پنجاب پولیس نے خواتین کے تحفظ کومزید بہتر بنانے کے لئے' ویمن سیفٹی' ایپ کا اجراء کردیا گیا۔ خواتین کہیں بھی خود کو غیر محسوس تصور کریں تو ویمن سیفٹی ایپ کے ذریعے پنجاب پولیس سے فوری مدد حاصل کرسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے ویمن سیفٹی ایپ کا اجراء کردیا، خواتین سیفٹی ایپ سے پولیس کی فوری مدد حاصل…
مزید پڑھیں