22 فروری 2019
تازہ ترین
فن وفنکار

 بالی وڈ داکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم بابوموشائی بندوق باز  میں کردار نبھانے  کے لئے جیمز بانڈ سلسلے کی فلمیں دیکھ رہے ہیں ۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جب انہوں نے سکرپٹ پڑھا تو ان کے ذہن میں فورا…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ دیپکا پڈوکون کو کانز فلم فیسٹیول میں سراہا جائے گا ،  اس وقت اس پوزیشن میں نہیں کہ دیپکا کوکو ئی مشورہ دے سکیں ۔ صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا میں امید کرتی ہوں کہ…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کانز فلم فیسٹیول کے لئے روانہ ہو گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایشوریارائے 70ویں کانز فلم فیسٹیول میں شرکت کے لئے ممبئی سے فرانس کے شہر کانز کے لئے روانہ ہو گئی ہیں ۔اس ضمن میں ایئر پورٹ پر بنائی گئی ایک تصویر…
مزید پڑھیں
image

معروف بھارتی اداکارہ ریما لاگو دل کا دورہ پڑنے سے ممبئی میں انتقال کر گئیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورسٹائل اداکارہ ریما لاگو 59 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں ، وہ گزشتہ کچھ عرصے سے ”چیسٹ پین“ میں مبتلا اور کوکیلبن ہسپتال اندھیری ویسٹ ممبئی میں زیر…
مزید پڑھیں
image

ٹی وی سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عائشہ عمرنے نئی فلموں سے امیدیں لگا لیں۔عائشہ عمر جوکہ ڈرامہ سیریل بلبلے سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں وہ اب فلمیں بھی کر رہی ہیں ان کی گزشتہ سال فلم کراچی سے لاہور ریلیز ہوئی تھی جبکہ اس سال…
مزید پڑھیں
image

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہرراج کنندرا نے ٹیکسٹائل کمپنی کے مالک موہن لال بھلوٹیا پر100 کروڑ کا ہتک عزت کا دعوی کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اوران کے شوہرراج کندرا نے ممبئی ہائی کورٹ میں  ٹیکسٹائل کمپنی کے مالک موہن لال…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ اداکار سنجے دت نے بھارت بھر میں منشیات سے بحالی کے سنٹرز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنجے دت جن کی  آنے  والی نئی فلم ٴٴبھومیٴٴ ہے نے کہا ہے کہ وہ اپنے اعلان کے حوالے سے بھارتی حکومت سے منظوری کے…
مزید پڑھیں
image

 ہیکروں نے ڈزنی فلمز کی ایک  آنے  والی فلم ہیک کر لی ہے اور واپسی کے لئے تاوان مانگا ہے،میڈیا کے مطابق یہ بات والٹ ڈزنی کمپنی کے سی ای او باب ا آئیکر نے کمپنی ملازمین کے ایک اجلاس میں بتائی،انہوں نے کہا کہ ہیکروں نے دھمکی دی ہے…
مزید پڑھیں
image

مقبوضہ کشمیر کے حق میں ا آخر کار بالی وڈ سے بھی  آوازیں  اٹھنے لگیں۔ معروف اداکارہ ہما قریشی کہتی ہیں کہ بھارتی میڈیا کشمیر کی صحیح تصویرپیش نہیں کرتا، میں اب بھی ہر سال کشمیر جاتی ہیں۔ کشمیر جتنا خوبصورت ہے وہاں کے لوگ اس سے بھی زیادہ خوبصورت…
مزید پڑھیں
image

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار جیکی شروف سیلفی لینے کی کوشش کرنے پر مداح پر سیخ پا ہوگئے اورسب کے سامنے مغلظات بھی دے ڈالیں۔اداکارجیکی شروف فلم کی تشہیرکے لیے بھارتی شہر بھوپال میں موجود ہیں جہاں وہ خریداری کے لیے بازار میں نکلے تو اس دوران مداحوں کی بھیڑ…
مزید پڑھیں
image

  اداکارہ میرا نے  کہا ہے  کہ میری عمر 41 سال نہیں بلکہ 32 سال ہے اور میری اصل تاریخ پیدائش 14 مئی 1985 ہے جس کے مطابق میری عمر32 سال ہے۔اس بار اپنی 32 ویں سالگرہ یتیم خانے میں لاوارث اور یتیم بچوں کے ساتھ مناؤں گی اور بچوںکے…
مزید پڑھیں
image

    طویل فہرست تھمانے والے جسٹن بیبر نے بھارتیوں کو چونا لگادیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن بیبر کے ممبئی میں ہونے والے لائیو کنسرٹ میں بھارت بھر سے 45 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی لیکن 2 گھنٹے کے کنسرٹ میں جسٹن بیبر نے صرف 4…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ فلموں میں بہترین اداکاری کرنے کے بعد اداکارہ کنگنا رناوٹ اب فلموں کی ہدایت کاری کرنے کو تیار ہیں۔فلموں کی ہدایات کرنے کے اعلان کے ساتھ اداکارہ نے اپنی ایک انوکھی شرط بھی سامنے رکھ دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ  دوسروں کے لیے بہت…
مزید پڑھیں
image

معروف گلوکارجسٹن بیبر نے بھارت آنے سے پہلے ہی اپنی فرمائشی لسٹ شو کی انتظامیہ کو تھمائی تو انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا لیکن اب جسٹن بیبر کے دفاع میں گلوکار سونو نگم آگئے ہیں۔کینیڈین گلوکارجسٹن بیبرکے دورہ بھارت سے قبل انتظامیہ کو ایک لمبی فہرست بھیجی گئی…
مزید پڑھیں
image

  اداکارہ کترینہ کیف ممبئی میں اپنے ذاتی معالج سے طبی معائنے کے بعد گھر جانے کے لیے نکلیں تو مداحوں کی بھیڑ نے انہیں گھیر لیا  اور اسی دوران ایک مداح کی جانب سے اداکارہ کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی جس پرسیکورٹی گارڈز نے اسے دور ہٹادیا…
مزید پڑھیں
image

  رابرٹ ایف کینیڈی ایوارڈ کی باقاعدہ تقریب 23 مئی کو واشنگٹن ڈی میں سجائے جائے گی جہاں مختلف کیٹیگریز میں جیتنے والے افراد کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا جب کہ شرمین عبید چنائے کو بھی اسی تقریب میں ایوارڈ دیا جائے گا جو کہ بین الاقوامی ٹی وی…
مزید پڑھیں
image

  مزاحیہ فلم میں پیرس جیکسن بیس سالہ دوشیزہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر  آسٹریلوی نیش ایجرٹن ہیں۔ فلم ایک امریکی کاروباری شخصیت کی زندگی کے بارے میں ہے تاہم ابھی فلم کا نام جاری نہیں کیا گیا۔ پیرس جیکسن  آنجہانی  گلوکار مائیکل جیکسن…
مزید پڑھیں
image

 سابق گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر کی بیٹی اور اداکارہ آمنہ حق نے چہرے کی سرجری ناکام ہونے کے بعد دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرنے کی کوشش کر ڈالی۔ ذرائع کے مطابق معروف ماڈل اور اداکارہ آمنہ حق کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے چہرے کی کاسمیٹک…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی گلوکار سونو نگم کوگزشتہ دنوں ٹوئٹرپر اذان سے متعلق توہین  آمیز ٹوئٹس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے لیے اداکار کی جانب سے مختلف قسم کی وضاحتیں بھی دی گئی تھیں تاہم اب بھارتی عدالت نے بھی اداکار کا دفاع کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام بھی ہدایتکارہ سنینہ بھٹناگرکی فلم ٴٴڈیئر مایاٴٴ سے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔ماہرہ خان، صباقمر اور دیگر اداکاراؤں کے بعد اب اداکارہ مدیحہ امام بھی بالی ووڈ میں فنی سفر کا  آغازکرنے کے لیے تیار ہیں اور وہ بھارتی ہدایتکار نسینہ بھٹناگر کی فلم ٴٴڈیئر…
مزید پڑھیں
image

بالی ووڈ کی ڈمپل گرل دیپیکا پڈوکون ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ٴٴرام لیلاٴٴ کے اسکرپٹ میں تبدیلی کے باعث سیٹ پر ہی رو پڑیں۔بالی ووڈ کی اسکرپٹ رائٹر گریمہ وہل اداکارہ کیریتی سنون کی فلم ٴٴرابطہٴٴ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جہاں ایک تقریب میں شرکت…
مزید پڑھیں
image

  کبریٰ خان نے کہا کہ میں نے جب شوبزکی دنیا میں قدم رکھا تو شروعات ماڈلنگ سے ہی کی، لیکن پھر مختلف گلوکاروں کے گیتوں میں ماڈلنگ کرتے ہوئے ایکٹنگ کا موقع ملا۔ پاکستان میں ٹی وی ڈراموں اورفلم میں کام کیا اوراب یہ سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔…
مزید پڑھیں
image

ماضی کی معروف اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ پاکستانی حکمرانوں میں سب سے زیادہ ضیائ  الحق پسند تھے، جب میرے گھر پر ڈاکہ پڑا تو ضیائ الحق نے بہت حوصلہ دیا اور قاتلوں کو انجام تک پہنچانے کا وعدہ کیا تھا۔اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ انہیں ایوب خان…
مزید پڑھیں
image

 معروف اداکارہ و ماڈل ماہرہ خان نے کہا ہے کہ فلم ٴٴورنہٴٴ کی شوٹنگ مکمل کرچکے ہیں، شعیب منصور کے ساتھ کام کرنا ہمیشہ بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ ان کے ساتھ سیکھنے کا عمل بہت تیز ہوتا ہے۔نیو فیس  آف ویٹ پاکستان کی تعارفی تقریب میںبات کرتے ہوئے اداکارہ…
مزید پڑھیں
image

ایک انٹرویو میں  وکرم بھٹ نے اداکارہ سشمیتا سین اور امیشا پٹیل سے معاشقے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ  سشمیتا کے ساتھ افیئر کی وجہ سے میری زندگی مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے اور اسی وجہ سے بیوی بھی چھوڑ کرچلی گئی حالاں کہ سشمیتا سے شادی کا کوئی…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟