03 اپریل 2020
تازہ ترین
پاکستان

سپریم جوڈیشل کونسل ججز کے خلاف ریفرنس کی سماعت آج  کرے گی تاہم اس موقع پر وکلا کی جانب سے ہڑتال کی جاری ہے۔سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اورجسٹس کےکے آغا کے خلاف حکومتی ریفرنسز پر سماعت جاری ہے، جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس گلزاراحمد،…
مزید پڑھیں
image

نیب نے پیپلز پارٹی کی رہنما اور آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اسلام آباد کے علاقے ایف ایٹ سے گرفتار کرلیا ہے تاہم انہیں نیب دفتر کی بجائے اپنے گھر میں ہی نظربند رکھا جائے گا۔  نیب راولپنڈی نے جعلی بینک اکائونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس…
مزید پڑھیں
image

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بجٹ پر بحث شروع کی تو حکومتی اراکین نے احتجاج شروع کردیا، ہنگامہ بڑھنے پر اجلاس پیر تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر شہباز…
مزید پڑھیں
image

جنوبی وزیر ستان  تحصیل سراروغہ میں بارودی سرنگ دھماکے سے سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔  واقعہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ میں پیش آیا جہاں زیرزمین بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اہلکار پوسٹ کے لیے پانی کا پائپ ٹھیک…
مزید پڑھیں
image

 کرغزستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی سربراہان کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا جس میں 8 رکن ممالک کے سربراہان حکومت و مملکت شریک ہیں۔  وزیراعظم عمران خان سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں اور وہ کانفرنس ہال پہنچے تو کرغزستان کے صدر نے…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے تنائو میں کمی چاہتے ہیں تاکہ ہمیں ہتھیار نہ خریدنے پڑیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے کرغزستان کے شہر بشکیک میں موجود وزیراعظم عمران خان کا روسی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ روس…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات میں باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان…
مزید پڑھیں
image

سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت کی ناسازی کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیویٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی زیر تفتیش سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی طبیعت خراب ہوگئی ہے اور انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ…
مزید پڑھیں
image

 پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی اتحادی بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کی اپوزیشن میں شمولیت کی پیشکش پر مذاکرات کے لیے چار رکنی کمیٹی بنا دی ہے۔ بی این پی مینگل سے مذاکرات کے لیے قائم کمیٹی میں خورشید شاہ، نیئر بخاری، راجا پرویز اشرف…
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ کے سینئیر جج جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کراچی پاکستان کا بدترین شہر بن چکا ہے۔سپریم کورٹ میں جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے امل عمر قتل کیس کی سماعت کی، امل کے والدین کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پولیس…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی حکومت نے مشتاق احمد سکھیرا کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے وفاقی ٹیکس محتسب کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے مشتاق سکھیرا کا 31 اگست…
مزید پڑھیں
image

 مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ کوئی ولی پیر یا قسمت کا حال بتانے والے نہیں لیکن عمران خان جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کرنے والوں سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ عمران…
مزید پڑھیں
image

لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال اور رمضان شوگر ملز کیس میں گواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کرلیا۔ شہباز شریف نے عدالت میں بیان دیا کہ میری آشیانہ کیس میں کوئی کرپشن نہیں پکڑی گئی، برسوں تک قوم کی خدمت کی، مجھ پر جھوٹے اور بے بنیاد ریفرنس…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں انکوائری کمیشن کے ٹی او آرز طے کرلئے گئے۔وزیراعظم عمران خان كی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعظم كی جانب سے غیر ملکی قرضوں کے حوالے سے مجوزہ تحقیقاتی كمیشن كے قیام سے متعلق (ٹی او آرز) …
مزید پڑھیں
image

سپریم کورٹ نے نجی سکولز کے حق میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ پرائیویٹ سکولز فیس میں سالانہ پانچ فیصد ہی اضافہ کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ پرائیویٹ سکولز کی…
مزید پڑھیں
image

 مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ معاشی اہداف کے حصول کے لیے کچھ لوگوں کو ناراض کرنا ہوا تو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ معیشت مشکل دور سے گزررہی ہے، حکومت کو پہلے دن سے…
مزید پڑھیں
image

بہتر آغاز ملنے کے بعد آسٹریلیا کی ٹیم محمد عامر کی شاندار بولنگ کے باعث 49 اوورز میں 307 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔محمد عامر نے اپنے کیریئر کی شاندار بولنگ کرتے ہوئے پہلی مرتبہ ایک روزہ میچوں میں 5 وکٹیں لینے کا اعزاز حاصل کیا اور آسٹریلیا کو 307…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم نے کہا ہے کہ قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش بند کرے، منی لانڈرنگ کرنے والوں نے ہماری قوم کو نقصان پہنچایا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ منی لانڈرنگ کرنے والوں کوئی پروٹو کول نہیں ملنا چاہیے، وقت آگیا ہے کہ قوم منی لانڈرنگ…
مزید پڑھیں
image

 آمدن سے زائد اثاثہ اور رمضان شوگرمل کیس میں احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ آمدن سے زائد اثاثہ اور رمضان شوگرمل کیس میں گرفتار اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز کو نیب نے احتساب عدالت میں پیش کردیا،…
مزید پڑھیں
image

کے پی کے کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔  خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں مانسہرہ، بونیر، دیرلوئر، دیربالا، سوات، ایبٹ آباد، صوابی اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگ اس وقت وزیراعظم کے دائیں بائیں بیٹھے ہیں اور جس چور نے پروٹیکشن حاصل کرنا ہے وہ پی ٹی آئی میں چلا جائے اسے نیب سمیت کوئی نہیں پوچھے گا۔ اسلام آباد میڈیا سے گفتگو کرتے…
مزید پڑھیں
image

کاروبار کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 85 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 151 روپے 95 پیسے کا ہوگیا۔ کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 1.37…
مزید پڑھیں
image

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مالی سال 2019-20 کا بجٹ پیش کردیا جس کا مجموعی حجم 7 ہزار 22 ارب روپے ہے جو کہ  گزشتہ بجٹ سے 30 فیصد زائد ہے۔سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت ہونے والے بجٹ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے جب…
مزید پڑھیں
image

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز شریف کی عبوری ضمانت مسترد کر دی۔ نیب نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو گرفتار کر لیا جس کے بعد انھیں ٹھوکر نیاز بیگ ہیڈ‌کوارٹر منتقل کر دیا گیا. گرفتاری پر لیگی کارکنان مال روڈ‌ پر احتجاج کرتے رہے. ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کو گرفتاری…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جیالے اشتعال میں نہ آئیں کیونکہ متنازع عدالتی فیصلوں کو عوام نے کبھی قبول نہیں کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جعلی بینک اکائونٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواست…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟