پاکستان فلم انڈسٹری کے پہلے سپر سٹار موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار کو دنیا سے بچھڑے 37برس بیت گئے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے پڑھے لکھے خاندان سے تعلق رکھنے والے سید موسیٰ رضا نے 25 دسمبر 1925 کو لاہور میں آنکھ کھولی۔ حیدرآباد دکن کی معروف عثمانیہ یونیورسٹی سے آئی…
مزید پڑھیں