17 فروری 2019
تازہ ترین
پاکستان

  حادثے کا شکار مسافر بس جھنگ سے ملتان جارہی تھی کہ تحصیل کبیر والا کے علاقے پل باگڑ کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہوگئے تاہم حادثے کی خبر ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع…
مزید پڑھیں
image

  ماہ رمضان المبارک میں پھلوں کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کو عوام نے مسترد کرتے ہوئے گراں فروشی کے خلاف سوشل میڈیا سے شروع ہونے والی’’ پھل بائیکاٹ‘‘ مہم کی بھرپورحمایت کردی ہے۔سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں سے جاری پھلوں کی ہوشربا قیمتوں کا بائیکاٹ کر کے پھل…
مزید پڑھیں
image

   حسن نواز کو جے آئی ٹی کے سامنے دو روز قبل پیش ہونا تھا تاہم ان ہی کی درخواست پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے انہیں آج پیش ہونے کی اجازت دے دی تھی، حسن نواز جے آئی ٹی کی ہدایت کے مطابق اپنے ہمراہ کئی دستاویزات بھی لائے ہیں۔حسن…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم کے چھوٹے بیٹے حسن نواز نے پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی سے پیش ہونے کے وقت مانگ لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل  کو پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے بڑے صاحبزادے حسین نواز پوچھ گچھ کی تھی۔ حسین…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ ن کے سینیٹر  نہال ہاشمی نے جے آئی ٹی کو واضح دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کا احتساب کرنے والوں تم نے ریٹائر بھی ہونا ہے مسلم لیگ ن کے کارکن تمہارا اور تمہارے بچوں کا جینا حرام کردینگے اور پاکستان کی زمین تمہارے لئے…
مزید پڑھیں
image

عمران خان کی آف شو ر کمپنیوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عمران خان نے نیازی سروسز کو ٹیکس گوشواروں اور اثاثوں میں ظاہر نہیں کیا، عمران خان جمائمہ سے آنے والی پانچ ٹرانزیکشنز ثابت کریں،  ہم تحقیقات کر رہے ہیں…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی اور سکیورٹی صورتحال سمیت اہم قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ  آرمی چیف نے وزیر اعظم کو دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن ردالفساد پر بھی بریفنگ دی ، وزیر اعظم…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم نواز شریف نے غیر ذمہ دارانہ بیان پر سینیٹر نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی اور ان سے سینیٹر شپ سے بھی استعفیٰ طلب کیا گیا ہے۔  نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے سینیٹر نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ہے اور…
مزید پڑھیں
image

 افغانستان کے دارالحکومت کابل میں غیرملکی سفارتخانوں اور صدارتی محل کے قریب ہونے والے ایک دھماکے میں 80 افراد ہلاک اور 300 سے زیادہ زخمی ہو گئے  ، زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں داخل کرا دیا گیا  ،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے ڈاکٹرز کو فوری طلب کرلیا گیا، دھماکا وزیر…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے حزب مخالف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے بنی گالہ کی اراضی خریدنے سے متعلق منی ٹریل اور بیرون ممالک سے جماعت کو حاصل ہونے والی فنڈنگ کے بارے میں تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ سپریم کورٹ نے عمران خان سے نیازی…
مزید پڑھیں
image

بنگلا دیش میں طوفان کی وجہ سے 10لاکھ سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ طوفان سے روہنگیا مسلمانوں کے دو کیمپوں میں  10 ہزار جھونپڑیاں تباہ ہوگئیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بنگلا دیش میں ہنگامی صورت حال کو مانیٹر کرنے والے اعلیٰ ترین…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے افغان رہنما گلبدین حکمت یار کے قریبی ساتھی استاد فرید کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب گلبدین حکمت یار نے گذشتہ ماہ افغان حکومت کی حمایت کا…
مزید پڑھیں
image

   سندھ ہائی کورٹ میں ڈاکٹرعاصم حسین کی جانب سے جائیداد اور کاروبار سنبھالنے کے لئے پاور آف اٹارنی بیٹے کو دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈاکٹرعاصم کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ غیر قانونی اثاثوں اور رقوم…
مزید پڑھیں
image

   وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کی صورتحال ماضی سے بہتر ہوئی ہے، تاحال منافع نہیں ہو رہا مگر آمدن ضرور بڑھی ہے جب کہ پاکستان ریلویز کو گزشتہ سال مال برداری کے…
مزید پڑھیں
image

  سندھ حکومت نے 6 ماہ کیلئے سمندر میں جانے پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق سمندر کے طیش پر سندھ سرکار نے احتیاطی تدابیر اختیار کر لیں، انسانی جانوں کا ضیاع روکنے کے لئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی…
مزید پڑھیں
image

امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چودھری  نے دہشتگردی کے خاتمے اور افغانستان میں پائیدار امن کے قیام کیلئے پاکستان اور امریکہ کے درمیان گہرے تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کو القاعدہ ، داعش اور افغانستان میں سلامتی کی صورت حال کے چیلنجز…
مزید پڑھیں
image

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے لیکن اگر دشمن نے جارحیت کی تو ہمارا جواب ان کی نسلیں یاد رکھیں گی، پاک فضائیہ ملکی فضائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار ہے، ہم ہر طرح کے…
مزید پڑھیں
image

 شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ شمالی وزیرستان کی پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق ڈرون حملہ گرویک کے علاقے میں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈرون طیاروں نے ایک گھر کو نشانہ بنایا۔ سرکاری ذرائع کا…
مزید پڑھیں
image

پاناما جے آئی ٹی کے رکن بلال رسول پر ن لیگ کے تحفظات کی تفصیلات سامنے آ گئیں، بلال رسول کی اہلیہ پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر ق لیگ کی امیدوار رہ چکی ہیں۔ ن لیگ کی جانب سے سیاسی وابستگی کی بنیاد پر جے آئی ٹی…
مزید پڑھیں
image

 وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بجٹ تجاویز کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تفصیلی غور کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے…
مزید پڑھیں
image

فلپائن کے دوسرے بڑے جزیرے منڈاناؤ میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن کے دوران 3 سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد مارشل لائ  نافذ کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جزیرہ منڈاناؤ کے شہر ماراوی میں حالات اس وقت خراب ہوئے جب فوج نے فلپائن میں داعش کے…
مزید پڑھیں
image

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، دونوں دہشت گرد آرمی پبلک سکول  ، سکیورٹی فورسز اور  عوامی مقامات پر بم دھماکوں میں ملوث تھے ، دونوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ میرٹ کی بنیاد پر ہی کیا جائیگا۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارت کی جانب سے لائن  آف کنٹرول کے نوشہرہ سیکٹر پر کارروائی کی تردید کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اگلے عام انتخابات میں دھاندلی کے امکانات کو ختم اور الیکشن کی ساکھ بچانے کیلئے وزارت خزانہ سے 15ارب 63کروڑ روپے مانگ لئے ہیں ، الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ کو بھجوائے جانے والے مطالبات زر میں یہ استدلال ظاہر کیا ہے کہ اگلے انتخابات…
مزید پڑھیں
image

مانچسٹر کنسرٹ میں داعش کی جانب سے خودکش بم دھماکے کے بعد خطرے کی سطح بلند کرکے شدید ترین کردی گئی ہے جبکہ برطانوی حکومت نے مزید دہشت گرد حملوں کی روک تھام کرنے کےلیے آپریشن ٹیمپرر شروع کر دیا ۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ مانچسٹر حملے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟