16 نومبر 2018
تازہ ترین
فن وفنکار

بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف کو سب کے دل کی دھڑکن قرار دےدیا۔سدھارتھ ملہوترا ان دنوں اپنی آنے والی نئی فلم ٴٴجینٹل مینٴٴ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں ان کی اس فلم کا ایک گانا ٴٴچندرالےکھاٴٴ ہے جس کی تشہیر کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں
image

کوک اسٹوڈیو نے اپنے سیزن 10 کا آغاز رواںسال پاکستان کے قومی ترانے کے ساتھ کیاجس کی ویڈیو ریلیز کردی گئی ہے۔کوک اسٹوڈیو کی جانب سے ریلیز کیے قومی ترانے کے اس انداز کو آزادی پاکستان کی 70 ویں سالگرہ کے موقع کی مناسبت سے تیار کیا گیا۔کسی بھی ملک…
مزید پڑھیں
image

ہالی وڈ کی ایکشن ڈرامے سے بھرپور نئی تھرلر فلم نائن الیون  کاٹریلر جاری کرد یا گیا  ۔ہدایتکارمارٹن گوئی گوئی کی یہ فلم حقیقی واقعات پر مبنی ہے جب نیو یارک میں دہشت گردی کے حملوں میں جڑواں ٹاورز ورلڈ ٹریڈ سنٹر کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے…
مزید پڑھیں
image

 ناموربالی ووڈ اداکار ارباز خان کی سابق بیوی اور سلمان خان کی سابق بھابھی ملائکہ اروڑا خان نے خود کو ٴٴلالچیٴٴ کہنے والوں کو کھری کھری سنادیں۔اداکارارباز خان اور ملائکہ اروڑا کے درمیان 18 سال تک رہنے والی رفاقت کا خاتمہ گزشتہ سال ہی ہوا ہے، تاہم علیحدگی سے پہلے…
مزید پڑھیں
image

فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ شوبز میں لڑائی جھگڑوں سے فائدہ نہیں نقصان ہی ہوتا ہے، شوبز کی ترقی کیلئے ہم سب کو ملکر ساتھ چلنا چاہئے ۔ اپنے اےک انٹروےو میں فلم سٹار ریشم نے کہا کہ مجھے آج بھی اداکاری کا جنون کی حد تک شوق…
مزید پڑھیں
image

 ٹاپ ماڈل و اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا کہ بھارت کی فلموں کے معےار کو پاکستان میں بھی لانا ہوگا ۔ اپنے اےک انٹروےو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی مضبوطی کے لئے جہاں تک ممکن ہوسکے میں اپنا کردار…
مزید پڑھیں
image

 گلوکاری میں شہرت حاصل کرنے والے عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ ماہرہ خان کو میں نے متعارف کرایا ہے۔  شعیب  منصور نے بول فلم بنانےوقت مجھ سے پوچھا تھا کہ کس کے ساتھ کام کرو گے تب میں نے ماہرہ کا نام دیا۔ انہوں نے دو، تین اداکارائوں کے نام…
مزید پڑھیں
image

معروف لوک گلوکار شوکت علی نے بتایا ہے  کہ اللہ کا شکر ہے کہ طبیعت اب بہتر ہے ، مجھے ڈاکٹرز نے ایک ہفتہ مکمل آرام کا کہا ہے ، دل کا آپریشن گزشتہ برس دبئی میں ہوا تھا، جس کے بعد میں نے زیادہ کام نہیں کیا مگر جشن…
مزید پڑھیں
image

دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ سپر نیچرل تھرلرفلم ڈیتھ نوٹکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ایڈم ونگارڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے نوجوان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک کتاب کی بدولت ایسی قوت حاصل کرلیتا ہے کہ جس کسی…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کے سب سے بڑے میوزک شو  کوک سٹوڈیو کا آغاز رواں ماہ 11 اگست کو ہو رہا ہے ، تاہم کوک سٹوڈیو نے پاکستان کی 70 ویں جشن آزادی کی مناسبت سے سیزن 10 میں پرفارم کرنے والے تمام 40 گلوکاروں کے ہمراہ مشترکہ پڑھا جانے والا قومی ترانہ…
مزید پڑھیں
image

انسان کی پر کشش شخصیت میں بال مرکزی کردار ادا کرتے ہیں شوبز سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کیلئے تو بال نہایت ضروری ہیں اور گنج پن کا شکار بالی وڈ کے کئی نامور اداکاروں کو اپنا کیریئر بچانے کیلئے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانا پڑا۔  51 سال کی عمر میں بھی…
مزید پڑھیں
image

 بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا کہنا ہے کہ شاہ رخ اور سلمان خان بہت بڑے اسٹارز ہیں اور وہ ان دونوں کی اداکاری کے مداح ہیں البتہ وہ اپنے کام کا موازنہ دونوں خانز سے نہیں کرتے کیوں کہ ہر کوئی ایک دوسرے سے منفرد ہے۔ بالی…
مزید پڑھیں
image

جنوبی افریقا کے اداکار ڈومی ماسیلیلا اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماسیلیلا اپنے ایک دوست کے ہمراہ تھے کہ اچانک اغوا کاروں نے انھیں زبردستی گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کی لیکن تاہم ان کی جانب سے مزاحمت پر وہ ماسیلیلا کو…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کے یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کے اعلان سے معروف بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکا سنگھ پاکستان اور بھارت کے یوم آزادی بالترتیب 14 اور 15 اگست کو امریکی شہر ہیوسٹن میں کنسرٹس…
مزید پڑھیں
image

 فیشن انڈسٹری کی سپرماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ فلم اور ٹی وی ڈراموں میں منفرد کردار ادا کر رہی ہوں لیکن ان دونوں میڈیم میں کام کرنے کی وجہ سے فیشن انڈسٹری سے کنارہ کشی نہیں کر سکتی۔ اپنے ایک انٹرویو میں  آمنہ الیاس نے کہا کہ فیشن…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے بگ زی انٹرٹنیمنٹ ایوارڈ تقریب میں 2 ایوارڈز اپنے نام کر لئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف نے ڈانس اور ایکشن کی صلاحیتوں کی بدولت فلم انڈسٹری میں بے حد کامیابی حاصل کی ہے،اداکار نے بگ زی انٹرٹینمنٹ ایوارڈ تقریب میں…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ مجھے زیادہ خوشی اس وقت ہوتی ہے جب میں ناپسندیدگی کو پسندیدگی میں تبدیل کرتی ہوں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق  اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ انسان میں خوبیوں کے ساتھ خامیاں بھی ہونا ضروری ہیں اگر انسان میں…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کی ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے 5 سال بعد راہیں جدا کر لیں۔ رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کا معاشقہ 5 سال سے جاری ہے اور دونوں نے کئی فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر بھی دکھائے۔رنویر سنگھ دپیکا سے برملا اظہار محبت کر…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ٹوائیلٹ ایک پریم کتھا  پر مبینہ طور پر کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے حوالے سے کیس کا فیصلہ 5 اگست کو کیا جائے گا ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ٹوائلٹ ایک پریم کتھا پر مبینہ طور پر کاپی رائٹ…
مزید پڑھیں
image

 فلم سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے بہت لگائو ہے سجنا سنورنا اچھا لگتا ہے، فلم انڈسٹری کے بارے ہمیشہ کچھ اچھا کر نے کی کوشش کرتی ہوں اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی ۔ اپنے اےک انٹروےو میں ریما خان نے کہا کہ ماڈلنگ…
مزید پڑھیں
image

  فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ میری گائیگی کے ساتھ میرا خاندانی ساز چمٹا بھی محبت کی زبان بولتا ہے اور سننے والوں پر منحصر ہے کہ وہ اس ساز کی زبان کو سمجھتے ہیں کہ نہیں ، میں نے پوری دنیا میں اپنے فن کا مظاہرہ…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکار دلیپ کمار بیماری کے باعث ہسپتال داخل ہو گئے ،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 94 سالہ دلیپ کمار کو بدھ کی رات جسم میں پانی کی کمی آنے کے باعث طبیعت بگڑنے پر ہسپتال پہنچایا گئے جہاں پر اب کی ان کی اب طبیعت بہتر بتائی جا…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ اداکارہ  دپیکا پڈوکون کی فلم پدماوتی عوامی احتجاج کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی ، فلم اب 17نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ، بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کی فلم  پدماوتی تاریخی حقائق کو توڑ مروڑ کو پیش کرنے پر…
مزید پڑھیں
image

 ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی کی فلم فرسٹ دے کلڈ مائی فادرکا ٹریلر جاری کر دیا گیا، بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی کہانی جولی کے کمبوڈیا کے دوست اور انسانی حقوق کے رہنما لانگ انگ کی زندگی سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے جو ایک سانحہ پر…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا ووگ انڈیا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں، بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار  امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا،بیوی جیا بچن اور بیٹی شویتا نندا کے ہمراہ ووگ انڈیا کے تازہ شمارے کی زینت بن گئیں جس…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟