فن وفنکار

 2017اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری اور بالی وڈ سٹارز کی زندگی میں بہت کچھ ہوا، کچھ ستارے اپنی فلموں اور اداکاری سے لوگوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہے جب کہ کچھ سٹارز نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کیے۔ ان ہی میں…
مزید پڑھیں
image

لیجنڈری بھارتی اداکار ششی کپور طویل علالت کے بعد 79سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  اداکار ششی کپور کا انتقال ممبئی کے مقامی ہسپتال میں ہوا اور ان کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی ششی کپور نے بطور چائلڈ ایکٹر  کیرئیر…
مزید پڑھیں
image

ٹی وی کے سینئر اداکار شبیر جان نے کہا ہے کہ جو انسان عملی زندگی اور حالات سے سیکھتا ہے اس کی تجربہ کاری کو کوئی چیلنج نہیں کر سکتا ، نئے آنے والے سینئرز کے کام سے استفادہ کریں اور انہیں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے بار بار پوچھنا چاہئے…
مزید پڑھیں
image

لالی وڈ سٹار ثنا  نے کہا ہے کہ نئے آنے والوں کا راستہ روکنے کے بجائے انہیں خوش آمدید کہنا چاہئے اور یہی اعلیٰ ظرف کی نشانی ہے، پاکستان میں اب معیاری فلمیں بن رہی ہے ، ان فلموں کو حکومتی پلیٹ فارم سے بیرون ملک نمائش  کی پالیسی آنی…
مزید پڑھیں
image

 لبنانی پاپ سٹار امل حجازی نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پیغمبر اسلام حضرت محمد ػ کی مداح میں نعت پڑھ کر اپنے کیرئیر کا نئے سرےسے آغاز کر دیا ، ان کے اس فیصلے سے لاکھوں مداح حیرانی میں مبتلا ہوگئے۔ امل نے فیس بک پر…
مزید پڑھیں
image

 فلموں میں ناکامی کے باعث نامور بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے معاوضے میں کمی کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  شردھا نہیں چاہتیں کہ ان کی اب کسی بھی فلم کا حال حسینہ پارکر اور ہاف گرل فرینڈ جیسا ہو اسی لیے وہ اب ایک مضبوط…
مزید پڑھیں
image

اداکار اکشے کمار کی اہلیہ اور بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے خواہش ظاہر کی کہ کاش ان کی والدہ ڈمپل کپاڈیہ کے بجائے ہیمامالنی ہوتیں۔ حال ہی میں ٹوئنکل کھنہ ممبئی میں ایک نجی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں جہاں انہوں نے  کہا کہ کاش…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے فلم پروڈیوسر اد ے چوپڑا سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ برس ان دونوں کی جانب سے سادگی سے شادی کیے جانے کا امکان ہے۔ نرگس فخری کی شادی کی خبریں آئے دن خبر رساں اداروں میں شائع ہوتی ہیں۔ پونے…
مزید پڑھیں
image

ترکی میں آئس کریم والے نے شعبدے بازی کا شاندار مظاہرہ کر کے اداکارہ ماورا حسین کو چکرا کر رکھ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماورا حسین آئس کریم کھانے کیلئے ترکی میں ایک سٹال پرپہنچیں۔آئس کریم والے نے ماورا حسین کو آئس کریم دیتے ہوئے ایسی شعبدے بازی کا مظاہرہ کیا…
مزید پڑھیں
image

معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اکشے کمار نے مجھے شرمندہ کر کے ٹھیک نہیں کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کوبھارتی فلم پرسنیلٹی آف دی ا یئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ بھارت کے معروف اداکار اکشے کمار نے لیجنڈ امیتابھ بچن کو…
مزید پڑھیں
image

 بگ باس بھارتی ریالٹی شو کی تاریخ کا سب سے متنازع شو ہےجو خبروں کی زینت بنتا رہتا ہے،  ایسی ہی ایک خبر آئی ہے کہ  وِکاس گپتا اور شلپا شندے کی شو میں شادی  ہوجائے گی۔بالی وڈ لائف کے مطابق بگ باس 11 کے اْس جوڑے کے درمیان شادی کروائی…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکار دلیپ کمار بیمار ہو گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار دلیپ کمار میں نمونیا کی ابتدائی علامات کی تشخیص کی گئی ہے جس کے باعث انہیں معالجین نے آرام کرنے کی ہدایت کی ہے ،خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے،دلیپ کمار…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے فلمی کیریئرکے کئی پوشیدہ رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کئی دلچسپ واقعات بھی سنائے ۔ اکشے کمار کا کہنا تھا کہ فلم سے قبل کئی ماڈلنگ شوٹس بھی کئے اور مجھے اب بھی یاد ہے کہ اپنے…
مزید پڑھیں
image

 اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں میں کام کرنے سے زیادہ میرا ملک بہت اہم ہے، دنیا بھر کو دکھانا چاہتی ہوں کہ یہ ایک روشن خیال اور ترقی پسند سوچ رکھنے والوں کا ملک ہے، ہم لوگ امن پسند ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بالی…
مزید پڑھیں
image

شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی منگنی کی تصاویر منظر عام پر آ گئیں۔کینزنگٹن پیلس میں دونوں پہلی مرتبہ اپنی منگنی کے بعد میڈیا کے سامنے آئے اور ایک ساتھ انٹرویو بھی دیا۔اس دوران 33 سالہ شہزادے ہیری اور 36 سالہ میگھن مارکل نے خوب تصاویر بھی بنوائیں…
مزید پڑھیں
image

 سنگاپور میں ایک ہندوستانی ریستوران نے معروف اداکارہ سری دیوی کی ہمشکل گڑیا کو اپنے ریستوران میں سجایا لیا ۔ گڑیا نے زیورات اور ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے، جسے سری دیوی جیسا بنایاگیاہے۔ سری دیوی نے اسے اپنے لئے قابل فخر قراردیاہے جبکہ ان کے شوہر بونی کپور نے…
مزید پڑھیں
image

گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا کہ شہرت نے ان کو تکلیف دہ حد تک تنہا کر دیا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیڈی گاگاکاکہناتھا کہ پرانے دوستوں سے تعلق متاثر ہوا ہے وہ ان سے بات کرنے کو ترستی رہتی ہیں۔ لیڈی گاگا جو ڈپریشن کی مریضہ رہ…
مزید پڑھیں
image

جنوبی افریقہ کی 22 سالہ دوشیزہ ڈیمی لی نیل پیٹرز نے مس یونیورس 2017 کا مقابلہ حسن جیت لیا۔ لاس ویگاس میں عالمی مقابلہ حسن کی  تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف ممالک کی 92 حسینائوں نے شرکت کی تاہم مس یونیورس کا تاج جنوبی افریقی حسینہ ڈیمی لی نیل…
مزید پڑھیں
image

 سٹیج ڈرامہ چور مچائے شورمیں بہترین پرفارمنس پر اداکارہ مہک نور کو شائقین نے  ڈانسر کوئین  کا خطاب دےدیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے تماثیل تھیٹر میں جاری مذکورہ سٹیج ڈرامہ میں مہک نورکےساتھ اداکارہ نگار چودھری ،فیروز علی ،وردہ جبکہ سرور میلسی اداکار گلفام اداکار ناصر چیونٹی اور قیصر پیا سمیت دیگر بھی…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ جب رنویر اور میں ایک ساتھ ہوتے ہیں تو ہمیں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی۔دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے درمیان جاری دوستی نہ صرف کافی عرصے سے قائم ہے بلکہ دونوں کے درمیان دوستی اتنی گہری ہے کہ دونوں متعدد…
مزید پڑھیں
image

بھارتی ادارکارہ کرینہ کپورنے کہا ہے کہ بیٹے تیمورکی سالگرہ خاندانی معاملہ ہے ،بالی وڈکی پارٹی کاامکان کومستردکردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق یقین کرنانہایت ہی مشکل ہے کہ  بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپورخان کے بیٹے تیمورجواس دسمبرمیں ایک سال کے ہونے والے ہیںکی شہرت سے فلم انڈسٹری کے بہت سے اداکارجلنے لگے،اس سے…
مزید پڑھیں
image

  سنی لیون کے ساتھ کئے گئے مذاق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اس قدر مقبول ہوئی ہے کہ چند ہی گھنٹوں میں اسے لاکھوں مداحوں نے دیکھا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی لیون اپنی زیر تکمیل فلم کی شوٹنگ کے دوران بڑے انہماک سے سکرپٹ پڑھ رہی تھیں…
مزید پڑھیں
image

ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتی کے خلاف پورے بھارت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جے پور میں  قلعے کی دیوار پر ایک شخص کی لاش لٹکا دی گئی جب کہ پاس ہی پڑے پتھر پر پدماوتی کے خلاف نعرے لکھے گئے تھے اس…
مزید پڑھیں
image

لبنانی پولیس نے تھیٹر میں مزاحیہ کردار ادا کرنے والے فنکار زیاد احمد عیتانی کو اسرائیل سے رابطے اور دشمن ریاست کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
مزید پڑھیں
image

 اداکار اچھی خان ، سنگیتا بیگم ، راحیلہ آغا، منور سعید سمیت دیگر اداکاروں کو پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار محمد علی  مرحوم  کے نام سے جاری ہونے والے دی گریٹ محمد علی ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ ایوارڈ کی تقریب اگلے سال مارچ میں کراچی آرٹ کونسل میں منعقد…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟