21 اپریل 2019
تازہ ترین
فن وفنکار

 بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ شادی سے کیریئر متاثر ہونے کاخدشہ ہوتا ہے ،اس سے دور رہنا چاہتی ہوں،عوام نے جتنی مجھے عزت و شہرت بخشی اس پر ان کی مشکور ہوں،ابھی تو کیریئر کی شروعات ہیں اور میری منزل بہت دور ہے جہاں…
مزید پڑھیں
image

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سنی دیول نے ماضی کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ فلم ڈر کی شوٹنگ کے دوران وہ شاہ رخ خان سے اتنے زیادہ ناراض تھے کہ اس کا غصہ انہوں نے خود پر نکالا اور اپنے کپڑے تک پھاڑڈالے۔میڈیارپورٹ کے مطابق نامور…
مزید پڑھیں
image

ہالی ووڈ اور بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی پہلی پروڈکشن فلم  پہونا دا لٹل وزیٹرز  کو شائقین نے خوب پسند کیا اس پر اداکارہ نے کہا کہ وہ اب فلم ساز بننا چاہتی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا نے فلم ساز بننے کی خواہش کا اظہار…
مزید پڑھیں
image

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹشنٹ عامر خان نے دنگل کے بعد سیکرٹ سپراسٹارمیں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ زائرہ وسیم کی صلاحیتوں کا کھل کر اعتراف کیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عامرخان نے کہا کہ زائرہ کا میوزک یا پہلوانی سے کوئی تعلق نہیں لیکن اپنے کردار میں…
مزید پڑھیں
image

 آسکر ایوارڈ یافتہ اور کروڑوں لوگوں کے دلوں کو موسیقی کے سروں سے راحت بخشنے والے بھارتی موسیقار اے  آر رحمٰن نے قتل کی گئی خاتون صحافی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔مقتول خاتون صحافی گاوری لنکیش فری لانس صحافی اور ایک میگزین لنکیش پترک…
مزید پڑھیں
image

جوڈیشل مجسٹریٹ عاصم رضا نے معروف ماڈل صوفیا مرزا  کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے تھانہ سمن آباد پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ ماڈل صوفیا مرزا کو گرفتار کر کے آئندہ پیشی پر عدالت میں پیش کرے ۔ ماڈل صوفیا مرزا  کیخلاف تھانہ سمن آباد پولیس…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور جیکولین میں جنگ شدت اختیار کرگئی ہے بالی وڈ انڈسٹری کی عالیہ بھٹ جو کروڑوں نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن عالیہ بھٹ اور خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے درمیان اس وقت زبردست جنگ جاری ہے اور اس کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ سدھارتھ…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی اداکارہ نور تمام تر کوششوں کے باوجود ولی حامد علی خان کے ساتھ رہنے کو تیار نہیںبتایاگیا ہے کہ پاکستانی گلوکار ولی حامد علی خان اور فلم سٹار نور کے درمیان طلاق کا فیصلہ 12ستمبر کو آئیگا جبکہ ولی حامد علی خان نے اداکارہ نور کو راضی کر نے…
مزید پڑھیں
image

اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ مجھے اپنے شوہر افضل خان پر فخر ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ میں نے ان سے شادی کر کے اپنی زندگی کا درست فیصلہ کیا، بہترین شوہر ہونے کے ساتھ مثالی باپ کا کردار بھی بخوبی نبھا رہے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی آخر ی فلم  مسٹر کباڑی  نمائش کے لئے پیش کر دی گئی ،بھارتی ذرائع کے مطابق آنجہانی اداکار اوم پوری کی آخر ی فلم  مسٹر کباڑی جمعہ کو  ریلیزکی گئی ہے ،فلم کی ہدایتکارہ ان کی پہلی اہلیہ سیما کپور ہیں ،فلم…
مزید پڑھیں
image

ٹی وی کی اداکارہ ردا صفہانی کی دوبارہ شوبز میں واپس ہو گئی ۔ اداکارہ ان دنوں ہدایتکار سنگیتا کی ڈرامہ سریل جتن کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ ردا اصفہانی نے کچھ عرصہ قبل خود کو شوبز کی سر گرمیوں سے علیحدہ کر لیا تھا ۔
مزید پڑھیں
image

اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں خود کو منوانے کےلئے بڑی محنت کی ہے ، شوہر کا تعلق بھی شوبز سے ہے اس لئے ان کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے ۔ ایک انٹر ویو میںاداکارہ نے کہا کہ ڈرامہ سیریل اڈاری میں میرا کردار مقبول ہوا…
مزید پڑھیں
image

برصغیر کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر نے پاکستانی گلوکارہ عاصمہ لتا کو بھارت آنے کی پیشکش کی ہے ۔ عاصمہ لتا نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑی خوش قسمت ہوں لتا منگیشکر جیسی لیجنڈ گلوکارہ نے اپنے ہاں آنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں
image

  نامور گلوکار شوکت علی نے کہا ہے کہ صوفیانہ کلام میں جس قدر روحانیت ، چاشنی ، محبت اور امن کا درس ہے وہ کسی اور کلام میں نہیں ، جن گلوکاروں نے صوفیانہ کلام پڑھنے کو ترجیح دی آج وہ معاشرے میں مقام رکھتے ہیں ۔ایک انٹر ویو…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے سوشانت سنگھ راجپوت کی نئی فلم چندا ماموں دور کے  میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ بھارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ نواز الدین صدیقی فلم چندا ماموں دور کے میں سوشانت سنگھ کے…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکار عامر خان نے فلم لکھنئو سنٹرل کی ریلیز کے حوالے سے ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ،ذرائع کے مطابق  فلم  لکھنئو سنٹرل  کا ٹریلر بھی ریلیز کر دیا گیا ہے جسے شائقین نے بہت پسند کیا اس ضمن میں عامر خان نے بھی…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ اداکار سنجے دت نے فلم  بھومی  کی تشہیر کے لئے ریئیلٹی ٹی وی شو  دا ڈراما کمپنی  میں شرکت کی، بھارتی ذرائع کے مطابق اداکار سنجے دت نے دیگر کاسٹ کے ہمراہ شو میں شرکت کی اور نہ صرف شو میںکامیڈی اداکاروں کرشنا ابھیشیک ،سانکٹ بھونسلے اور دیگر…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کی فلم  بریلی کی برفی  تیسرے ہفتے میں داخل ہو گئی  ہے،فلم نے تیسرے ہفتے میں 30.63کروڑ روپے کما لئے ہیں ،فلم میں کریتی سینن، ایوشمان کھرانہ اور راج کمار رائو شامل ہیں ،فلم 18اگست کو نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں
image

  جیمز بانڈ سیریز کی نئی آنے والی فلم جیمز25کی کہانی چوری ہو گئی ، جس کے مطابق ایجنٹ خفیہ سروسز کو چھوڑ کر ایک نارمل زندگی گزارنا شروع کر دیتا ہے۔ جیمز بانڈ سیریز کی ہر فلم ہی اپنی مثال آپ ہے  لیکن نئی آنے والی فلم کی کہانی…
مزید پڑھیں
image

 معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے اور کر کٹر ہردیک پانڈے کے رشتے کے بارے میں اہم انکشاف کر دیا ہے۔ پچھلے  کچھ عرصے سے یہ خبریں منظر عام پر تھیں کہ ان دونوں کے درمیان دوستی سے کچھ زیادہ ہے اور پرینیتی نے ان خبروں پر خاموشی اختیار کر…
مزید پڑھیں
image

 نامور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید الی ووڈ اداکارائوں کرینہ کپور، کترینہ کیف اور ایشوریا رائے  کے مداح نکلے ۔ ایک انٹرویو کے دوران   جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کن کن اداکاروں کے ساتھ کام کرنا پسند کرتے ہیں جس کے جواب میں  ہمایوں سعید نے کہا کہ…
مزید پڑھیں
image

 اداکار ہ و ماڈل نیلم منیرنے کہا ہے کہ ٹی وی کی طرح پردہ اسکرین پر بھی مختلف کردار کرنا ہی پسند کروں گی،فلم انڈسٹری نئے دور میں داخل ہوچکی ہے اپنے کردار سے مطمئن ہونے کے بعد ہی فلم سائن کرتی ہوں ۔ اپنے ایک  انٹرویو میں نیلم منیر نے…
مزید پڑھیں
image

اداکارشاہ رخ خان صرف بالی ووڈ کے نہیں بلکہ دلوں کے بھی کنگ ہیں جہاں برسوں گزرنے کے باوجود آج بھی اپنے استادوں کے دلوں میں دھڑکتے ہیں۔ ٹیچرز ڈے کے موقعے پر شاہ رخ خان کی ٹیچرنے ان کے بارے میں دلچسپ انکشاف کرکے ان کے مداحوں کو مزیدار…
مزید پڑھیں
image

ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر بننے والی بھارتی فلم گل مکئی کا پوسٹر سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق  لڑکیوں  کی تعلیم اور انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر مبنی فلم  پوسٹ پروڈکشن کے…
مزید پڑھیں
image

معروف اداکارہ انجلینا جولی نے دوبارہ فلم انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انجلینا جولی نے اپنی نجی زندگی کی مشکلات اور بیماری کے باعث فلم انڈسڑی کو خیر باد کہہ دیا تھا لیکن اب پھر وہ فلم انڈسٹری میں جلوہ گر ہونگیں۔انہوں نے میڈیا سے…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟