24 جنوری 2019
تازہ ترین
پاکستان

  کوٹری کے قریب میٹنگ اوربھولاری پل کے درمیان جامشورو تھرمل پاور پلانٹ کو تیل پہنچانے والی مال گاڑی کو کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی نے عقب سے ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں کئی بوگیاں پٹری سے اترکرالٹ گئیں اور بوگیوں میں موجود 150 ٹن سے زائد…
مزید پڑھیں
image

  لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ وگولہ باری کی گئی، بھارتی فوج نے جنگ بندی معاہدے اورعالمی اصولوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شہری آبادی کو شنانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 3 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے جوانوں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھر میں آگ لگنے کے واقعے  پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین  کے لئے نئے گھر بنانے کا اعلان کر دیا جبکہ صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ  متاثرین  کی مکمل بحالی تک امداد جاری رکھیں ۔ انہوں نے یہ…
مزید پڑھیں
image

   ’سوزی‘ پچھلے چند ماہ سے بیمار تھی لیکن اس کی جان بچانے کی کوئی تدبیر کارگر نہیں ہوئی اور بالآخر آج وہ جان کی بازی ہار گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس 12 اگست کو ’’ہاتھیوں کے عالمی دن‘‘ کے موقعے پر ’سوزی‘ کی 35 ویں سالگرہ بڑی دھوم دھام…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم نوازشریف کے دورہ چین کے دوسرے روزکے دوران پاکستان اورچین کے درمیان مفاہمت کی کئی یادداشتوں پردستخط کیے گئے ہیں۔ جن یاداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں ان میں شاہراہ ریشم اقتصادی بیلٹ، 21 صدی میری ٹائم سلک روڈ اورایم ایل ون ریل منصوبے پرعملدرآمد، ایم ایل ون ریل منصوبے…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم نواز شریف  کی الیکشن کمیشن کی جانب سے  جے آئی ٹی کو بھیجی جانیوالی  اثاثوں کی تفصیلات  میں بتایا گیا ہے کہ  وزیر اعظم کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں  اور جتنے بھی اثاثے ہیں وہ پاکستان میں ہی ہیں، وزیر اعظم نے کاروباری مقاصد کیلئے 2015 میں…
مزید پڑھیں
image

بونیر کے نوجوان سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون عظمیٰ نے واپسی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی  جبکہ ان کے شوہر طاہر نے بھی عظمی کو بھارت جانے سے روکنے کیلئے درخواست دائر کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بونیر سے تعلق رکھنے والے طاہر…
مزید پڑھیں
image

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا، بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان پہلے ہی اپنے دفاعی اور قومی معاملات پر بین الاقوامی عدالت برائے انصاف کے دائرہ اختیار کو ختم کر چکا ہے۔بھارتی ایجنٹ کلبھوشن جادیو…
مزید پڑھیں
image

  مستونگ میں ڈپٹی چیرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر خود کش حملے کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق جب کہ  مولانا عبدالغفور حیدری سمیت30 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مستونگ میں خود کش حملہ عین اس وقت ہوا جب ڈپٹی چیرمین سینیٹ اور جے…
مزید پڑھیں
image

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب  نے وزیر اعظم  نواز شریف  اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں بھارتی سرمایہ کار سجن جندال پر بات چیت سے متعلق خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا ۔ اپنے ایک جاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم…
مزید پڑھیں
image

چیئرمین سینٹ نے ڈان لیکس کے حوالے سے سینٹ میں پیش کردہ حکومتی موقف کو مسترد کر دیا جبکہ قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا کہ ڈان لیکس کے دونوں فریقین  پارلیمنٹ کے سامنے پیش ہوں ۔ وزیر اعظم ہوں یا آرمی چیف پارلیمنٹ سے کوئی بالادست نہیں ۔…
مزید پڑھیں
image

   وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چین روانگی سے قبل اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی مضبوط معاشی تعلقات میں بدل چکی ہے اور ہر گزرتے لمحے کے ساتھ دونوں ممالک کی دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے جب کہ چین کی پاکستان…
مزید پڑھیں
image

  ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا ء کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے بھجوایا گیا ریکارڈ جے آئی ٹی کو موصول ہوگیا…
مزید پڑھیں
image

 پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف ننکانہ صاحب کے گائوں مچھر والی پہنچ گئے اور مبینہ تشدد کے بعد ہاتھ کاٹے جانےوالے 13سال کے لڑکے کے خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہاتھ کاٹنے والے ظالم کو قانون کے شکنجے سے کوئی نہیں بچا سکے گا۔  وزیراعلیٰ…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیل وال کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان سے بہتر کوئی سہولت کار نہیں ہوسکتا۔ افغانستان میں امن کے حوالے سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان سفیر کا کہنا تھا کہ  افغانیوں سے زیادہ مخلص…
مزید پڑھیں
image

مودی سرکار کی کنٹرول لائن پر دہشت گردی پر پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کر کے سرحدی دیہات میں گولہ باری سے شہری کی شہادت پر شدید احتجاج کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے کنٹرول لائن کی مسلسل خلاف ورزیوں…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید، کہتے ہیں، کلچر سے لاعلم مخالفین جو منہ میں آتا ہے کہہ دیتے ہیں،  خوشحالی پختونخوا کے علاوہ باقی ملک میں نظر آئے گی، چیچہ وطنی کو موٹروے سے ملانے، 25 کروڑ روپے دینے، ویٹرنری یونیورسٹی کا کیمپس بنانے، ٹیکنکل یونیورسٹی کو…
مزید پڑھیں
image

 سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر خان ترین کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نے دلائل میں کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات کا جائزہ صرف وفاقی حکومت لے سکتی ہے، غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے…
مزید پڑھیں
image

 وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ سول ملٹری تعلقات حساس معاملہ ہے اس کا تماشا نہیں بنانا چاہئے اور نہ ہی اس پر سیاست ہونی چاہئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان جانے والوں کے لیے این…
مزید پڑھیں
image

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ  افغانستان میں   تحریک طالبان پا کستان اور جماعت احرار کی محفوظ پنا  گاہوں کی موجودگی اور داعش کی موجودگی پر پاکستان کو شدید تشویش ہے، افغانستان کے مسئلہ کا حل طاقت سے نہیں بلکہ مختلف گرو پوں  کے  مابین  بات چیت…
مزید پڑھیں
image

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مزید 4 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز، تعلیمی اداروں اور سیدو شریف ایئرپورٹ پر حملوں میں ملوث 4 دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا کی جیل میں…
مزید پڑھیں
image

 پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کردہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم  نے الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے داماد کیپٹن صفدر کے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام تفصیلات مرتب کرکے  بھجوانے کی حامی بھر لی ہے ، ذرائع کے مطابق جے آئی…
مزید پڑھیں
image

جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے ملک کے موجودہ انتخابی نظام پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 10 نکاتی انتخابی اصلاحات سے متعلق فارمولا پیش کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں خواتین کے ووٹ کاسٹ کرنے کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔…
مزید پڑھیں
image

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈان لیکس میں سیاسی شہادت روکنے کیلئے درمیانی راستہ اپنایا گیا عوام حوصلہ رکھیں نواز شریف ڈان لیکس میں بچنے کے بعد پانامہ کے فائنل رائونڈ میں نشان عبرت کا نشان بنیں  گے ان خیالات کا اظہار انہوں…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ڈان لیکس حکومت اور فوج کا نہیں بلکہ قومی سلامتی کا مسئلہ تھا لہذا قوم کو بتایا جائے کہ معاملے کو کیسے طے کیا گیا ۔ہمسایہ ممالک پاک فوج کو متنازع بنانا چاہتے ہیں اور حکومت بھی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟