20 نومبر 2018
تازہ ترین
پاکستان

 وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں موجودہ حکومت مقامی فلمی صنعت کی حوصلہ افزائی کیلئے فلم پروڈکٹس اینڈ براڈ کاسٹنگ پالیسی متعارف کرانے جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایک…
مزید پڑھیں
image

اعزاز چودھری نے واشنگٹن میں پاکستانی  سفارتخانے میں پہلی پریس کانفرنس کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ نئی امریکی انتظامیہ کے لئے پاکستان کا پیغام واضح ہے کہ ہم مل کر افغانستان میں دیرپا امن کے لئے کام کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا  تھا کہ افغانستان میں…
مزید پڑھیں
image

کوہاٹ جنگل خیل میں سرچ آپریشن کے دوران پندرہ افغان باشندوں سمیت 26مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔زیر حراست افراد سے بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔آپریشن میں گرفتار مسلح افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیںجبکہ مشتبہ افراد کی چھان بین کا سلسلہ…
مزید پڑھیں
image

 سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر سے متعلق کیس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ پاکستان کا اپنا آئین موجود ہے یہاں ڈنمارک یا ناروے کا آئین نہیں چل سکتا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں
image

 احتساب عدالت نے میگا کرپشن کیس میں  سابق مشیر  خزانہ  بلوچستان خالد لانگو اور سیکرٹری خزانہ سمیت 4 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ کوئٹہ کی احتساب عدالت میں میگا کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور سابق مشیر خزانہ خالد لانگو نے فرد جرم…
مزید پڑھیں
image

  وزیر قانون رانا ثنائ اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فیصلہ میرٹ پر نہیں کیا ، عمران خان کو الزامات پر تلاشی دینا ہو گی ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پتا نہیں کس نے گولی دی کہ اعتزاز احسن نے بھیگی بلی کی…
مزید پڑھیں
image

 وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ  فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع سے متعلق آئینی بل کو حتمی شکل دے دی گئی ہے پیر کو قومی اسمبلی اور منگل کو سینٹ سے منظور ہو جائے گا ۔البتہ مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کر رہے ہیں تاکہ معاملہ…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ ملک میں  19 سال بعد  مردم شماری ہو رہی ہے اور تمام سیاسی جماعتوں اور صوبوں کو اس میں تعاون کرنا چاہیےٴ پہلے تین دن خانہ شماری ہوگیٴ مردم شماری کے لئے پانچ کروڑ سے زائد فارم چھاپے گئے ہیںٴ مردم…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے  کورم کی نشاندہی  پر اجلاس میں ہنگامہ ۔ سپیکر نے کورم کی نشاندہی  پر شکست کے خوف سے  اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا ۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ اور سعد رفیق میں الفاظی جھڑپ  توں تکرار سے قبل سپیکر نے…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ میں پاکستانی اور بھارتی مندوبین  کے درمیان تلخ جموں کا تبادلہ ہوا ۔ بھارتی مندوب کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں دہشتگردی  کو فروغ دے رہا ہے جبکہ پاکستانی نمائندے نے کہا کہ کشمیر میں نئی دہلی کی بے تحاشا طاقت کا استعمال کھلی بربریت ہے ۔…
مزید پڑھیں
image

 پاک فضائیہ نے خیبر ایجنسی میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے سرغنہ منگل باغ کی موجودگی کی اطلاع پر جیٹ طیاروں سے بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو پاک فضائیہ…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں محکمہ اینٹی کرپشن میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے حکومت سندھ، چئیرمین اینٹی کرپشن سے آئندہ تاریخ تک جواب طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی مسلم پر مشتمل تین رکنی بینچ کی عدالت میں…
مزید پڑھیں
image

پاکستان مسلم لیگ ٟنٞ کے رہنمائ طلال چوہدری  نے کہاہے کہ استعفی کا مطالبہ  عمران خان صاحب کی عادت کا حصہ ہے، الیکشن کمیشن کے   فیصلے کو چیلنج کرنے کا قانونی حق رکھتے ہیں، ، پی ٹی آئی کی قسمت سڑکوں پر رلنا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں…
مزید پڑھیں
image

  اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کی روک تھام کے لئے آرٹیکل 19 سے متعلق مہم تمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر چلانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ نبوت کا دعویٰ کرنے والے ناصر سلطان کا نام ای سی ایل میں…
مزید پڑھیں
image

  ہوابازی ڈویژن نے قومی ایئرلائن کی پریمیئرسروس میں گھاٹے سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرائی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 14 اگست 2016 سے 31 دسمبر2016 تک ساڑھے 4 ماہ کے دوران پریمیئرسروس پر3 ارب 90 کروڑروپے خرچ ہوئے جب کہ اس دوران آمدنی ایک…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت بڑھانے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہا ہےٴ لاہور سے تاشقند اور اشک آباد کے لئے براہ راست پروازیں جلد شروع ہو جائیں گی۔ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر نزہت صادق…
مزید پڑھیں
image

  آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوہ   سے چینی وزیر خارجہ  وانگ یی کی ملاقات ، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے   کی سکیورٹی اور خطے  میں امن و استحکام  کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونے…
مزید پڑھیں
image

پاک افغان بارڈر کے قریب دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے  سرحد پار سے حملے کو ناکام بناتے ہوئے  جوابی کارروائی میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں…
مزید پڑھیں
image

 لندن میں پاک افغان مذاکرات کامیاب، دونوں ملک کشیدگی کم کرنے پر متفق  ہوگئے ، افغان سفیر نے کہا ہے کہ ملاقات کے اثرات جلد سامنے آئیں گے،   نجی ٹی و کے مطابق افغان سفیر ڈاکٹر عمر زخیوال نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے کہ لندن میں…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے ملک بھر میں فروخت ہونے والی ادویات کی قیمتوں کا جائزہ لینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک معاملہ عدالت میں نہیں آتا ریاست اپنی ذمہ داری پوری نہیں کرتی ، ملک میں فروخت ہونے والی ادویات کی قیمتوں کا بھی کسی موقع پر…
مزید پڑھیں
image

وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں پر تنقید پی ٹی آئی کا شیوا ہے پاکستان مسلم لیگ ن  نے ہمیشہ عدالتی فیصلوں کا احترام کیا ہے ۔ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ پی ٹی آئی کے…
مزید پڑھیں
image

نواز لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ  الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے  اور فیصلے کو چیلنج کریں گے، عمران خان اور جہانگیر ترین کو بے نقاب کر کے چھوڑیں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں  نے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

 وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ توہین رسالت کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں اور اس گھنا¶نے جرم کے مرتکب افراد کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ اسلام آباد میں نادرا سہولت فراہمی سینٹر کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چودھری نثار کا کہنا تھا…
مزید پڑھیں
image

چیف شماریات آصف باجوہ کی جانب سے ملک میں جاری چھٹی مردم شماری کے دوران 10 سال پرانے فارم کے استعمال کا انکشاف کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں معذو رافراد کے خانہ مردم شماری فارم میں شامل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف…
مزید پڑھیں
image

 مسلم لیگ ن نے گوادر میں میدان سجا لیا ۔ وزیراعظم نوازشریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر کے لیے مثالی ترقی کا دور شروع ہوچکا ہے ، انشائ اللہ گوادر کی تقدیر بدلنے والی ہے ، 1997 میں گوادر کی ترقی کے لیے اقدامات کیے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟