اداکارہ ماہرہ خان اورگلوکارعاطف اسلم کی ایک ساتھ رقص کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روزکراچی میں منعقد ہونے والے لکس سٹائل ایوارڈز میں جہاں ہرسٹارمنفرد نظرآیا وہیں دلکش ماہرہ خان اورعاطف اسلم نے بھی مداحوں کے دل جیت لئے۔ ایوارڈ کی تقریب میں عاطف اسلم اورماہرہ…
مزید پڑھیں