شہر کے صرافہ بازاروں سے سونے کے زیورات کی شوقین خواتین کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی ۔کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی دیکھی گئی ہے سونا 2300 روپے فی تولہ سستا ہوگیا ۔
تفصیلات کے مطابق شہر کے صرافہ بازاروں سے بالآخر سونے کی قیمتوں کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی ہے، صرافہ بازاروں میں سونا 2300 روپے روپے سستا ہوگیا جس کے بعدخالص 24 قیراط فی تولہ سونا…
مزید پڑھیں