پاکستان
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستان میں ہی ہے اورمعاملہ عدالت میں ہونے کی وجہ سے اس پرکم بات کرنی چاہیے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کی خارجہ امورکمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اورچین سمیت پاک افغان اورپاک بھارت تعلقات پربریفنگ دی اورپاک بھارت مذاکرات اورکشمیرکے حوالے سے اپنے موقف سے آگاہ کیا۔شاہ محمود…
مزید پڑھیں

افغان حکام نے ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی پاکستانی حکام کو دینے سے انکار کردیا۔   خیبرپختونخوا کے آفسر طاہر خان داوڑ کا جسد خاکی پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کے لیے افغانستان کے شہر جلال آباد سے طورخم بارڈر روانہ کردیا گیا جہاں جسد خاکی وصول کرنے…
مزید پڑھیں
image

 مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے احتساب عدالت میں  قطری شہزادے کے خطوط سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی۔ نواز شریف کو مجموعی طور پر 151 سوالات کے جواب…
مزید پڑھیں
image

بصارت سے محروم وکیل یوسف سلیم پاکستان کے پہلے سول جج مقرر ہوگئے۔ بصارت سے محروم یوسف سلیم پاکستان کے پہلے سول جج مقرر ہونے کے بعد کچہری میں باقاعدہ تربیتی ڈیوٹی پر تعینات ہوگئے۔ پاکستان کے پہلے سول جج مقرر ہونے پر جج  یوسف سلیم نے اپنے تاثرات کا…
مزید پڑھیں
image

 اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے سابق وزیر کے بینک اکائونٹس سے 36 کروڑ روپے پنجاب حکومت کو منتقل کردیئے گئے۔ نیب نے پاناما کیس کی روشنی میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کیا…
مزید پڑھیں
image

 وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پابندی کی رولنگ جاری کر دی۔ چیئرمین سیننیٹ صادق سنجرانی رولنگ دیتے ہوئے کہا وزیراطلاعات کو ایوان میں آکر بیان پر معافی مانگنی چاہئے، معافی مانگنے تک وزیراطلاعات کے رواں اجلاس…
مزید پڑھیں
image

 شیری رحمان  نے کہا ہے کہ فواد چودھری کو معافی مانگنا پڑے گی، دیکھتے ہیں ایوان کیسے چلاتے ہیں، چور ڈاکو، چور ڈاکو کا شور ختم کیا جائے۔ چیئرمین سینیٹ نے بھی معذرت کی حمایت کردی اور حکم عدولی پر ایوان میں داخلے پر پابندی کی وارننگ دے دی۔ شیری…
مزید پڑھیں
image

 وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ پاکستان اورملائشیا کی دوستی مشترکہ عقائد، ورثے اورتاریخ پر مبنی ہے۔ ملائشیا کے ہائی کمشنراکرام بن محمد ابراہیم کی وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے مابین تجارت، سرمایہ کاری اورعوامی روابط کووسعت دینے…
مزید پڑھیں
image

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان 19 واں آئی ایم ایف پروگرام لینے جارہا ہے تاہم یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس نہ جانا پڑے، آئی ایم…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع پیدا کردیا۔شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کے دوران کہا کہ  پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، کشمیر پاکستان کو نہ دیں، بھارت کو بھی نہ دیں، کشمیر ان کا…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری، محمود اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان نے اس ملک کو لوٹا۔  سینیٹ اجلاس میں   فواد چوہدری نے کہا کہ میری غیر حاضری میں مشاہد اللہ نے میرے بارے میں باتیں کیں، اگر وزیراعظم اور ہم پر ایسی…
مزید پڑھیں
image

انتخابات 2018 میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی ٹی او آرز طے نہ کر سکی نجی ٹی وی کے مطابق 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقاتی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے…
مزید پڑھیں
image

خیبر پختون خوا پولیس کے اعلیٰ افسر ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی افغانستان نے پاکستان کے حوالے کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہید ایس پی طاہر داوڑ کا جسد خاکی جلال آباد میں پاکستان قونصل خانے کے اعلیٰ عہداروں کے حوالے کر دیا گیا ہے جو…
مزید پڑھیں
image

کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں ایک نجی سکول کا طالبعلم پراسرار  طور پر جاں بحق ہوگیا۔ سکول انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت زونین کے نام سے ہوئی ہے، جو تیسری جماعت کا طالبعلم تھا۔ انتظامیہ کے مطابق زونین کینٹین کی لائن میں کھڑا تھا…
مزید پڑھیں
image

کراچی کے علاقے کلفٹن میں ریسٹورنٹ کا کھانا کھانے سے مبینہ زہر خورانی کے نتیجے میں 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد ریسٹورنٹ کے گودام سے برآمد ہونے والے زائد المعیاد گوشت کو ضائع کردیا گیا۔ نسندھ فوڈ اتھارٹی نے ریسٹورنٹ کے گودام پر گزشتہ روز چھاپہ مار کر وہاں…
مزید پڑھیں
image

 نواز شریف نے احتساب عدالت میں جمع کرائے گئے اپنے جواب میں قومی اسمبلی میں کیے گئے خطاب پر ایک مرتبہ پھر استثنیٰ مانگ لیا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی سربراہی میں العزیزیہ ریفرنس کی سماعت ہوئی، نواز شریف بیان ریکارڈ کرانے روسٹرم پر آئے تو جج ارشد…
مزید پڑھیں
image

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ایسا بلدیاتی نظام لانا چاہتے ہیں جو عوام کے مسائل نچلی سطح پر حل کر سکے نئے بلدیاتی نظام سے ترقیاتی منصوبوں پر پیسے دیہات کی سطح پر خرچ ہونگے،  نئے بلدیاتی نظام سے پیسے کا ضیاع اور کرپشن ختم ہوگی، عوام کو…
مزید پڑھیں
image

وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت اقتصادی تبدیلی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے امداد حاصل کرنے کی خواہاں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا اس حوالے…
مزید پڑھیں
image

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ ریاست کی رٹ قائم کرنے اور قانون کی حکمرانی کیلئے تمام ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھی جائے گی  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس…
مزید پڑھیں
image

اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پاکپتن کی اوقاف کی زمین کے معاملے میں نواز شریف کو ذاتی حیثیت سے طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکپتن  دربار کے گرد اوقاف کی زمین کی الاٹمنٹ اور دکانوں کی تعمیر پر ازخود نوٹس کیس کی…
مزید پڑھیں
image

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایم کیو ایم کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں وفاقی وزرا فروغ نسیم اور خالد مقبول صدیقی سے 3 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف فروغ نسیم اور وفاقی وزیر برائے انفارمیشن اینڈ…
مزید پڑھیں
image

 سپریم کورٹ نے پانی بیچنے والی کمپنیوں کو ہر لٹر پر ایک روپیہ ٹیکس دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے منرل واٹر کی فروخت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اعتزاز احسن…
مزید پڑھیں
image

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ نے ملاقات کی۔  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے دفتر خارجہ میں ملاقات ہوئی جس میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان منتقلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ نے فوزیہ صدیقی کو…
مزید پڑھیں
image

 ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا، ایف بی آرنے وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے خلاف تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کو معلومات فراہم کرنے سے انکارکرتے ہوئے قانونی رائے…
مزید پڑھیں
image

 چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بنی گالہ میں تجاوزارت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ موجودہ حکومت کے پاس نہ تو اہلیت ہے، نہ ہی صلاحیت اور نہ ہی منصوبہ بندی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟