19 نومبر 2018
پاکستان

امےر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دشمن ہمےں لسانی بنےادوں پر لڑانا چاہتا ہے مگرحکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے ملک کا سارا نظام درہم برہم ہوا ہے،5سے6ہزار لوگوں کے جےل جانے سے ملک کا مستقبل روشن ہوسکتا ہے۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے لاہور کے علاقے…
مزید پڑھیں
image

وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ پیش کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ وزیر خزانہ اب وزیر اعظم کی توثیق کے بغیر اپنی وزارت کے حوالے سے فیصلے کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  دوسری جانب  وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ضمنی…
مزید پڑھیں
image

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہورہی ہے، ہمیں معاشرے میں تحمل و برداشت کو فروغ دینا ہو گا ،ح کومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے بہترین اقدامات اٹھارہی ہے ،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بڑی کامیابیاں…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کی ہائی کمشنر مار گریٹ ایڈمسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا پاکستان کی سالمیت کے ساتھ کھڑا ہے ۔ پاکستان کو درپیش چیلنجز کے دوران اس کی ہر ممکن مدد کی اور یہ عمل آئندہ بھی جاری رکھیں گے ۔ اسلام آباد کو اپنی زرعی اجناس…
مزید پڑھیں
image

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا بھی آڈٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی آر کو موصول ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اربوں روپے کا ٹیکس…
مزید پڑھیں
image

جامعہ نعیمیہ لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ جامعہ نعیمیہ میں آمد ہمیشہ روحانی تجربہ رہی ہے لیکن ایسے ادارے میںخون کی ہولی کھیلی گئی اورمفتی سرفراز نعیمی کو شہید کیا گیا، جامعہ نعیمیہ میں خون کی ہولی کھیلنے والوں کا دین سے کوئی…
مزید پڑھیں
image

بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان تمام مسائل کاواحدحل مذاکرات ہیں ،پاکستان نے ہمیشہ بھارت کومذاکرات کی پیشکش کی ۔غلطی سے سرحدپارکرنے والوں کی جلدواپسی کیلئے میکنزم تشکیل دیناہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ غلطی سے سرحدپارکرنے والے دونوں بچوں کی…
مزید پڑھیں
image

ملک میں ایک اوربڑ ے مالیاتی سکینڈل کاانکشاف ہوا ہے۔یونائیٹڈ بنک لمیٹڈ اورنیشنل بنک آف پاکستان کے اعلیٰ افسران نے ملکی بھگت کرکے قومی خزانے سے 12ارب روپے اپنی جیبوں میں ڈال لئیے۔تحقیقاتی اداروں نے سٹیٹ بنک آ ف پاکستان سمیت یوبی ایل اورنیشنل  بنک کے 160 سے زائد بنکاروں…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی سب کو بڑی واضح ہدایات ہیں کہ سب لوگ بڑے صبروتحمل کا مظاہرہ کریں اور کسی کی جارحیت  پر کسی قسم کا کوئی ردعمل نہ دیں لیکن اگر کسی کو کوئی مکا مارے گا…
مزید پڑھیں
image

 امریکہ کے رکن کانگریس نے پاکستان اور سعودی عرب کو بھی سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی ایوان نمائندگان کے سینئر ری پبلکن رکن مین پیٹر کنگ نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کو ان ممالک کی فہرست میں شامل کیا…
مزید پڑھیں
image

جاوید لطیف اور مراد سعید کے جھگڑے پر قومی اسمبلی کا ماحول  بھی گرم رہا ، پی ٹی آئی ارکان نے ن لیگ کے جاوید لطیف کی رکنیت معطل کرنے اور ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے عمران خان کو غدار کہنے پر شیم شیم کے…
مزید پڑھیں
image

 چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ جاوید لطیف نے اخلاقیات کی تمام حدود پار کر لیں ، جاوید لطیف کے ساتھ مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا ۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق بنی گالا اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا مشاورتی…
مزید پڑھیں
image

وزیر قانون رانا ثنائ اللہ کا کہنا ہے کہ بطور پارٹی سربراہ عمران خان کے بیانات تشدد کے واقعات کو دوام بخشنے کے مترادف ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون رانا ثنائ اللہ کا کہنا تھا کہ عوام نے ہر رکن کو اپنے مسائل…
مزید پڑھیں
image

 سندھ بھر میں شراب کی فروخت پر پابندی کے عدالتی فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں شراب کی فروخت پر عبوری پابندی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے جس میں درخواست گزار کی جانب سے…
مزید پڑھیں
image

 الیکشن کمیشن نے ہالینڈ کی سمارٹ میٹک انٹرنیشنل کمپنی سے 100 بائیو میٹرک اور 150 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔  سیکریٹری الیکشن کمیشن کے مطابق نئی مشینوں کا معاہدہ  ہالینڈ کی سمارٹ میٹک انٹرنیشنل کمپنی سے کیا گیا ہے اور یہ جدید مشینیں بھارت میں انتخابات میں استعمال…
مزید پڑھیں
image

 وزیر داخلہ چودھری نثار نے گزشتہ ایک برس کے دوران قتل اور اقدام قتل کے واقعات میں اضافے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں خواتین کی عزت نہیں رہی۔ سینیٹ اجلاس کے دوران وقفہ سوالات پر تحریری جواب جمع کراتے ہوئے وزیر داخلہ  نے بتایا کہ 2015…
مزید پڑھیں
image

سینیٹ نے توہین رسالت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ  ق  کے سینیٹر کامل علی آغا نے توہین رسالت کے خلاف قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستان کا قانون ناموس رسالت، ناموس انبیائ…
مزید پڑھیں
image

فوجی عدالتوں کی مدت میں 2 سال کی توسیع کا بل منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2017 پیش کیا،…
مزید پڑھیں
image

 جمعیت علمائے اسلام  ف  کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے آرمی ایکٹ 2017 کے ترمیمی بل کی حمایت سے انکار کر دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے پیش کئے  گئے آرمی ایکٹ 2017 میں ترمیم کے بل پر اظہار…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان نے را کے جاسوس کلبھوشن یادیو سے تحقیقات کے نتیجے میں پاکستان میں دہشت گردی و تخریبی سرگرمیوں میں ملوث بھارتی خفیہ ایجنسی کے   بے نقاب   ہونے والے نیٹ ورک سے تحقیقات کے لیے 15بھارتی شہریوں تک رسائی مانگ لی ۔ یہ نیٹ ورک بھارت، افغانستان اور…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے وفاقی اور پنجاب حکومت کرکٹ کا فائنل کروا کر ایسے خوشیاں منا رہے ہیں جیسے کے ایٹم بم کا دوسرا دھماکا کر دیا ۔ حیدرآباد سول اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی کام چھوڑ علامتی ہڑتال کے موقع…
مزید پڑھیں
image

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے سے ہم سب کے سر شرم سے جھک گئے ہیں ، انہوں نے کہا کہ جو کچھ کل پارلیمنٹ کے دروازے پر ہوا وہ صرف ان ارکان پارلیمنٹ کیلئے افسوس ناک…
مزید پڑھیں
image

 بحریہ ٹائون نے سندھ حکومت کو کراچی کا کچرا ٹھانے کیلئے رضاکارانہ طور پر پیش کش کر دی ۔ ملک ریاض کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نشاندہی کرے ، پیر سے کام شروع کرنے کو تیار ہیں ، ایک ہفتے میں رزلٹ سامنے آ جائے گا ۔ نجی ٹی…
مزید پڑھیں
image

بھارت سے رہائی پا کر دو بے گناہ طالبعلم احسن  خورشید  اور فیصل اعوان کو بھارت نے واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں اڑی واقعہ میں بے گناہ ثابت ہونے  کے بعد رہائی پانے والے  دونوں طالبعلم احسن خورشید اور فیصل اعوان…
مزید پڑھیں
image

اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے  غیر مناسب رویے کے خلاف اجلاس اسمبلی ہال کے باہر سیڑھیوں پر لگا لیا اور سپیکر سے معافی کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن نے میاں محمود الرشید کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی سے بائیکاٹ کردیا اور سیڑھیوں پر…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟