12 دسمبر 2019
تازہ ترین
فن وفنکار

پنجاب میں سینما گھروں، سنی پلیکس اور تھیٹروں پر فی ٹکٹ 20 روپے انٹرٹینمنٹ ٹیکس لگا دیا گیا۔ محکمہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن نے عید الفطر پر ٹیکس وصولی کیلئے ہر ضلع میں 2 سے 4 افسروں پر مشتمل ٹیمیں بنا دیں جو انسپکٹروں اور اسسٹنٹ ڈائریکٹروں پر مشتمل ہیں۔ محکمے کو…
مزید پڑھیں
image

سعودی عرب کی ڈاکومنٹری فلم  ون ڈے ان حرم رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پاکستان کے تمام سینما گھروں میں رونما کی گئی۔ کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی سعودی عرب کی ڈاکومنٹری فلم ون ڈے ان حرم رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پاکستان کے تمام سینما…
مزید پڑھیں
image

میانمار کے شہر ینگون میں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا جہاں 21 سالہ حسینہ سوئی زن ہٹیٹ نے مس یونیورس میانمار 2019 کا تاج سر پر سجا لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مقابلے میں ملک کے مختلف حصوں سے آنے والی 26 حسینائوں نے حصہ لیا۔ فائنل…
مزید پڑھیں
image

خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے نجی ٹی وی کیلئے مارننگ شو کی میزبانی سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اداکارہ نیلم منیر کو اپنے مارننگ شو کی میزبانی کی پیشکش کی، مگر اداکارہ نے یہ کہہ کر معذرت کرلی کہ صبح سویرے اٹھنا میرے بس…
مزید پڑھیں
image

 معروف امریکی اداکار سلویسٹر سٹالون کی طویل عرصے کے بعد سلور سکرین پر واپسی ہوگئی اور ان کی آنے والی ایکشن فلم  ریمبو، لاسٹ بلڈ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ نئی فلم کے ٹریلر کے ساتھ ہی چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں کہ یہ اس کامیاب فلم سیریز…
مزید پڑھیں
image

 اداکارہ میرا کی فلم  باجی کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ، جس میں ایک کامیاب اداکارہ کے عروج اور زوال کی کہانی کو بڑی خوبصورتی سے فلمایا گیا۔ پاکستانی سکینڈل کوئین اداکارہ میرا طویل عرصے بعد فلم  باجی کے ذریعے فلم انڈسٹری میں واپسی کررہی ہیں۔ فلم…
مزید پڑھیں
image

 پاکستانی سپر سٹار مہوش حیات نے اداکاری کے بعد ہدایت کاری کے میدان میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کرلیا ۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کو جوانی پھر نہیں آنی ، پنجاب نہیں جائوں گی اور لوڈ ویڈنگ جیسی کامیاب فلمیں دینے والی سپر سٹار مہوش حیات نے اپنی صلاحیتوں کو مزید…
مزید پڑھیں
image

خوف دہشت اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ فلم اینا بیل کمز ہوم کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ گیری ڈوبر مین کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 2014میں باکس آفس پر خوف و دہشت پھیلانے والی بلاک بسٹر فلم اینابیل کا تیسرا حصہ ہے جس میں ایک بار…
مزید پڑھیں
image

 نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے وزیراعظم عمران خان کو بھارتی وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر مودی اور بھارتیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نریندر مودی بھارتی لوک سبھا کے انتخابات جیت کر ایک بار پھر وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے لئے تیار…
مزید پڑھیں
image

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا میلہ آج سے لندن میں سج رہا ہے اس موقع پر پاکستانی فنکاروں نے قومی ٹیم کا حوصلہ بلند کرنے کے ساتھ ٹیم کی جیت کے لئے دعائیں کی ہیں۔ کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ ورلڈ کپ 2019 آج سے انگلینڈ میں شروع ہورہا…
مزید پڑھیں
image

بالی وڈ کی باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے دبنگ اداکار سلمان خان کو شادی کی پیشکش کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی،…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان کے نامور موسیقار نیاز احمد لاہور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق موسیقار نیاز احمد کو ایک دن کیلئے وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا، تاہم وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ پاکستانی موسیقی کے نامور گلوکاروں کو اپنی موسیقی کے ذریعے پروان چڑھانے والے نیاز احمد کے…
مزید پڑھیں
image

پاکستان کے کامیڈی اداکار یاسر حسین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو جامن کی گٹھلی کہہ دیا۔ پاکستان کے معروف کامیڈین اداکار یاسر حسین نے وزیر اعظم عمران خان کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اپنی تقریب حلف برداری میں نہ بلانے پر انہیں جامن کی…
مزید پڑھیں
image

مشہور بھارتی جوڑی  بنٹی اور ببلی  ایک بار پھر فلمی میدان میں جلوے دکھانے کیلئے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم  بنٹی اور ببلی کی معروف جوڑی یعنی رانی مکھرجی اور ابھیشک بچن 14 سال بعد ایک ساتھ فلم میں کام کرتے نظر آئیں گے۔ 2005 میں بننے والی…
مزید پڑھیں
image

پاکستانی اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ رمضان ٹرانسمیشن کے بعد انہیں احساس ہوا کہ ابھی تو اسلام کے بارے میں بہت کچھ سیکھنا باقی ہے۔ اداکار احسن خان دیگر شوبز ستاروں کی طرح رواں سال نجی ٹی وی چینل سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کررہے ہیں۔ تاہم شوبز…
مزید پڑھیں
image

 بالی وڈ کے سلطان سلمان خان نے باربی ڈول کے نام سے مشہور اپنی سابقہ محبوبہ کترینہ کیف کو شادی کا مشورہ دے دیا اور ساتھ ہی انہوں نے ایک انوکھی خواہش کا بھی اظہار کیا ۔ بالی وڈ ہنگامہ میں انٹرویو کے دوران سلمان خان سے ایک سوال پوچھا…
مزید پڑھیں
image

 پاکستانی ماڈل، آر جے اور ڈرامہ ایکٹر زاہد احمد عیدالفطر کے بعد شروع ہونے والی ڈرامہ سیریل عشق زہے نصیب میں دوہری شخصیت رکھنے والے ایک نوجوان کا کردار ادا کریں گے، جو شاید ان کی زندگی کا مشکل ترین کردار بھی ہوگا۔ اپنی مردانہ وجاہت کے باعث شہرت رکھنے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستانی اداکارہ اور میزبان نیلم منیر نے کہا ہے کہ ٹی وی اداکاروں اور اداکارائوں نے پاکستان کی فلمی صنعت کو نئی زندگی دی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے فلمی صنعت میں آنے والے ٹیلنٹ کی بدولت اب لگے بندھے موضوعات سے ہٹ کر فلمیں بننے…
مزید پڑھیں
image

 ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن کامیڈی سائنس فکشن مووی سیریز مین ان بلیک کی اگلی فلم  مین ان بلیک4 کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ کولمبیا پکچرز کی تیار کردہ مین ان بلیک فرنچائز کی1997،2002 اور   2012 میں ریلیز کی جانے والی تینوں کڑیاں مداحوں میں بے…
مزید پڑھیں
image

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اور خوبصورت اداکارہ مایا علی نے انسٹاگرام پر جذباتی پوسٹ شیئر کی،  جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے تحاشہ محبت کا شکریہ ادا کیا۔ سپرہٹ فلم طیفاان ٹربل میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مایا علی کے دیوانے لاکھوں میں…
مزید پڑھیں
image

 جیمز بانڈ اداکار ڈینیل کریگ ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے، ہالی وڈ فلم بانڈ 25کی شوٹنگ کو دو ہفتوں کی بریک لگ گئی۔ اداکار ڈینئل کریگ جیمز بانڈ سیریز کے نئے حصے کی شوٹنگ کے دوران  ٹخنے کی انجری کا شکار ہوگئے تاہم اداکار کی سرجری مکمل کر…
مزید پڑھیں
image

 وفاقی دارالحکومت میں معصوم فرشتہ کے ساتھ زیادتی اور بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کے واقعے نے پورے ملک سمیت شوبزو کرکٹ ستاروں کو بھی آبدیدہ کر دیا ۔ 15 مئی کوچک شہزاد سے لاپتہ ہونے والی 10 سالہ معصوم فرشتہ کی تشدد زدہ لاش گزشتہ روز اسلام آباد میں…
مزید پڑھیں
image

 نامور اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ فلم نامعلوم افراد سے شہرت حاصل کرنے والے نامور اداکار وگلوکار محسن عباس حیدر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنے تمام چاہنے والوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ خدا نے انہیں…
مزید پڑھیں
image

آسکر ایوارڈ یافتہ میوزک ڈائریکٹر اے آر رحمان کی کانز فلم فیسٹیول کے دوران افطاری کرنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ دنیا بھر میں اپنے بہترین میوزک کی بدولت شہرت حاصل کرنے والے آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار و ہدایت کار اے آر رحمان ان دنوں فلمی دنیا…
مزید پڑھیں
image

سیشن عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت کے دوران گواہان نے بیان حلفی جمع کراتے ہوئے کہا کہ تمام وقت علی ظفر اور میشا شفیع میری نظروں کے سامنے تھے جیمنگ سیشن میں کوئی ہراسانی کا واقعہ پیش نہیں آیا۔ لاہور کی سیشن…
مزید پڑھیں
image

عوامی سروے

سوال: کیا پی ٹی آئی انتخابات سے قبل کیے گئے وعدے پورے کر پائے گی؟