16 ستمبر 2019
تازہ ترین
فن وفنکار

پاکستانی سٹارز سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے جہاں مداحوں سے داد سمیٹتے ہیں وہیں وہ اس کے باعث تنقید کا نشانہ  بھی بن جاتے ہیں اور ایسے ہی اس وقت اداکارہ صبور علی اور صحیفہ جبار مداحوں کی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ اداکارہ سجل…
مزید پڑھیں
image

نامور پاکستانی اداکار فواد خان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جس میں وہ سپر ہیرو کے روپ میں نظر آرہے ہیں۔ اداکارہمایوں سعید، سائرہ شہروز اورشہریارمنور کی رواں سال ریلیز ہونے والی فلم پراجیکٹ غازی کو پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم قرار دیا گیا تھا اور…
مزید پڑھیں
image

عیدالفطر کے موقع پر فلموں کی نمائش کے حوالے سے  سینما مالکان کشمکش کا شکار ہونے لگے۔ پروڈکشن ہائوسز اور نجی چینلز کے بینر تلے بننے والی فلموں کو زیادہ سے زیادہ شو دینے کیلئے جہاں تعلقات کا استعمال ہو رہا ہے وہیں سینما گھروں کو زیادہ رقم ادا کرنے…
مزید پڑھیں
image

 لاہور کی فیملی کورٹ نے سٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ بچوں کا خرچہ ادا نہ کرنے پر عدالت نے طارق ٹیڈی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ فیملی عدالت کی جج مائرہ حسن نے طارق ٹیڈی کی سابقہ بیوی کی درخواست پر…
مزید پڑھیں
image

  سپریم کورٹ نے علی ظفر اور میشا شفیع کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلہ کوئی آسمانی صحیفہ نہیں ہوتا اور غلط بھی ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ میں میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کی ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجازالاحسن نے میشا…
مزید پڑھیں
image

 نامور بالی وڈ شاعر اور سکرپٹ رائٹر جاوید اختر برقع کے ساتھ گھونگھٹ پرپابندی لگانے کے بیان کے بعد ہندوانتہا پسندوں کی جانب سے دی جانے والی دھمکیوں پر طیش میں آگئے۔ جاوید اخترکا برقع کے ساتھ گھونگھٹ پرپابندی کا تنازع ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا، ہندو…
مزید پڑھیں
image

 تنازعات کی ملکہ راکھی ساونت کی پاکستانی جھنڈے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ سکینڈل کوئین کے نام سے مشہور بالی وڈ اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت ہمیشہ ہی کسی نہ کسی تنازع کا شکار رہتی ہیں اور اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پاکستانی جھنڈے…
مزید پڑھیں
image

ماضی کی نامور اداکارہ شبنم نے پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ماضی کی نامور اداکارہ شبنم نے بنگلا دیش سے پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شبنم نے باقی زندگی پاکستان میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی مقصد کے تحت وہ 11…
مزید پڑھیں
image

 گلوکارہ میشا شفیع کی ہتک عزت کے دعوے کی سماعت کرنے والے جج کی تبدیلی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ میشا شفیع نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی سماعت کرنے والے جج پر جابنداری کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمے کو دوسری عدالت…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے ایک ایوارڈ شو میں اپنے اور گوری خان کے ہنی مون سے متعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے گوری کو ہنی مون کے نام پر بیوقوف بنادیا تھا۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق چند روز قبل شاہ رخ خان نے…
مزید پڑھیں
image

 نامور پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے رمضان المبارک کے موقع پرلوگوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ماہ صیام روزے کی اصل روح کو سمجھیں۔ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پراپنے تمام چاہنے والوں اور امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد دیتے…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اوراداکاررشی کپور نے ہرسال کی طرح رواں سال بھی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ ماہ رمضان امت مسلمہ کے لیے رحمتیں اوربرکتیں لے کرآتا ہے، رحمتوں کے اس مہینے میں تمام مسلمان آپسی اختلافات بھلا کر ایک دوسرے کو رمضان کی…
مزید پڑھیں
image

 فلم ایوینجرزاینڈ گیم نے مجموعی طور پر2 بلین ڈالرز سے زائد کما کربلاک بسٹر فلم ٹائیٹینک کی مجموعی کمائی کے ریکارڈ توڑ ڈالے۔ ہالی وڈ ایکشن فلم ایوینجرز اینڈ گیم کی  ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پرحکمرانی برقرار ہے۔ باکس آفس پر تھور، کیپٹن امریکا، بلیک ویڈو، ہلک…
مزید پڑھیں
image

 ڈھول پلیئر و ماڈل عریشمہ مریم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بے گھر اور بے سہارا افراد کو ہرگز فراموش نہ کیا جائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  ایک انٹرویو میں ماڈل عریشمہ نے کہا ہے کہ معاشرے میں پسے ہوئے طبقات کی محرومیاں دور کرنے…
مزید پڑھیں
image

ہالی وڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے جہاں فلمیں نہ صرف اربوں کا بزنس کرتی ہیں بلکہ یہاں کام کرنے والے فنکار بھی کروڑوں میں کماتے ہیں، تاہم مشہور شخصیات کی آمدنی کا دارومدار صرف فلموں پر نہیں ہوتا بلکہ ان میں مختلف اشتہارات اور…
مزید پڑھیں
image

 ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر سوال جواب کے لائیو سیشن کے دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالوں کے دلچسپ جوابات دیئے۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر سوال جواب کے سیشن کے دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے نا صرف دلچسپ…
مزید پڑھیں
image

 نامور بالی وڈ شاعر اور سکرپٹ رائٹر جاوید اخترکو برقع پرپابندی کے مطالبے کے جواب میں گھونگھٹ پر پابندی کا مطالبہ کرنا مہنگا پڑگیا۔ دو روز قبل جاوید اخت رنے بھوپال میں ایک تقریب کے دوران ہندوانتہا پسند جماعت شیوسینا اورحکمران جماعت بی جے پی کی جانب سے بھارت میں…
مزید پڑھیں
image

گلوکارہ میشا شفیع  نے علی ظفر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوے کی درخواست پر سماعت کرنے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔  میشا شفیع کی جانب سے لاہور کے سیشن جج کو درخواست دی گئی ، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہتک…
مزید پڑھیں
image

 ہالی وڈ کی معروف اداکارہ چارلز تھیرون نے کہا ہے کہ انہوں نے ماں کے اصرار پر اداکاری کے شعبے میں آنے کا فیصلہ کیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ میں ایک بیلے ڈانسر تھی اور 4 سال کی عمر سے ڈانس شروع…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کی خوبرو اور معروف اداکارہ ماہرہ خان کی ترکی میں اپنے دیرینہ دوست کے ساتھ منگنی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیاکی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق ماہرہ خان ترکی میں دوست کی شادی میں شرکت کے لئے نہیں بلکہ اپنی منگنی کے لئے موجود…
مزید پڑھیں
image

گلوکارہ میشا شفیع نے علی ظفر کو ان پر چھوٹے الزامات لگانے، بدنام کرنے اور ان کی شخصیت کو نقصان پہنچانے کے لئے 200 کروڑ کا لیگل نوٹس بھجوادیا۔ گلوکارہ میشاشفیع کی جانب سے گزشتہ روز علی ظفر کو 200 کروڑ کا لیگل نوٹس بھجوایاگیا ، میشا شفیع کی قانونی…
مزید پڑھیں
image

 نامور پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع کے درمیان جنسی ہراسانی تنازع پر شوبز کے دیگر فنکار مختلف رائے  دیتے نظر آ رہے ہیں۔ علی ظفر اورمیشا شفیع کے درمیان جنسی ہراسانی تنازع  پر جہاں سوشل میڈیا پر دونوں فنکاروں کے حامیوں کے درمیان جنگ جاری…
مزید پڑھیں
image

 بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے کانگریس پر تنقیدی نشتر چلا دیئے اور اپوزیشن جماعت کو ملک میں غربت کا ذمہ قرار دیا اور عوام پر زور دیا کہ بھارت کیلئے ووٹ دیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق کنگنا رناوت نے کہا کہ میرے خیال میں بھارت بالآخر آزادی حاصل کر رہا…
مزید پڑھیں
image

گلوکارہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ صوفیانہ کلام کی گائیکی میں بنی نوع انسان کیلئے ایسا پیغام مضمر ہے جس کو بین الاقوامی سطح پر روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عابدہ پروین  نے کہا کہ گائیکی کے دوران احساس ہی نہیں ہوتا کہ…
مزید پڑھیں
image

نامور پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات کا سلسلہ جاری ہے ،میشا شفیع کی قانونی ٹیم نے علی ظفر سے غیر مشروط معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے علی ظفر میشا شفیع…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟