نامور بالی وڈ گلوکار و اداکار ہمیش ریشمیا کی کار کوحادثہ پیش آگیا۔ بالی وڈ کے مقبول ترین میوزک ڈائریکٹر، گلوکار اور اداکار ہمیش ریشمیا کی کار کو ممبئی پونے ایکسپریس وے پر حادثہ پیش آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہمیش ریشمیا کا ڈرائیور رام رنجن حادثے میں شدید زخمی…
مزید پڑھیں