیں ، فلیٹس نوے کی دہائی میں خریدے گئے ، پاناما کی تحقیق کرنا نیب ، ایف آئی اے اور ایف بی آر کا کام تھا ۔ پاناما کا ہنگامہ ہر گزرتے دن کے ساتھ لہجوں میں تلخی لا…
مزید پڑھیں
image

وزیر قانون پنجاب رانا ثنائ اللہ کا کہنا ہے کہ تابوت سپریم کورٹ سے نہیں بلکہ ایک تابوت لال حویلی اور بنی گالا سے نکلے گا ، شیخ رشید سپریم کورٹ پر اثرانداز ہونے کی کوشش نہ کریں سپریم کورٹ سے تابوت نکلنے کی باتیں انتہائی غیر مناسب ہیں کیونکہ…
مزید پڑھیں
image

 نیشنل ایکشن پلان پر آنیوالے چند روز میں اہم فیصلے متوقع ہیں، جن میں بعض فرقہ وارانہ اور کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے عناصر، انکی پشت پناہی اور انہیں فنڈز فراہم کرنیوالوں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا امکان ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق اس سلسلہ میں…
مزید پڑھیں
image

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کیس میں بری طرح پھنس چکے ہیں حکومتی وکیل بھی اب خوفزدہ نظر آتے ہیں ۔ امید ہے کیس کا فیصلہ جلد آئے گا ۔ وزیر اعظم کے احتساب کے بعد باقی 600 پانامہ زدہ لوگوں کا بھی احتساب…
مزید پڑھیں
image

 سندھ ہائیکورٹ نے مساجد اور سکولز کے قریب شراب خانوں کی بندش کا حکم دیدیا۔ عدالت نے حکومت کو شراب کی فروخت سے متعلق قانون سازی کیلئے 14 فروری تک مہلت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار رمیش کمار نے سندھ ہائیکورٹ میں موقف پیش کیا کہ تمام مذاہب میں…
مزید پڑھیں
image

صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ  موجودہ حکومت آزادی صحافت کی قدر کرتی ہے اور چاہتی ہے کہ اخبارات عوام کو مبنی بر حقائق خبریں پہنچائیں، ملک میں ذرائع ابلاغ کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے پریس کونسل کا کردار نہایت اہم ہے ، اس کی ذمہ داری…
مزید پڑھیں
image

دانیال عزیز نے کہا ہے کہ  عوام کی آنکھوں میں زیادہ دیردھول نہیں جھونکی جا سکتی ، جہانگیر ترین نے ایس ای سی پی میں اپنی کرپشن کا اعتراف کر کے نہ صرف ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ  بلکہ 7کروڑ روپے کی رقم بھی واپس کی،عمران خان اس سند یافتہ کرپٹ…
مزید پڑھیں
image

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات میں معلومات تک رسائی  کا بل 2016 کے چیئرمین فرحت اللہ بابر  نے کہا کہ قومی سلامتی کے نام پر بنیادی انسانی حقوق  پامال  نہیں ہونے دیں گے ۔ قومی سلامتی کا نام دے کر کرپشن کو بے نقاب  ہونے سے روک…
مزید پڑھیں
image

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پانامہ میں سپریم کورٹ کا فیصلہ واضح ہو گا اس میں کوئی ابہام نہیں ہو گا ۔ عمران خان ہماری کامیابیوں کو پانامہ کی دھول میں نہیں اڑا سکتے، عدالتی کارروائی میں مخالفین کی نیندیں اڑا دیں ۔…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم نوازشریف سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی کی ملاقات کی  ، دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور سمیت اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز وزیراعظم محمد نوازشریف سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائی نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم…
مزید پڑھیں
image

  ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن کا عالمی انڈیکس جاری کرتے ہوئے  کہا ہے  کہ پاکستان میں کرپشن میں کمی آئی ہے   اور جنوبی ایشیا میں کرپشن کم کرنے میں چین اور پاکستان  پہلے اور دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟