18 اکتوبر 2019
تازہ ترین
پاکستان

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ  کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت غیرضروری اخراجات کی متحمل نہیں ہوسکتی۔عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ آئندہ بجٹ غریب دشمن نہیں ہوگا بلکہ معیشت دوست ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے ہرممکن اقدام کریں…
مزید پڑھیں
image

خیبرپختونخوا حکومت نے افغان مہاجرین کے پاکستان میں مزید قیام کی مخالفت کردی۔تفصیلات  کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے افغان مہاجرین کے پاکستان میں مزید قیام کی مخالفت کی ہے اس ضمن میں صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے سفارش کی ہے کہ افغان…
مزید پڑھیں
image

سلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف پہلے ہی بڑی مقدار میں ادویات لے رہے ہیں اور مزید ایمرجنسی ادویات سے انہیں سٹروک بھی ہوسکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بتایا ہے کہ…
مزید پڑھیں
image

معروف عالمِ دین اور جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ عباس کُمیلی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف عالمِ دین علامہ عباس کُمیلی طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کرگئے،  ان کی عمر 88 برس تھی اور وہ شوگر، بلڈ پریشر اور عارضہ قلب…
مزید پڑھیں
image

وکلاء رہنمائوں کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کیخلاف دائر ہونے والے ریفرنس کیخلاف ملک بھر کے وکلاء 14 جون کو ہڑتال کریں گے۔ ہمارا احتجاج ججزکے لیے نہیں اداروں کی مضبوطی کے لیے ہے۔ وائس چیئر مین پاکستان بار کونسل امجد شاہ کا صحافیوں سے…
مزید پڑھیں
image

 مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کو ووٹ کو عزت دو اور عدلیہ بحالی تحریک کو آگے بڑھانے اور اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) میں بھر پور شرکت کی ہدایت کردی۔ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے مریم نواز…
مزید پڑھیں
image

 وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوج نے اپنا بجٹ خودکم کیا ہے جب کہ آئی ایم ایف یا کسی کے کہنے پر ایسا نہیں ہوا۔ ملتان میں کارنر میٹنگ سے قبل میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ اس ملک کے وزیراعظم عمران خان…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال  نے کہا ہے کہ نااہل، ناتجربہ کار، نا سمجھ اور غیر سنجیدہ حکومت ملکی سلامتی کے لئے شدید خطرہ بن گئی ہے۔ اپنے جاری بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نااہل، ناتجربہ کار، نا سمجھ اور…
مزید پڑھیں
image

 شمالی وزیر ستان میں فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے باعث پاک فوج کے 3 افسران سمیت ایک جوان شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ شامل ہیں، راشد کریم بیگ کا تعلق ہنزہ کے علاقے…
مزید پڑھیں
image

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019  میں گزشتہ روز بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کا میچ میں نہ ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ قومی ٹیم ایک پوائنٹ ملنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4 میں شامل ہوگئی ۔ پوائنٹس…
مزید پڑھیں
image

زیارت میں زیرو پوائنٹ کے قریب گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جا رہا ہے۔ پولیس…
مزید پڑھیں
image

 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی ہم منصب کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو خط لکھا ہے جس میں انہیں…
مزید پڑھیں
image

 مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب  نے کہا ہے کہ نواز شریف کو گھر والوں سے نہ ملنے دینے سے عمران خان کی نالائقی کم نہیں ہوگی۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عید کے آخری دن بھی عمران خان نے نواز شریف کو…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا اہم میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا تاہم میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کا گیارہواں میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان برسٹل کے گرائونڈ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے پنجران لسی پوری میں بھارتی فوج نے پرتشدد آپریشن کیا، اس دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اور چادر و چار دیواری کا…
مزید پڑھیں
image

بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے درمیان ملاقات کا کوئی پروگرام نہیں۔شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آئندہ ہفتے 13 سے 14 جون تک کرغیزستان میں منعقد ہوگی…
مزید پڑھیں
image

فواد چودھری نے کہا ہے کہ چلیں اب اس عید کی بحث ختم کریں، عید الاضحیٰ 12 اگست کو ہوگی۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ چلئے اب اس عید کی بحث ختم، اب اگلے دو اہم اسلامی…
مزید پڑھیں
image

عید کے دوسرے روز دن بھر تفریح گاہوں میں رش رہا، بچہ پارٹی نے خوب جشن منایا، بچوں نے جھولوں، اونٹ، گھڑ سواری، کشی رانی پر عیدی لٹا دی، پارکوں میں میوزک کے تڑکے پر منچلوں کے رقص نے بھی خوب رنگ جمایا۔لاہور میں شہریوں کی بڑی تعداد نے پارکوں…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف 8 جون کو وطن واپس لوٹیں گے۔قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز اپنے ٹوئٹر پیغام میں اپنے والد شہباز شریف کی واپسی کی تاریخ کا اعلان کیا ہے جس…
مزید پڑھیں
image

 مضر صحت چاٹ کھانے سے 100 بچوں کی حالت غیر ہو گئی، 80 بچوں کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہسپتال لکی غلام شاہ منتقل کر دیا گیا ۔تحصیل ہسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق تمام بچے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔…
مزید پڑھیں
image

زوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ حکومت مشکل حالات پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، حکومت معاشی حالات پر جلد قابو پا لے گی۔وزیر اعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے لندن میں سینئر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم…
مزید پڑھیں
image

خیبرپختونخوا میں حاملہ خواتین کی محفوظ زچگیوں کے لئے کیٹیگری ڈی اور دیہی صحت مراکز کی اپ گریڈیشن کے منصوبے میں کئی اضلاع 7 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کا اپنا مختص فنڈز استعمال نہیں کرپائے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے ڈونر تنظیموں کے تعاون سے صوبے بھر کے 500…
مزید پڑھیں
image

 نیدرلینڈ میں عالمی انٹراپرونیورشپ کانفرنس کا میلہ پاکستان نے لوٹ لیا۔پاکستانی نوجوان سید ابرار نے ایمرجنگ اکانومی کے بہترین انٹراپرونیور کا ایوارڈ اپنے نام کیا جنہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی و مشیر ایوانکا ٹرمپ نے ایوارڈ دیا۔  سید ابرار کو ایوارڈ کے لیے اسٹیج پر بلایا گیا تو…
مزید پڑھیں
image

جلالپور پیروالہ کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔تفصیلات  کے مطابق جلالپور پیروالہ کے نواحی گاؤں جعفریں میں فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ادارے جائے وقوع پہنچے اور لاشوں…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے میاں نوازشریف نے اظہار یکجہتی کے لیے کوٹ لکھپت جیل کے باہر نماز عید ادا کی۔مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف العزیزیہ ریفرنس میں 7سال کی سزا کاٹ رہے ہیں اور کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے کارکنان…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟