03 اپریل 2020
تازہ ترین
پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو اعلی ترین سول ایوارڈ نشان پاکستان سے نوازا۔  ایوان صدر میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو نشان پاکستان سے نوازنے کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس میں چیئرمین سینٹ، اسپیکر قومی…
مزید پڑھیں
image

ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔کرکٹ کے گھر ’لارڈز‘ کے تاریخی میدان میں گرین شرٹس نے پروٹیز کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ایونٹ میں اپنی دوسری فتح حاصل کرلی، اس کامیابی کے ساتھ قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں…
مزید پڑھیں
image

 مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے گھرگھر تلاشی کے دوران جعلی مقابلے کی آڑ میں مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی دہشت گرد کارروائیاں جاری ہیں۔ بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر ضلع شوپیاں…
مزید پڑھیں
image

سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود سعودی سفارت خانوں کو عمرہ زائرین کو ویزے جاری کرنے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں حج 2019ء سے قبل حرم کی صفائی اور حج انتظامات کو مکمل کرنے کے لیے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سمیت ایشیائی اور یورپی…
مزید پڑھیں
image

افغانستان میں قیام امن کے لیے “لاہور پراسیس” سلسلے کی پہلی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔بھوربن مری میں جاری اس کانفرنس میں افغانستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما اور نمائندہ وفود شریک ہیں۔ ان میں 18 سیاسی جماعتیں اور ان کے 45 مندوبین شامل ہیں کانفرنس میں شریک…
مزید پڑھیں
image

پاکستان اور قطر نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے تدارک کے لیے انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے، سیاحت اور کاروباری سرگرمیوں میں فروغ پر ایم او یو سائن کرلیے۔نجی ٹی وی  کے مطابق  امیر قطر دو روزہ سرکاری دورے پرے پاکستان پہنچ گئے جہاں وزیراعظم عمران خان نے ان کا استقبال کیا اور انہیں…
مزید پڑھیں
image

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نہ یہ مصر ہے اور نہ ہم نواز شریف کو محمد مرسی بننے دیں گے اور نالائق اعظم کو سمجھنا چاہئے وہ شکست کھا گیا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ…
مزید پڑھیں
image

انڈس واٹر کمیشن سیکرٹریٹ کو لاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ  لاہور  یکم جولائی سے انڈس واٹر کمیشن کا سیکرٹریٹ آفس لاہور کے بجائے اسلام آباد میں کام کرے گا۔ حکومت پاکستان واٹرریسورسزڈویږن نے انڈس واٹرکمیشن سیکرٹریٹ کولاہور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کا…
مزید پڑھیں
image

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بہتر سیکیورٹی کے نتیجے میں پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری آئے گی۔ انٹرنیشنل سٹریٹجک انسٹی ٹیوٹ آف سٹڈیز میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان دیرپا امن اور استحکام حاصل کرنے کے…
مزید پڑھیں
image

مظفرگڑھ چوک سرور شہید کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چوک سرور شہید کے قریب تیز رفتار بے قابو بس نے موٹرسائیکل رکشے کو ٹکر ماردی ، جس میں رکشے میں سوار 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ واقعے کی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کرسکیں۔نوابشاہ میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے 66 ویں یوم پیدائش کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ بینظیر پاکستان کی پہچان تھیں، وہ سیاستدان…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے ساتھ میثاق معیشت طے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی، ملاقات میں ہاؤس چلانے کے حوالے سےحکومتی حکمت عملی ، اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی بجٹ تقاریر پرتبادلہ خیال…
مزید پڑھیں
image

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس این آر او دینے کا کوئی اختیار نہیں جبکہ مستقبل میں ان کیساتھ بیٹھنے کا کوئی امکان بھی نہیں ہے۔ ن لیگ کے ساتھ بیٹھ گئے، عمران خان کے ساتھ بیٹھنا مشکل ہے۔ اسلام آباد میں…
مزید پڑھیں
image

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اور عوام کے ایک ہونے تک قرضوں کے دلدل سے نہیں نکل سکتے۔قوم کے نام اہم پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم قرضوں کی دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں، باربارکہہ چکا ہوں پچھلےدس سال میں ہمارا قرض 30 ہزار ارب…
مزید پڑھیں
image

 سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیشنل ڈیولپمنٹ کونسل عوام سے مذاق اور اپنی ناکامی کا اعتراف ہے جب کہ عسکری قیادت کی اس کونسل میں شمولیت سمجھ سے بالاتر ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کے…
مزید پڑھیں
image

 وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کو شوکاز نوٹس تعجب سے کم نہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ کے سابق رکن اور ایم این اے علی محمد مہر کے انتقال پر ان کے…
مزید پڑھیں
image

 احتساب عدالت نے جعلی اکائونٹس کیس میں سابق صدر آصف زرادری کے جسمانی ریمانڈ میں 11 روز کی توسیع کردی۔  قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے آصف زرداری کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ جعلی اکائونٹس کیس کی…
مزید پڑھیں
image

 حیدرآباد کے قریب ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں، ٹریک سے متاثرہ بوگیوں اور انجن کو ہٹا کر ٹرینوں کی آمدورفت بھی بحال کر دی گئی، گزشتہ روز جناح ایکسپریس کے مال گاڑی سے ٹکرانے سے ڈرائیور اور دو…
مزید پڑھیں
image

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سزائے موت کا قانون برطانیہ اور یورپی ممالک کیساتھ ملزمان حوالگی کے معاہدوں میں رکاوٹ ہے، حکومت نے تعزیرات پاکستان میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان بیرون…
مزید پڑھیں
image

اقوام متحدہ نے اپنے اہلکاروں کے لیے  پاکستان کو فیملی اسٹیشن قرار دے دیا ہے اور اب اقوام متحدہ کے غیر ملکی اہلکار بھی اپنی فیملی کے ہمراہ پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں۔نجی  ٹٰی وی کے مطابق پاکستان کو عالمی سطح پر ایک بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ہے کیوں…
مزید پڑھیں
image

قلعہ گجر سنگھ کوارٹرز میں ماں نے مبینہ طور پر کالا جادو کرتے ہوئے اپنے دو بچوں کو جلادیا۔لاہور کے علاقے قلعہ گجر سنگھ کوارٹرز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ماں نے مبینہ طور پر کالا جادو کرتے ہوئے اپنے ہی دو بچوں کو جلادیا جنہیں جھلسی ہوئی…
مزید پڑھیں
image

حکومت نے ایم کیو ایم پاکستان کو ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ایم کیو ایم پاکستان پر مہربان ہیں اور اپنی اتحادی جماعت کو ایک اور وزارت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خوش بخت شجاعت، امین الحق اور اقبال…
مزید پڑھیں
image

حیدرآباد میں پٹھان گوٹھ کے قریب دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق حیدر آباد میں پٹھان گوٹھ کے قریب مال بردار ٹرین سنگل بند ہونے کی وجہ سے ٹریک پر کھڑی تھی کہ پیچھے…
مزید پڑھیں
image

ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی نے نواز شریف کی درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں لکھا ہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں…
مزید پڑھیں
image

 قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران سابق وزیر خزانہ اسد عمر اپنی ہی حکومت کے پیش کردہ بجٹ پر پھٹ پڑے اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر عائد ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ اگرپکڑ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟