ایورگرین موویزکے بینرتلے بنائی جانے والی فلم ٴٴیارانہ پنجاب داٴٴمیں اداکارہ نین شہزادی اداکارآصف ماہیا کے ساتھ جلوہ گرہوں گی،فلم میں اداکارظہیررانا المعروف ضدی رانا کے ساتھ فلمسٹارصائم علی ہیروئن کا کرداراداکریں گی،دیگرکاسٹ میں ساجدرانا،باسوچودھری،ارشدچیمہ،شاہ رخ خان ،رانا عمران،خرم جانوبابااوربہت سے دیگرفنکارشامل ہیں،مذکورہ فلم کے ڈائریکٹرآصف ماہیا ہیں،پروڈیوسرمہرمحمداسلم…
مزید پڑھیں