14 نومبر 2018
تازہ ترین
پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ میڈیا رپورٹ  کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ترال میں ہافو نازنین پورہ کے مقام پر ایک پر تشدد فوجی کارروائی کے…
مزید پڑھیں
image

بحرینی حکام  کا کہنا ہے کہ  گزشتہ روز دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث پچیس مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد پتا چلا ہے کہ ملک میں 54رکنی دہشت گرد تنظیم سرگرم ہے، جس کے بیشتر عناصر پکڑ لیے گئے ہیں۔ بحرین کی پولیس کا کہنا ہے کہ 25مشتبہ…
مزید پڑھیں
image

ساہیوال میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں سی ٹی ڈی کا انسپکٹر شہید ہوگیا ، چار دہشتگرد گرفتار ، دو فرار ہوگئے ، ملزموں سے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ساہیوال کے علاقے گڑھ کے قریب دہشتگردوں کے خلاف سی ٹی ڈی نے چھاپہ مارا ، دہشتگردوں…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر سیفران  عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ  فاٹا اصلاحات کی منظوری انتہائی خوش آئند ہےٴ  فاٹا کے لوگوں کے دیرینہ مطالبہ پر ماضی کی حکومتوں نے کوئی توجہ نہیں دیٴ پاکستان مسلم لیگ ٟنٞ کی قیادت نے فاٹا کی عوام سے جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کیا…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی آئی اے قومی ایئر لائن اور قومی اثاثہ ہے، پی آئی اے کی زبوں حالی پر پوری قوم کو تشویش ہے، سب چاہتے ہیں کہ پی آئی اے دنیا کی بہترین ایئر لائن بنے۔ ان خےالات…
مزید پڑھیں
image

پنجاب بار کونسل نے صوبہ بھر کے 25 سو کے قریب وکلائ کے لائسنس معطل کر دیئے ہیں، بار کونسل نے لائسنس زائد المیعاد ہونے کی وجہ سے معطل کئے، پنجاب بار کونسل کے چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی عظمت بخاری نے لاہور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع سے وکلا ئ کے…
مزید پڑھیں
image

 وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے اور اہداف کے اصول تک آپرین ردالفساد جاری رہے گا ۔ پاکستان دہشتگردوں کے بلاامتیاز خاتمے کے لئے اپنے مضبوط عزائم پر قائم رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت  اعلی سطح…
مزید پڑھیں
image

امریکہ کے شہر نیو یارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے قونصلر یاسر عمار نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی بقائ  کے لئے 25 سال میں تین بڑی جنگیں لڑنا پڑیں ۔ خطرات کے باعث پاکستان کے پاس جوہری صلاحیت حاصل کرنے کے سوا کوئی  چارہ نہ تھا پاکستان…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے وفاقی وزرائ کی سینٹ کے اجلاس میں عدم شرکت پر شدید برہمی  کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  حکومت سینٹ  کے ا جلاس کو چلانا نہیں چاہتی  انہوں نے جمعہ  کے روز سینٹ کے اجلاس میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق سے پوچھا…
مزید پڑھیں
image

چین نے بحر ہند میں بھارتی سمندری حدود کے قریب سمندر کی تہہ میں کھدائی کرکے قیمتی دھاتیں اور عناصر نکالنے کا کام شروع کر دیا ہے۔ اپنی سمندری حدود کے قریب اس طرح کی سرگرمیوں نے بھارت کو پریشان کر دیا ہے۔ میڈیا  رپورٹ کے مطابق  چین کی زیر…
مزید پڑھیں
image

 تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکی ڈرون حملے کی  شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ڈرون حملہ ملکی سالمیت پر حملہ ہے ۔ ڈرون حملوں سے انسانی حقوق کی پامالی ہوتی ہے ۔جمعہ کے روز تحریک انصاف کے چیئرمین  عمران خان نے کرم ایجنسی میں امریکی ڈرون…
مزید پڑھیں
image

خیبر پختونخو اسمبلی میں جہیز پر پابندی کا بل پیش کر دیا گیا۔ جہیز پر پابندی کا بل جماعت اسلامی کی خاتون رکن راشدہ رفعت نے پیش کیا۔ دستاویز کے مطابق بل میں جہیز پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 3 ماہ قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے…
مزید پڑھیں
image

پی پی رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے دوبارہ قیام پر پیپلز پارٹی کے تحفظات ہیں، کوشش ہے سیاسی قائدین کے اتفاق رائے سے فیصلہ کیا جائے۔ ن لیگ کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔ پیپلز پارٹی نے دہشت گردی کے خاتمے…
مزید پڑھیں
image

 آپریشن ردالفساد کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں چھاپوں کے دوران 160سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن میں 89مشتبہ افراد کو حراست میں لےلیاگیا ہے جبکہ پشاور سے74 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔…
مزید پڑھیں
image

کنٹرول لائن پر بھارت کی پھر بلا اشتعال فائرنگ۔ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا موثر جواب دیا۔ نجی ٹی وی کے  مطابق طاقت کے نشے میں بد مست بھارت پاگل ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی…
مزید پڑھیں
image

 کراچی کے حالات خراب کرنے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را تو ملوث ہے ہی ہے  لیکن اب شہر کے حالات کی خرابی میں ایرانی پولیس کے ملوث ہونے کا سنسنی خیز انکشاف بھی سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر سے گرفتار سابق ڈائریکٹر فشریز…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ کچھ ملک دشمن اور دوست نما دشمن سول اور عسکری قیادت کو ایک صفحے پر اور ایک ساتھ کام کرتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتے۔ اسلام آباد میں حالیہ ترقی پانے والے میجر جنرلز سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار کا…
مزید پڑھیں
image

 دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لئے افغانستان سمیت پوری عالمی برادری سے تعاون جاری رکھیں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں…
مزید پڑھیں
image

 پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹ بلیک ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ قائد اعظم نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی ۔ مسلم لیگ قائد اعظم کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ۔ قرار داد میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں
image

 بھارت نے ایک بار پھر پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ 2008ئ میں ممبئی میں ہونیوالے دہشتگرد حملوں کی دوبارہ تفتیش کی جائے اور انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پہلے سے نظر بند جماعتہ الدعوتہ کے سربراہ حافظ سعید پر مقدمہ چلایا جائے۔ پاکستانی وزارت داخلہ کے عہدیدار نے…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے پاکستان کی طرف سے فراہم کردہ معلومات پر دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کا وعدہ کرلیا جبکہ بارڈر پوائنٹس کھولنے اور کشیدگی ختم کرنے کی درخواست کردی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق کابل میں پاکستان کے سفیر سید ابرار حسین نے افغان ڈپٹی چیف…
مزید پڑھیں
image

 کرم ایجنسی اور افغانستان میں دو ڈرون حملوں میں 6 افراد مارے گئے ، امریکی ڈرون طیاروں نے لوئر کرم ایجنسی کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا جس میں دو موٹر سائیکل سوار مارے گئے ، دوسری جانب افغانستان کے علاقے لال پورہ میں بھی امریکی ڈرون طیاروں نے حملہ…
مزید پڑھیں
image

 سندھ ہائیکورٹ نے سندھ بھر میں شراب خانے بند کرنے کا حکم دے دیا ۔ جب تک شراب کی فروخت سے متعلق قواعد نہیں بنتے شٹر ڈائون رہے گا ۔ سندھ ہائیکورٹ میں شراب خانوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ شراب خانے…
مزید پڑھیں
image

آصف علی زرداری نے فوجی عدالتوں کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس کیلئے  تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو خط لکھ دیئے ۔ پیپلز پارٹی رہنما کہتے ہیں کہ فوجی عدالتوں کا معاملہ نمبر گیم سے نہیں اتفاق رائے سے حل ہونا چاہیے ۔ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاٹا اصلاحات کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی گئی ، وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ کم ترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں کو بھی ترقی کے یکساں مواقع ملنا چاہئیں  ۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟