21 فروری 2019
تازہ ترین
پاکستان

 پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل نصرکا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تجربے کا مقصد پاک فوج کی…
مزید پڑھیں
image

وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کیلیے لایا گیا ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایاگیا ، حکومتی اقدامات سے خطرے کی جو گھنٹی بج رہی تھی ، وہ رک گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر…
مزید پڑھیں
image

سانحہ ساہیوال ہر پنجاب اسمبلی کے ان کیمرہ سیشن میں ارکان کو بریف کر دیا گیا۔ اپوزیشن نے ان سامنے آنے والے حقائق کو مسترد کر دیا۔ سانحہ ساہیوال پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم فضیل اصغر نے ارکان پنجاب اسمبلی کو بریف کیا تاہم اپوزیشن نے حکومتی موقف پر عدم…
مزید پڑھیں
image

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ گولی سے بات کرے گا تو اسے گولی سے ہی جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہاکہ افغان امن عمل ایک مشترکہ ذمہ داری ہے، پاکستان اور…
مزید پڑھیں
image

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آج کل انصاف وہی ہے جو مرضی کا ہو، خلاف فیصلہ آجائے توانصاف نہیں ہوتا۔ چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سرگودھا کی…
مزید پڑھیں
image

 مسلم لیگ نے منی بجٹ کو مسترد کر دیا۔  ترجمان مسلم لیگ )ن ( مریم اورنگزیب نے منی بجٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ )ن( لیگ حکومت کے منی بجٹ کو مسترد کرتی ہے، یہ امیروں کیلیے اور امیروں سے بنوایا گیا بجٹ ہے،…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ساہیوال واقعے میں خلیل، اس کی اہلیہ اور بچی کو ناحق قتل کیا گیا، پردہ پوشی کا کوئی ارادہ نہیں، وقت صرف ذیشان کے خلاف تحقیقات کیلئے مانگا گیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے رواں مالی سال کا دوسرا منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن کے شور شرابے میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے رواں مالی سال کا دوسرا منی بجٹ پیش کیا۔اسد عمر…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر قومی اسمبلی میں رواں مالی سال کا دوسرا ضمنی بجٹ پیش کررہے ہیں تاہم اس سے قبل اپوزیشن نے سانحہ ساہیوال پر وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو قائد حزب اختلاف…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت آج رواں مالی سال کا دوسرا منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے گی جس کی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وزیر خزانہ اسد عمر نے ضمنی بجٹ میں دی گئی تجاویز پر بریفنگ دی۔ اسد…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی حکومت نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا عندیہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں ساہیوال واقعہ کے حوالے سے جے آئی ٹی رپورٹ پر بحث بھی کی گئی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ساہیوال واقعہ کے…
مزید پڑھیں
image

 مسلم لیگ ن نے سانحہ ساہیوال پر وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔  قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن  کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ استعفیٰ دیں، غیر جانبدار جے آئی ٹی…
مزید پڑھیں
image

 متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیے جانے والے منی بجٹ کی مخالفت کرتے ہوئے شدید احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے چیمبر میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس جس میں کئی اہم فیصلے کیے…
مزید پڑھیں
image

 صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں پاک فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہونے سے پائلٹ فلائٹ لیفٹیننٹ طاہر شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون پی جی معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ مستونگ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ ترجمان…
مزید پڑھیں
image

وفاقی حکومت آج دوسرا منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے گی جس میں سگریٹ اور گاڑیوں سمیت کئی درآمدی اشیاء مہنگی ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آج دوسرا منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا جس میں سگریٹ اور گاڑیوں سمیت…
مزید پڑھیں
image

قطر نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کرنے کی وزیر اعظم عمران خان کی درخواست منظور کرلی عمران خان نے شکریہ ادا کرتے ہوئے قطر کو پاکستان میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی پیشکش بھی کی۔وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطر کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے فوجی عدالتوں میں توسیع اور منی بجٹ سمیت تمام اہم امور پر مل کر چلنے پر اتفاق کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے پیپلز پارٹی کے رہنمائوں خورشید شاہ اور نوید قمر نے ملاقات کی۔ ملاقات…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے 16 اہلکاروں کیخلاف ایف آئی آر درج ہوچکی ہے قومی اسمبلی میں اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے بتایا کہ سانحہ ساہیوال میں ملوث محکمہ انسداد…
مزید پڑھیں
image

سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل نے کہا ہے کہ اگر انہیں انصاف نہ ملا تو وہ اور اس کے اہل خانہ دھرنا دے دیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال کی حقیقت جاننے کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیتے…
مزید پڑھیں
image

 سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت پشاور میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران مشتبہ دہشت گرد کو خود کش جیکٹ سمیت گرفتار کرلیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی پشاور کے علاقے ترناب فرم…
مزید پڑھیں
image

متحدہ عرب امارات کی جانب سے تین ارب ڈالر کی رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل کردی گئی۔نجی کے مطابق رواں ہفتہ پاکستانیوں کے لیے خوشیوں کی نوید لے کر آرہا ہے، متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں جب کہ سعودی…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکئونٹس کمیٹی تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقامی وکیل ریاض حنیف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں شہبازشریف کی بطور چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے تقرر کو چیلنج کیا گیا تھا۔ درخواست…
مزید پڑھیں
image

 پنجاب کے مختلف شہروں میں وائی فائی کی مفت سہولت بندکردی گئی ہے۔  پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈکی طرف سے دوسال سے عوامی مقامات پرشہریوں کو وائی فائی کی مفت سہولت دی جارہی تھی، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈنے 2017 میں شہریوں کو مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ…
مزید پڑھیں
image

 آشیانہ اقبال ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار مسلم لیگ ن  کے صدر شہباز شریف نے ضمانت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور  ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی جانب سے اپنے وکلا اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ…
مزید پڑھیں
image

ساہیوال واقعے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کردی۔جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ میں سی ٹی ڈی افسران کو خلیل کے خاندان کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے جبکہ مقتول خلیل اور اس کے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟